counter easy hit

meet

مجھے ان سے ملاقات کرنی ہے اور۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل احکام نے نواز شریف کی امیدوں پر پانی دیا،بڑا حکم جاری

مجھے ان سے ملاقات کرنی ہے اور۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل احکام نے نواز شریف کی امیدوں پر پانی دیا،بڑا حکم جاری

راولپنڈی؛اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف سے ان کے وکلا کی آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف سے اڈیالہ جیل میں وکلا کی ملاقات 11 بجے طے تھی،جیل حکام کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے ان کے وکلا کی ملاقات آج نہیں […]

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

لالہ موسیٰ(سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا. ملاقات میں جنرل الیکشن اور موجودہ سیاسی صورتحال زیر بحث رہی۔چوہدری آصف گجر گورسی نے حلقہ پی پی 32 سے چوہدری […]

ٹکٹ ملے نہ ملے نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

ٹکٹ ملے نہ ملے نوازشریف کے ساتھ کھڑا ہوں: جاوید ہاشمی

شجاع آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید ہاشمی نے این اے 158 سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بھی پارٹی قیادت نے اس حلقے سے کاغذات جمع کروانے کو کہا ہے۔ اگر پارٹی نے جاوید علی شاہ کو ٹکٹ دیا تو سب سے پہلے انکی […]

ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے سے ملیں گے، شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے سنگاپور میں ہونے والی ملاقات سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ حتمی فیصلہ کیا گیا ہے وہ سنگاپور میں 12 جون کو شمالی […]

روسی صدر پیوٹن کا صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

روسی صدر پیوٹن کا صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد/ ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستانی صدر ممنون حسین سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔روس نے پاکستان سے تعلقات مضبوط کرنے اور بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے اور روسی صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس (ایس سی او) کانفرنس میں صدر ممنون حسین سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔ دوسری جانب […]

عمران آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے، ریہام خان

عمران آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے، ریہام خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے اور ان کے ساتھ نکاح کو چھپا کر2ماہ تک جھوٹ بولا۔یہ بات ریحام خان اپنے ایک انٹرویو میں کہی اورکہا کہ شہباز اور مریم نواز سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، شہبازشریف سے […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ فرانس چیپٹر کے طاہر اقبال کی خصوصی ملاقات، انتخابی مہم کیلئے اوورسیز قافلہ پاکستان آنیکا اعلان، طاہر اقبال

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیساتھ فرانس چیپٹر کے طاہر اقبال کی خصوصی ملاقات، انتخابی مہم کیلئے اوورسیز قافلہ پاکستان آنیکا اعلان، طاہر اقبال

پیرس(یس اردو نیوز) پی ٹی آئی فرانس کے سینئر راہنما طاہر اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیساتھ خصوصیملاقات کی ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی اور ممبر قومی اسمبلی شہریار آفریدی بھی موجود تھے ۔ ان کے علاوہ چیئرمین کے خصوصی ترجمان عون چوہدری بھی ملاقات کے موقع پر موجود تھے۔ […]

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

تاجکستان، افغانستان، پاکستان اور بھارت تاپی گیس منصوبے سے 2020ء تک گیس ملنی شروع ہوجائے گی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران تیل اور گیس کے ایک سو سولہ ذخائر دریافت کئے گئےوزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

عمران خان ،نریندر مودی سے ملنے گئے تو شیخ رشید کو باہر بٹھا دیا

عمران خان ،نریندر مودی سے ملنے گئے تو شیخ رشید کو باہر بٹھا دیا

انتخابات کی تاریخ طے پا گئی ہے لیکن شکوک و شبہات کی کیفیات میں مبتلا لوگوں کا اب بھی یہی خیال ہے کہ اگر انتخاب ایک دو ماہ (دو چار سال کیوں نہیں؟) کے لئے لیٹ بھی ہو جائیں تو کیا قیامت آ جائے گی، قیامت کا وقت تو معین ہے اور اپنے وقت سے […]

شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید

شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن امریکا کی جانب سے سربراہ ملاقات کی منسوخی کے اعلان کے باوجود کسی بھی وقت اس ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اعلیٰ عہدیدار کم کئے گوان نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں […]

