counter easy hit

Meetings

نواز شریف کیلئے جال بچھا دیا گیا، مریم نواز کیلئے مزید برا وقت آچکا، لندن سیاست کا دفینہ راز اگلنے لگا

نواز شریف کیلئے جال بچھا دیا گیا، مریم نواز کیلئے مزید برا وقت آچکا، لندن سیاست کا دفینہ راز اگلنے لگا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)مصدقہ ذرائع سے آمدہ اطلاعات کے مطابق میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کےے مستقبل سے پریشان ہیں۔ جس کیلئے وہ ان کے سیاست میں کردار کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کرپارہے، لندن پلان نے ہمیشہ ان کی پاکستان میں واپسی کی راہ ہموار کی ہے مگر اس مرتبہ لندن […]

الوداعی ملاقاتیں جاری ۔۔۔ کل نواز شریف سے جاتی امراء میں کس کس نے ملاقات کی ؟ کچھ نام آپ کو حیران کر ڈالیں گے

الوداعی ملاقاتیں جاری ۔۔۔ کل نواز شریف سے جاتی امراء میں کس کس نے ملاقات کی ؟ کچھ نام آپ کو حیران کر ڈالیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شريف نے جاتی امرا میں اپنے بڑے بھائی نواز شریف اور فیملی افراد سے ملاقات کرکے انھیں بیرون ملک روانگی سے متعلق لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے باہر جانے کے معاملے پر شریف فیملی کے کیساتھ مشاورت کی اور […]

بڑے بڑے عہدوں پر فائز لوگ اجلاسوں کے دوران کیا کرتے ہیں ؟ قاسم خان سوری نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

بڑے بڑے عہدوں پر فائز لوگ اجلاسوں کے دوران کیا کرتے ہیں ؟ قاسم خان سوری نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ جب پتا چلا کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے لئے میرا انتخاب کیا ہے تو بہت خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کو مجھ پر اعتماد ہے،کالا کوٹ پہن کر ایوان کو چلانا بہت عزت کی بات ہے۔ […]

جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت

جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت پر وزیراعظم عمران خان کو لیگل نوٹس دے دیا گیا، یہ لیگل نوٹس چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی طرف سے وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد آفس پر ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ جہانگیر ترین کو آئین کے آرٹیکل […]

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد

ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا کامیاب دورہ لندن، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ کارکنان کی میٹنگز کا انعقاد لندن(نمائندہ خصوصی) ممبر پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کمیٹی اور چیئرمین بلدیہ لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کا انتہائی کامیاب دورہ لندن مکمل دورے کے […]

اسحاق ڈار کی خفیہ ملاقاتیں۔۔۔۔شریف خاندان کیخلاف کیا ڈیل طے ہونے والی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

اسحاق ڈار کی خفیہ ملاقاتیں۔۔۔۔شریف خاندان کیخلاف کیا ڈیل طے ہونے والی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا

اسلام آباد ؛ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نواز شریف ، مریم صفدر اور کیپٹن (ر) صفدر تو اڈیالہ جیل میں موجود ہیں لیکن ان کی جگہ اسحاق ڈار نے لندن میں خفیہ مذاکرات شروع کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف

سابق وزیراعظم نواز شریف کی جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو گزشتہ رات طبیعت میں بہتری آنے پر پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا تھا تاہم اب سابق وزیرا عظم نواز شریف کی اڈیالہ جیل میں خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے، یہی […]

خفیہ ملاقاتوں کے ماہر نے کارروائی ڈال دی۔۔۔ شہباز شریف گزشتہ رات سے راولپنڈی میں کیا کر رہے ہیں؟ ایسا انکشاف ہوگیا کہ عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

خفیہ ملاقاتوں کے ماہر نے کارروائی ڈال دی۔۔۔ شہباز شریف گزشتہ رات سے راولپنڈی میں کیا کر رہے ہیں؟ ایسا انکشاف ہوگیا کہ عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جمعرات کی شب اچانک راولپنڈی پہنچ گئے میڈیا رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں شہباز شریف کی ایک اعلیٰ شخصیت سے ملاقات متوقع ہے۔ صزرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب جمعرات کی شب پنڈی گھیپ سے واپس لاہور جانے کی بجائے راولپنڈی پہنچے اور راولپنڈی […]

