ارے بابو : پیسہ پیسہ اور صرف پیسہ اور کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔ مشہور پاکستانی خواجہ سرا پرفارمر مہک ملک کی زندگی کا حیران کن روپ سامنے آگیا
لاہور (ویب ڈیسک) تنقید اور تنازعات میں گھری موبائل ایپ ٹک ٹاک کبھی پاکستان کی قومی ائیرلائن کے عملے کی معطلی کی وجہ بنتی ہے تو کبھی حریم شاہ کی وزارت داخلہ میں داخلے پر انکوئری کی۔ لیکن اس ایپ کا جادو دیکھیے کہ روز بروز اس کے صارفین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا […]