counter easy hit

MEHMWISH HAYAT

بیت الخلا میں مہوش حیات کی چیخیں، کراچی ایئر پورٹ پر ایسا کیا واقعہ پیش آیا؟جانیے

بیت الخلا میں مہوش حیات کی چیخیں، کراچی ایئر پورٹ پر ایسا کیا واقعہ پیش آیا؟جانیے

کراچی (ویب ڈیسک) صدارتی انعام یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی حالت زار پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ بد قسمتی سے انہیں کراچی ایئر پورٹ پر لیڈیز روم استعمال کرنا پڑا، یہ بہت ہی مایوس کن تھا، انتہائی […]