میموگیٹ اسکینڈل کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ 14 فروری کو میمو گیٹ کیس کی سماعت کرے گا۔تین رکنی بینچ میں جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن بھی شامل […]