ٹیلنٹ نہیں جسمانی خوبصورتی۔۔۔پاکستان میں لڑکیوں کو شوبز انڈسٹری میں کس بناء پر کام دیا جاتا ہے؟ مہوش حیات نے شرمناک انکشاف کر دیا
کراچی(ویب ڈیسک)ادکارہ مہوش حیات کوپرکشش ترین خواتین کی فہرست میں کوئی کشش نظر نہ آئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اس فہرست کے حوالے سے تحفظات کااظہارکردیا۔انہوں نے کہاجسمانی خصوصیات پر نہیں ٹیلنٹ پر لوگوں کاموازنہ ہوناچاہئے،مہوش حیات کابرطانوی جریدے کی رپورٹ پر ردعمل سیکسی کا مطلب جنسی طورپردل لبھانے والی ہے اور ایسی فہرستوں […]