counter easy hit

memories

علم کا طالب، کتابوں کا جوہری

علم کا طالب، کتابوں کا جوہری

تحریر مبشر علی زیدی (بشکریہ وائس آف امریکہ) ٹیلی وژن اور صحافت میں طویل عرصہ کام کرنے کی وجہ سے میں بتا سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ آن اسکرین کچھ اور ہوتے ہیں اور آف اسکرین کچھ اور۔ عوامی زندگی میں کچھ اور، ذاتی زندگی میں کچھ اور۔ منبر پر کچھ تو نجی محفل […]

قرض اور کالم

قرض اور کالم

ہمیشہ کی پریکٹس ہے، میں ریکارڈنگ کے بعد پریس کلب شملہ پہاڑی کی طرف جاتا ہوں، یوٹرن لے کر پھر واپس ڈیوس روڈ، وہاں سے مال روڈ پر بائیں ہاتھ مڑ کر نہر کنارے اور سیدھے گھر لیکن اس بار نجانے کیا ہوا کہ میں دائیں کی بجائے بائیں مڑا، شملہ پہاڑی کا چکر بلکہ […]

ایس ایس جی کے ایک سابق کمانڈو کی یاداشتیں

ایس ایس جی کے ایک سابق کمانڈو کی یاداشتیں

لاہور(انتخاب : شیر سلطان ملک ) میں 1978ء میں راولپنڈی چھاؤنی میں 27 پنجاب رجمنٹ کی کمانڈ کر رہا تھا۔ میری پلٹن 111 بریگیڈ کے تحت تھی۔ مئی1978ء کے پہلے ہفتے کے دوران ایک روز مجھے بریگیڈ ہیڈکوارٹرکی طرف سے حکم ملا کہ میں ڈسٹرکٹ جیل راولپنڈی میں رپورٹ کروں۔ جیل پہنچنے پر نامور سابق […]

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال

اسلام آباد (پریس ریلیز)کرکٹ ورلڈ کپ 2019کے موقع پر پاکستانی صحافی اصغر علی نے اپنی گولڈن جوبلی سالگرہ پر کہا ہے کہ 50 ویں سالگرہ کو یاد بنانے منصوبہ بندی کی تھی مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےسابقہ معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایکریڈیشن جاری نہ کرکے مذہبی استحصال کا نشانہ بنایا ہے، میزبان کرکٹ بورڈ کی […]

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

پروفیسر وحید الرحمٰن: کچھ یادیںِ، کچھ باتیں

سال 2011ء کا ابتدائی مہینہ تھا۔ وفاقی جامعہ اُردو عبدالحق کیمپس کے شعبہ ابلاغ عامہ میں صبح کے دس بجے نہایت شفیق استاد پروفیسر وحید الرحمن ( یاسر رضوی) صحافت کے میدان میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات سے رپورٹنگ کی مشق کروا رہے تھے۔ پروفیسر صاحب فرضی پریس کانفرنس کر رہے تھے جس […]

ونسنٹ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے

ونسنٹ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے

آکلینڈ: سابق کیوی کرکٹر لو ونسنٹ گزشتہ دورہ پاکستان کی خوشگوار یادیں نہ بھلا سکے، ان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کی ٹیم کے ساتھ بطور کوچ لاہور آیا تو شاہی مہمان جیسا درجہ دیا گیا،راستوں میں سخت سیکیورٹی حصار دیکھنے میں آیا،میدان میں تعینات ایک گارڈ نے بندوق رکھ کر بیٹنگ شروع کردی۔ تفصیلات کے […]

ورلڈ کپ 92 کی یادیں: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ، کالا قانون

ورلڈ کپ 92 کی یادیں: ڈک ورتھ لوئس میتھڈ، کالا قانون

یکم مارچ کو پاکستان ٹیم کو انگلینڈ کا سامنا کرنا تھا ۔انگلینڈ جو نہ صرف ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم تھی بلکہ اس کے پاس سب سے زیادہ تجربے کار اور منجھے ہوئے کھلاڑی تھےجس میں کپتان گراہم گوچ ،این بوتھم،ایلن لیمب ،گریہم ہک ،ایلک اسٹورٹ ،روبن اسمتھ اور نیل فیور برادر شامل تھے۔ ان کھلاڑیوں […]

