counter easy hit

men

تھانہ شالیمار کے علاقے میں گیسٹ ہاؤس سے مرد اور لڑکی کی لاشیں برآمد

تھانہ شالیمار کے علاقے میں گیسٹ ہاؤس سے مرد اور لڑکی کی لاشیں برآمد

لاہور: (نیوز ڈیسک) تھانہ شالیمار کے علاقے میں گیسٹ ہاؤس سے مرد اور لڑکی کی لاشیں برآمد مرد کی شناخت ڈاکٹر رانا آفتاب کے نام سے ہوئی ہے اطلاع ملنے پر کمرہ کھولا گیا تو اندر سے بدبو آرہی تھی لڑکی کی شناخت زوبدہ کے نام سے ہوئی ئے گولڑہ کی رہائشی ہے مرد رانا […]

سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق

سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان جان بحق

جھنگ: (اصغر علی مبارک) گوجرہ موڑ بائی پاس کوٹ لکھنانہ کے قریب افسوسناک واقعہ، سیشن جج کے سکواڈ کی گاڑی گنے کی ٹرالی سے ٹکرانے سے جھنگ پولیس کے دو جوان موقع پر جان بحق جبکہ پانچ اہلکار زخمی، ریسکیو 1122 جھنگ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال جھنگ منتقل کردیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 166

اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی دوران چیکنگ ہمک سہالہ سےدو جعلی پولیس ملازمان گرفتار

اسلام آباد تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی دوران چیکنگ ہمک سہالہ سےدو جعلی پولیس ملازمان گرفتار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تھانہ سہالہ پولیس کی کارروائی دوران چیکنگ ہمک سہالہ سےدو جعلی پولیس ملازمان گرفتار کرلئے گئے۔ ملزمان عدیل اقبال اور غلام عباس سے وائرلیس سیٹ،پولیس کارڈز برآمد،گاڑی بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سہالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان نے دوران چیکنگ اپنے آپ کو راولپنڈی پولیس […]

مردوں کے ساتھ زیادتی اور خواتین کے اوپن ٹکٹ

مردوں کے ساتھ زیادتی اور خواتین کے اوپن ٹکٹ

ہم پاکستانی مرد مشرقی ہونے کے ساتھ ساتھ بامروت بھی ہیں کیونکہ ہم نے اپنے بچپن سے ہی مردوں کو خواتین کو راستہ دیتے، بسوں میں اپنی نشست دیتے دیکھا جبکہ خواتین کو صرف برابری کا راگ الاپتے ہی سنا۔ ایک طرف تو خواتین مردوں کے ساتھ برابری کی دعویدار ہوتی ہیں مگر دوسری طرف جب بس […]

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں سال نو کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے4 نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا، چاروں نوجوانوں کی عمریں 17سے 20برس کے درمیان تھیں۔پولیس نے 5مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیںجبکہ برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ ان واقعات […]

مری، پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی

مری، پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی

مری:ٹریفک پولیس کی کاروائی ،مشکوک گاڑی پکڑی گئی مری:مشکوک شخص کی شناخت اکبر کے نام سے کوئی ہے،اسلام آباد سے تعلق ہے،پولیس اسلام آباد(اصغر علی مبارک)پرائیویٹ گاڑی کو حساس ادارے کی جعلی نمبر پلیٹ لگی گاڑی پکڑی گئی ،پولیس کے مطابق گاڑی میں دو مشکوک افراد سوار ہیں، گاڑی پر احساس ادارے کی جعلی پلیٹ نمبر کے یو 1615 […]

مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی عام وجوہات

مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی عام وجوہات

شادی کے بعد بچوں کا نہ ہونا میاں بیوی کے تعلق میں دوری لانے کا باعث بھی بن سکتا ہے اور آج کے عہد میں بانجھ پن کا مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، خاص طور پر مردوں کو اس مسئلے کا سامنا زیادہ ہورہا ہے۔مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے کی کئی […]