وزیر اعظم عباسی کے ملک بھرمیں دورے اور اجلاسوں میں اہم فیصلے

وزیر اعظم عباسی کے ملک بھرمیں دورے اور اجلاسوں میں اہم فیصلے

اسلام آباد: موجودہ  حکومت کل رات بارہ بجے اپنی آئینی مدت پوری  ہونے پر ختم ہونے جا رہی ہے اور یہ دن اس اعتبارسے بھی تاریخی دن ہوگا کہ ملک میں پہلی مرتبہ جمہوریت تسلسل کے ساتھ اپنے دس سال مکمل کرنے جا رہی ہے۔ اس سے قبل  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انتہائی زیادہ متحرک و […]

بلاول کا دورہ امریکا، ملاقاتوں کیلئے فرم کی خدمات لی گئیں

بلاول کا دورہ امریکا، ملاقاتوں کیلئے فرم کی خدمات لی گئیں

پیپلز پارٹی کے چیئر پرسن بلاول بھٹو زرداری کے دورۂ امریکا کے موقع پر مختلف شخصیات کے ساتھ ملاقاتوں اور انٹرویوز کے لیے واشنگٹن کی لابی فرم کی خدمات حاصل کی گئیں اور ان ملاقاتوں کے لیے فرم کو ایک لاکھ ڈالرز ادا کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل پریئیر بریک فاسٹ اور سیاستدانوں سے […]

آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع

آئی سی سی میٹنگز، پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع

کولکتہ: آئی سی سی میٹنگز کے موقع پر پاکستان اور بھارتی بورڈز میں لفظی بمباری شروع ہوگئی۔ آئی سی سی میٹنگز اتوار سے کولکتہ میں شروع ہوگئی ہیں، ان میں شرکت کیلیے پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی بھی پہنچے ہوئے ہیں، وہاں پر دونوں ممالک میں باہمی سیریز کے حوالے سے کنٹریکٹ کا معاملہ بھی چھایا […]

ٹرمپ اور پوتن کے درمیان 2 خفیہ ملاقاتیں

ٹرمپ اور پوتن کے درمیان 2 خفیہ ملاقاتیں

واشنگٹن:  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے روسی ہم منصب صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان جرمنی میں ہونے والے جی 20 کے سربراہی اجلاس کے موقع پر2 بار خفیہ ملاقات ہوئی تھی۔ دونوں صدور کے درمیان باضابطہ ملاقات کے بعد یہ غیر رسمی ملاقات ہوئی تاہم اس بارے میں […]

دورہ سعودی عرب، ٹرمپ 3 اجلاسوں میں شرکت کریں گے

دورہ سعودی عرب، ٹرمپ 3 اجلاسوں میں شرکت کریں گے

سعودی عرب کے تاریخی دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ٹرمپ کے دورے کا سلوگن “ہم مل کر کامیاب ہوں گے” رکھا گیا ہے جس کے دوران عالمی امن، اقتصادی تعاون کے فروغ سمیت تعمیری سیاسی اور ثقافتی تعاون اور دہشت […]

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

’’ملاقاتوں کا کوٹہ! ‘‘

میرے والدین کی قبریں لاہور میں ہیں اور بڑی بیگم اختر بانو کی بھی ۔ چھوٹی بیگم نجمہ اثر چوہان کی قبر اسلام آباد میں ہے۔ مَیں کئی سال سے بیک وقت لاہور اور اسلام آباد کا باسی ہُوں۔ بقول شاعر … ’’مجھ کو نہیں خبر ، میری مِٹّی کہاں کی ہے‘‘ مَیں نے 20 […]

اسلام آباد: پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد: پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد میں پانی وبجلی اور امورخارجہ کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی مشترکہ متفقہ قرار داد منظور کی گئی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں برائے پانی بجلی اور خارجہ امور کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں اویس الغاری اور ارشد خان لغاری کی زیر صدارت ہوا۔خصوصی […]

