counter easy hit

MEMBERS OF SAIUDI PAK

چیئرمین پاک سعودی فرینڈشپ فورم ناصر حبیب کی طرف سے پاکستانی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں ظہرانہ

چیئرمین پاک سعودی فرینڈشپ فورم ناصر حبیب کی طرف سے پاکستانی کاروباری شخصیات کے اعزاز میں ظہرانہ

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک سعودی فرینڈشپ فورم کے چیئرمین ناصر حبیب کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد پاک سعودی تعلقات کو مذید مضبوط کرنا اور سعودی عرب میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو سعودیوں کی مذید قریب لانا ہے تاکہ یہ لازوال دوستی مذید پروان چڑھ سکے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایگزیکٹو […]