counter easy hit

Mehdi

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی

شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی

کراچی: غزل گائیکی کے بے تاج باد شاہ مہدی حسن کی آج 6 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مہدی حسن نے 13 اکتوبر 2012 کو جہان فانی سے کوچ کیا. سنگیت کی دنیا میں کئی دہائیوں تک راج کرنے والے مہدی حسن کا تعلق موسیقی کے کلاونت گھرانے کی سولہویں نسل سے تھا۔ خان […]

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

بنگلہ دیشی کرکٹر صابر رحمان کی ساتھی کھلاڑی مہدی حسن سے لڑائی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے قومی کرکٹر صابررحمان نے اپنی ہی ٹیم کے ساتھی کھلاڑی مہدی حسن کو جھگڑا ہونے پر تھپڑ جڑ دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صابر رحمان اور مہدی حسن کے درمیان کسی بات پر بحث شروع ہوئی جس نے تلخ کلامی کی صورت اختیارکی اور پھر بات جھگڑے تک […]

ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ اور ان کی ٹیم کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے اہم ملاقات

ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ اور ان کی ٹیم کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے اہم ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس اور ان کی ٹیم کی اہم ملاقات راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے سینئر نائب صدر راجہ عمار مہدی سے بلاول بھٹو فورس کے ڈویژنل صدر راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ […]

کوک اسٹوڈیو، مہدی حسن کی غزل ’’رنجش‘‘ بغیراجازت ریکارڈ

کوک اسٹوڈیو، مہدی حسن کی غزل ’’رنجش‘‘ بغیراجازت ریکارڈ

لاہور:  کوک اسٹوڈیو کے دسویں سیزن کا نیا ’’ کارنامہ‘‘ ، مہدی حسن کی گائی ہوئی مقبول غزل ’رنجش ‘ کونوجوان گلوکارعلی سیٹھی کی آواز میں ریکارڈ کرانے پرشہنشاہ غزل کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی نے بھی بلا اجازت غزل شامل کرنے پرانتظامیہ کیخلاف قانونی کارروائی پرغورشروع کردیا۔ […]

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا90 واں یوم پیدائش منایا گیا

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا90 واں یوم پیدائش منایا گیا

اسلام آباد: نگار ایوارڈ، ہلال امتیاز، نشان امتیاز اور حسن کارکردگی کے حامل کلاسیکل گائیک اور غزل کے بے تاج بادشاہمہدی حسن کا 90واں یوم پیدائش منگل کو منایا گیا۔ شہنشاہ غزلٍ مہدی حسن13 جون 2012 کو 84 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے تھے۔ مہدی حسن 1927 میں راجستھان کے ایک گاؤں میں […]

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

مہدی حسن کے گائے ہوئے گیتوں کی چاشنی آج بھی سروں کی محفلوں کی جان سمجھی جاتی ہے۔ لاہور: شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتے تھے، ایسا کہنا تھا بلبل ہندوستان لتا منگیشکر کا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہدی حسن کی آواز کی شہرت سرحدوں کی قیدی نہیں تھی۔ […]

5 سال گزر گئے، مہدی حسن کی یادگار نہ بن سکی

5 سال گزر گئے، مہدی حسن کی یادگار نہ بن سکی

 لاہور: شہنشاہ غزل مہدی حسن کی وفات کے پانچ سال بعد بھی سندھ حکومت کی جانب سے یادگار بنانے کے انتظامات کوحتمی شکل نہ دی جا سکی۔ سندھ حکومت کی اعلیٰ قیادت اوراہم سیاسی رہنمائوں نے متعدد بار شنہشاہ غزل کی قبرکو یادگار میں تبدیل کرنے کے لیے بیانات جاری کیے ، جب کہ اس سلسلہ […]