سیاسی رہنماؤں کی عمران خان سے ملنے پر پابندی، اصل وجہ کیا ہے؟

سیاسی رہنماؤں کی عمران خان سے ملنے پر پابندی، اصل وجہ کیا ہے؟

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی چیئرمین سے براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کردی ہے۔ملک بھر کے سیاستدانوں کی جانب سے پارٹیاں تبدیل کرنے اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا سلسلہ تیز ہونے کے پیش نظر پی ٹی آئی نے شمولیتی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے […]

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آج پھر ملاقات ہوگی

نگراں وزیراعظم کیلیے وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کے درمیان آج پھر ملاقات ہوگی

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان آج  ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوراپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کے درمیان آج ایک بار پھر اہم ملاقات ہوگی جس میں نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق رائے کی کوشش کی جائے گی، پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق چیئرمین پی […]

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے پورا صوبہ ٹوٹا پھوٹا ملا تھا، پاچ سال ہم نے جو کام کیے، وہ بھی سامنے آنے چاہییں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ انھیں جس حال میں ملا تھا، آج کی صورت حال کا اس سے موازنہ […]

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سپیکر قومی اسمبلی سے یو رپین یو نین کے سفیرکی ملا قات:, باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلا م آباد (خصوصی رپورٹر) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یو رپین یو نین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو دوستی ،تعاون اور ہم آہنگی کی مضبوط بنیا دوں پر استوار ہیں۔ انہو ں نے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستان میں […]

میرپور، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، دورہ فرانس کی دعوت

میرپور، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، دورہ فرانس کی دعوت

میرپور( یس اردو نیوز) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، پارٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال، راجہ اشفاق کی جانب سے وزیر اعظم آزادکشمیر کو دورہ فرانس کی دعوت جسے انہوں نے قبول کر لیا اور اگست میں دورہ پیرس […]

آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے مراد علی شاہ کی لاہور آمد

آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے مراد علی شاہ کی لاہور آمد

لاہور: سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال لاہور پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سندھ کے حوالے سے اہم مشاورت کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کو ہنگامی […]

سلمان خان ’محبوبہ‘ سے ملنے کشمیر پہنچ گئے

سلمان خان ’محبوبہ‘ سے ملنے کشمیر پہنچ گئے

جیل میں دو راتیں گزار نے والے سلو بھائی آج کل کھلی ہوائوں میں آزاد پھر رہے ہیں اور اپنی نئی فلم ’’ریس تھری‘‘ کی عکس بندی کے لئے آج کل کشمیر کی سرینگر وادی میں ہیں۔ جب بات سرینگر کی ہو تو کون نہیں چاہیے گاکہ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات نہ ہو؟لہٰذاسلو بھائی […]

مائیک پومپیو کی شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات

مائیک پومپیو کی شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات

نامزد امریکی وزیرخارجہ اور سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے شمالی کوریا جا کر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان سے ملاقات کی ہے۔ اس بات کا دعویٰ ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نامزد امریکی وزیر خا رجہ مائیک پومپیو ایسٹر کے […]

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

کالم نگاروں اور صحافیوں کی گورنر سندھ سے ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم حق و سچ کی تلاش میں سرگرداں کالم نگار معاشرے کا ایک غیر جانبدار اور دوراندیش فرد ہے، اِس کی زبان تو کڑوی ضرور ہوتی ہے اور اِس کے قلم سے نکلنے والے الفاظ کسی کے لئے زہر ہوںتو ہوں مگر وہ معاشرے کا سب سے ہمدرد اور نڈرو […]

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا کے […]

بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کیپس ملنے پر مسرور

بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کیپس ملنے پر مسرور

لاہور: پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور حسن علی آئی سی سی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت پر خوشی سے مسرور ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کی تیاری کیلئے قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ کے پہلے روز ساتھی کرکٹرز کی موجودگی میں کیپس دونوں کرکٹرز کے حوالے کیں۔حسن علی نے […]

‘نواز شریف عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے

‘نواز شریف عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے

اسلام آباد:  خورشید شاہ کا کہنا ہے نوازشریف کو اقتدار بات چیت سے ملا تھا، عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشدہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی میں رکاوٹ انتخابی عمل ہے، حکومت صاف شفاف انتخابات سے نہیں بنتی، انتخابات میں دھونس دھاندلی ہوتی […]

1 9 10 11 12 13 15