counter easy hit

meet

حج نے بچھڑے ہوئے فلسطینی خاندان کو 17 سال بعد ملا دیا، ام سلیمان بھائی سے ملکر کبھی مسکراتی کبھی رو پڑتی

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک)ستم رسیدہ فلسطینیوں کی المناک داستانوں میں شہادت، اسیری کے ساتھ جلاوطنی، غریب الوطنی بھی شامل ہے جس نے ان گنت فلسطینی خاندانوں کو منتشر کرکے افراد خانہ کو ایک دوسرے سے دور کررکھا ہے۔ ایسی ہی ایک داستان لبنان کے البداوی فلسطینی پناہ گزین کیمپ کی رہائشی ام سلیمان اور اس […]

چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی لارڈ سپیکر سے ملاقات

چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی لارڈ سپیکر سے ملاقات

مانچسٹر (عارف چوہدری سے) برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ کو یورپی یونین کے ساتھ نئے مضبوط روابط اسروار کرنا ہیں جن میں امیگریشن کا ایشو بھی شامل ہے ہم یورپی یونین چھوڑ رہے ہیں۔ یورپ میں ہم مضبوط EU چاہتے ہیں اور اسکے ساتھ ایک مضبوط […]

برازیل کی برقع پوش مسلم گٹارسٹ

برازیل کی برقع پوش مسلم گٹارسٹ

ساؤپاؤلو : برازیل میں ایک میوزک کنسرٹ کے دوران برقع پوش مسلم خاتون نے گٹار بجا کر سب کو حیران کر دیا. ساؤپاؤلو میں ہونے والے میوزک کنسرٹ میں 42 سالہ جزال میری (Gisele Marie) نے گٹار پر ایسی پرفارمنس دی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ میری نے 2009 میں اپنے والد کے انتقال […]

دھرتی میرے پرکھاں دی

دھرتی میرے پرکھاں دی

تحریر : شاہ فیصل نعیم میری اُس سے پہلی ملاقات ٢٠١٥ ء کے آخر میں یورپ کی ایک مشہور یونیورسٹی کے کیفے ٹیریا میں ہوئی تھی ۔ وہ اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا ۔ وہ ایک ہی وقت میں دنیا کی ٤ اہم زبانوں میں گفتگو کر رہا تھا اُس […]

رزق اور رازق

رزق اور رازق

تحریر : شاہ بانو میر حضرت شیخ بلخی اور حضرت ابراہیم بن ادہم دونوں ہم زمانہ تھے ـ ایک بار شفیق بلخی اپنے دوست ابراہیم کے پاس آئے اور کہا ” کہ میں سفر پہ جا رہا ہوں سوچا جانے سے پہلے آپ سے ملاقات کر لوں کیونکہ اندازہ ہے کہ سفر میں کئی ماہ […]

کشمیر اور تاریخ کا سبق

کشمیر اور تاریخ کا سبق

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ ”میں آج تک اس بزرگ کی آنکھوں کی سرخی نہیں بھول سکا، یہ پچھلے تین سال سے میرے معمول میں شامل ہو گیا کہ مصروفیت چاہے آسمان کو ہی نہ چھو رہی ہو مگر میں سال میں ایک مرتبہ جنت نظیر کشمیر ضرور جاتا ہوں ،یہ جولائی کی بات ہے […]

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی سے لسانی مصاحبہ

تحریر : ڈاکٹر منصور خوشتر پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی لسانیات کے ماہر نہیں ہیں اس کے باوجود انہوں نے لسانی مقابلے لکھے ہیں اور ایم اے تک کے طلباء کو برسہابرس پڑھاتے بھی رہے ہیں۔پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی نے ”لسانی لغت” تیار کی تو اس شعبہ میںان کی بصیرتاور فراست نے تنگ دامانی پردستک دی […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

عمران فاروق قتل کیس؛ چوہدری نثار علی سے اہم برطانوی شخصیت کی ملاقات

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اہم برطانوی شخصیت نے ملاقات کی ہے جس میں عمران فاروق قتل کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں برطانیہ سے آنے والی اہم شخصیت نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے خصوصی طور پر ملاقات کی، اس دوران عمران فاروق […]

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے ملاقات، پرسکون نظر آئے

کراچی (جیوڈیسک) نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے بعد صولت مرزا کی مچھ جیل میں اہل خانہ سے پہلی ملاقات کرا دی گئی۔ ملاقات کئی گھنٹے تک جاری رہی جس کے دوران صولت مرزا پرسکون ںظر آئے۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا کا اہل خانہ سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ انہوں نے […]

عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

دبئی (یس ڈیسک) دبئی میں گرفتار لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ کو ایک دو روز میں عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی حکام کل سفارتخانے کے حکام سے ملاقات کریں گے سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے قانونی کارروائی […]

وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات

لندن (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور برطانوی ہم منصب ڈیوڈ کیمرون کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف برطانوی وزیراعظم کی 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر واقع رہائش گاہ پہنچے جہاں ڈیوڈ کیمرون نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران […]

1 13 14 15