آرمی چیف نے الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کردیا

آرمی چیف نے الوداعی ملاقاتوں کا آغاز کردیا

آرمی چیف نے الوداعی دوروں اور ملاقاتوں کا آغاز کردیا ہے، دو نشان حیدر کا عظیم اعزاز پانے والے خاندان سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف الوداعی دورے کے سلسلے میں لاہورپہنچ گئے ہیں، ان کی مدت 29نومبر کو ختم ہورہی ہے۔ آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا […]

وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقاتوں،سرکاری موبائلوں میں گھومنے والا ٹارگٹ کلرگرفتار

وزیراعلیٰ کے ساتھ ملاقاتوں،سرکاری موبائلوں میں گھومنے والا ٹارگٹ کلرگرفتار

کراچی: حساس اداروں کی کارروائی کے دوران گرفتارکیا گیا  ٹارگٹ کلر ہمسایہ ملک کے سابق قونصلر کا مترجم رہا، وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقاتوں کے دوران بھی موجود رہتا تھا۔ پولیس یونیفارم میں سرکاری اسلحہ کےساتھ بھی گھومتارہا  سنسنی خیزانکشافات سامنے آگئے۔ حساس ادارے کے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد شادمان میں کارروائی […]

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی ناروے میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی ناروے میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے اپنے دورہ حالیہ ناروے کے دوران اوسلو میں مقیم کشمیری رہنماؤوں سے ملاقاتیں کیں اور اس بات پر زور دیا کہ ا س وقت کشمیریوں کے آپس کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا سید کو پاکستان یونین […]

پیرس : عالم میں امن کے فروغ کے لیے مجالس امن کا قیام! پہلا اجلاس 30 جولائی کو گونسا ویل میں ہو گا

پیرس : عالم میں امن کے فروغ کے لیے مجالس امن کا قیام! پہلا اجلاس 30 جولائی کو گونسا ویل میں ہو گا

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کی مجلس ‍ شوريٰ کے ایک اجلاس میں دنیا کی عمومی اور فرانس کی خصوصی صورتحال کے پیش نظر مجالس امن کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت علاقائی طور جلسوں کی جگہ اجلاس ہوا کریں گے۔ جن میں اپس کے اختلافات کو باہمی […]

ظلم کے نظام کو چلنے دیا گیا تو یہ ملک نہیں رہے گا

ظلم کے نظام کو چلنے دیا گیا تو یہ ملک نہیں رہے گا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم کے استعفی کے لیے اپوزیشن کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا میاں نواز شریف نے مخالفین کو پیغام دیا ہے کہ 2018 تک بلکہ اس کے بعد بھی صبر کریں تاہم قمر زماں قائرہ صاحب نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے کل ٹی […]

تحریک انصاف فرانس یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائے گی، اہم تنظیمی اجلاس، مختلف کمیٹیوں کی تشکیل

تحریک انصاف فرانس یوم تاسیس بھرپور طریقے سے منائے گی، اہم تنظیمی اجلاس، مختلف کمیٹیوں کی تشکیل

پیرس (یاسر قدیر سے) تحریک انصاف فرانس کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس چودھری گلزار لنگڑیال منعقد ہوا جس میں فرانس اور پاکستان کی مجموعی صورتحال اور کشمیر میں آنے والے انتخابات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اس سال یوم تاسیس کو بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کیا گیا […]

مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات اجلاس کا اہتمام

مسلم لیگ ق فرانس کا چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات اجلاس کا اہتمام

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ کی زیرصدرات مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پر گذشتہ روز ایک اجلاس ہوا۔جس میں پانامہ لیکس کے حوالے سے معاملات زیربحث آئے اور ملکی حالات پر غور وفکر کیا گیا۔ اس موقع پر […]

برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات

برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر چیمہ سے) آزاد حکومت جموں و کشمیر سے برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات، آج سینئر پولیس افسر چودھری غلام اکبر، گوھر الماس خان اور دیگر اکابرین علاقہ نے ان سے ملاقاتیں کیں اور موجودہ حالات و واقعات پر اظہار رائے کیا۔ […]