’مجھے فواد خان بہت یاد آتے ہیں‘

’مجھے فواد خان بہت یاد آتے ہیں‘

پاکستان کے کامیاب اداکار فواد خان کی بولی وڈ فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کو ریلیز ہوئے کافی عرصہ گزر چکا ہے، لیکن آج بھی ہندوستان میں لوگ انہیں بھول نہیں پائے۔ انڈین ایکسپریس کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کے ہدایت کار شکن بترا نے فواد خان کے حوالے سے گفتگو […]

’چھیاں چھیاں ‘آج بھی کنگ خان کی یادوں میں تازہ

’چھیاں چھیاں ‘آج بھی کنگ خان کی یادوں میں تازہ

کنگ خان نے اپنی فلم “رئیس ” کی تشہیر کے لئے ٹرین سے سفر کیا تو ان کے ذہن میں’’چھیاں چھیاں‘‘ گانے سے جڑی یادیں تازہ ہو گئیں۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے انکشاف کیا کہ گانا چھیاں چھیاں گوریلا اسٹائل میں فلمایا گیا،اس کی شوٹنگ میں جتنا مزا آیا اتنا ہی ڈر بھی […]

یادیں

یادیں

لائل پورسے جب ٹرین لاہورکیلیے روانہ ہوئی تو مجھے قطعاًعلم نہیں تھاکہ یہ مجھے ایک ایسے شہرمیں لے جارہی ہے جہاں سے واپسی تقریباًناممکن ہوگی۔کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج میں داخلہ ہوچکاتھا۔ عامرچوہدری میرے ساتھ تھا۔ہم دونوں چپ سے تھے۔فیصل آباد اسٹیشن پرہمیں چھوڑنے کیلیے بھی کوئی نہیں تھااور لاہور میں بھی یہی حال تھا۔یہ1978ء کالاہورتھا۔آج کے […]

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

خوبصورت یاد کے چند اوراق، شہلا اعجاز

منیر نیازی بہت لمبے چوڑے، خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، بڑا ہی ہینڈسم شخص تھا وہ، اور اس کے ساتھ نہایت اچھے اخلاق کا بھی مالک تھا، بہت زبردست، اس زمانے میں انھوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، بہت بڑی بات تھی اسی زمانے میں گریجویٹ ہونا۔ اور اتنا ہی بڑا شاعر بھی […]

کراچی سرکلر ریلوے سنہری یادیں

کراچی سرکلر ریلوے سنہری یادیں

تحریر : ارشد قریشی تقریباً دو کروڑ آبادی والا پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی اب تک مناسب پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولیات سے محروم ہے۔ کراچی کی تیزی سے بڑھتی اپنی آبادی اور پاکستان کے مختلف شہروں سے روزگار کے لیئے آنے والے لوگوں میں روز بروز اضافے کے باوجود اس شہر میں رہنے […]

انتظار حسین کی یادیں اور باتیں

انتظار حسین کی یادیں اور باتیں

تحریر : اختر سردار چودھری ڈاکٹر گوپی چند نارنگ نے کہا تھا کہ ہم اردو ادب میں صرف تین حسین کو مانتے ہیں۔ عبداللہ حسین، انتظار حسین اور مستنصر حسین۔ان تین میں سے دو اردو ادب کے نامور ادیب تو اس دنیا سے کوچ کر گئے ۔عبداللہ حسین اور انتظار حسین تیسرے سلامت ہیں، اللہ […]

مدینے کی یادیں

مدینے کی یادیں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ مدینہ منورہ میں گزارے میری زندگی کے خوبصورت ترین دنوں کی یادیں ہیں۔ یاد داشتیں عموما وہ لوگ لکھتے ہیں جنہوں نے زندگی کے اعلی پائیدان پر پائوں رکھ دیا ہو۔میں وہ تو نہ کر سکا مگر ان ساٹھ سالوں میں دیکھا بہت کچھ۔میرے اللہ کی یہ زمین بہت […]

یادوں کی پرچھائیاں

یادوں کی پرچھائیاں

تحریر : عمران احمد راجپوت گھر کے کاموں سے نڈھال کچھ دیر فراغت کے لمحات گزارنے بیڈ پر بیٹھتے ہوئے ٹی وی آن کیا ہی تھا کہ اچانک ٹی وی اسکرین پر علی احمد کا نام پڑھتے ہی دل کی خاموش لہروں نے یکدم وجود کے اندر ایک تلاطم برپا کردیا ۔وہ واقعی شہرت کی […]

اظہار تشکر

اظہار تشکر

تحریر: شاہ بانو میر سال 2015 اپنی بے شمار یادوں کو سمیٹتا ہوا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے تاریخ بننے جا رہا ہے۔ ایک سال مجموعہ ہے بہت سے حادثات واقعات مسائل کامیابیوں ناکامیوں کا الحمد للہ دنیاوی جھگڑوں سے قدرے فراغت مل گئی ہے تو سال کا گزرنا بھی ذہن کو اطمینان دے رہا ہے کہ […]

شیخ الحدیث سے جڑی چند یادیں

شیخ الحدیث سے جڑی چند یادیں

تحریر : حاجی زاہد حسین خان سن 1962ء جب گیارہ سال کی عمر میں میں نے پرائمری پاس کی تب میںنے اپنے والدین سے ضد کی کہ اب میں جامع تعلیم القرآن پلندری میں پڑھوں گا۔ چونکہ ایک سال قبل میرے چچا قاری محمد اسحق صاحب اس مدرسے میں داخلہ لے چکے تھے۔ اپنے والدین […]

ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح

ڈٹ جاؤ حسین کے انکار کی طرح

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال زندہ قوموں کی ایک نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ہمیشہ اپنے محسنوں کی یاد یں مناتی ہیں ان کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے ان کی یاد میں جلسے ،جلوس کرنے کے علاوہ اپنے محسن کی سیرت و افکاراور حالات زندگی کے بارے میں تقاریر کی جاتی […]

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

مظفر گڑھ، لنڈی پتافی کی آمنہ سے سونیا تک

تحریر: میاں وقاص ظہیر جنوبی پنجاب میں جب بھی کوئی انسانی درندگی کا واقع رونما ہوتا ہے، تو میرا دل ہمیشہ کی طرح خون کے آنسو روتا ہے، وہ اسلئے کہ یہاں کچ یادیں، کچھ باتیں آج بھی میرا تعاقب کرتے ہیں، آج جی چاہ رہاہے کہ قارئین !کو مظفر آباد کے مکینوں کے حالات […]

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

کوئی آنسو بہانے نہیں آئے گا

تحریر: شاہ فیصل نعیم بادشاہی مسجد مغلیہ دور کے نوادرات میں سے ایک شہکار کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہر روز سینکڑوں لوگ سیاحت کے لیے آتے ہیں اور اس فن پارے کے تخلیق کاروں کو دادِ تحسین پیش کرتے ہیں اس کے قرب وجوار میں جہاں مغلیہ دور کی بہت سی یادیں بکھری پڑی […]

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا۔۔۔۔۔۔۔

تحریر : سید مبارک علی شمسی پھیلی ہیں فضائوں میں اس طرح تیری یادیں جس سمت نظر اٹھی آواز تیری آئی 9 فروری کا دن ہمیں عظیم صحافی محترم عدنان شاہد (مرحوم) کی یاد دلاتا ہے۔ جس نے کم عرصے میں وہ کام کر دکھایا جس پر علمی و ادبی اور صحافتی حلقے آج بھی […]