سنی لیون کی مرد کے روپ میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سنی لیون کی مرد کے روپ میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بولڈ اداکارہ نے یہ بہروپ فلم ”تیرا انتظار” کیلئے دھارا ہے، فلم میں ان کے ساتھ ارباز خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی حال ہی میں جاری ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ، تصاویر میں سنی لیون خاتون کے بجائے مرد […]

مرد دوپہر کے وقت چڑچڑے کیوں ہوتے ہیں؟

مرد دوپہر کے وقت چڑچڑے کیوں ہوتے ہیں؟

سڈنی: کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اکثر مرد دوپہر میں چڑچڑے یا غصیلے مزاج کے کیوں ہوجاتے ہیں اور ان کا رویہ جارحانہ کیوں ہوجاتا ہے؟ ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے کہا ہے کہ دوپہر 2 بجے کے قریب مرد کا مزاج صبح کی نسبت گراوٹ کا شکار ہوجاتا ہے۔ سینکڑوں افراد […]

کراچی کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ ہو گئی, مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ

کراچی کی آبادی ایک کروڑ 60 لاکھ ہو گئی, مردوں کی تعداد خواتین سے زیادہ

کراچی: کراچی میں مرد 84لاکھ، عورتیں 76لاکھ اور خواجہ سرا 1497ہیں، آبادی میں 62.95فیصد اضافہ ہوا چھٹی مردم شماری کے عبوری نتائج کے مطابق کراچی کی آبادی 1998 میں 98 لاکھ 56 ہزار 318 سے بڑھ کر ایک کروڑ 60 لاکھ 51 ہزار 521 ہو گئی ہے ، جن میں مرد 84 لاکھ 39 ہزار […]

میانمار میں مسلح افراد کا سرحدی چیک پوسٹوں پر حملہ، 32 افراد ہلاک

میانمار میں مسلح افراد کا سرحدی چیک پوسٹوں پر حملہ، 32 افراد ہلاک

ینگون: مغربی ریاست راکھین میں قائم 24 چیک پوسٹوں پر بیک وقت حملے میں 5 فوجی، 10 پولیس اہلکاروں سمیت 32 افراد ہلاک ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار کی مغربی ریاست راکھین میں قائم چیک پوسٹوں پر مسلح افراد کے حملوں میں 32 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ریاست راکھین کے حکام نے حملوں کی […]

وہاڑی: حاصل پور روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد زخمی

وہاڑی: حاصل پور روڈ پر کار اور ٹرالر میں تصادم، 5 افراد زخمی

وہاڑی میں حاصل پور روڈ پر کار سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں دولہا دلہن سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ وہاڑی: وہاڑی کے قریب حاصل پور روڈ پر بارات کی رخصتی پر دلہا کی کار سامنے سے آتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجہ میں پانچ افراد شدید […]

توہینِ رسالت کرنیوالے دشمنانِ انسانیت ہیں، چوہدری نثار

توہینِ رسالت کرنیوالے دشمنانِ انسانیت ہیں، چوہدری نثار

توہینِ رسالت کرنیوالے دشمنانِ انسانیت ہیں، چوہدری نثار وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ناموسِ رسالتﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، توہینِ رسالت کرنے والے دشمنانِ انسانیت ہیں۔سلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ توہینِ رسالت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے آخری […]

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

مردوں کوکوئی مسئلے نہیں ہوتے

ایک شخص کسی بزرگ کے پاس آیا اورکہا میری مدد کیجیے، میرے مسائل میری طاقت سے بہت زیادہ ہیں میں انھیں حل نہیں کرسکتا۔ بزرگ نے اسے کندھوں سے پکڑا اورکہا دیکھو مجھے ابھی جانا ہے ویسے اگر تم چاہوتو میں تمہیں ایک ایسی جگہ بتاسکتا ہوں، جہاں لوگوں کوکوئی مسئلہ نہیں، میں تمہیں وہاں […]

فرانس میں سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے فرانسیسی مرد و خواتین کی قومی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

فرانس میں سفارت خانہ پاکستان کی طرف سے فرانسیسی مرد و خواتین کی قومی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان فرانس میں کرکٹ کی ترقی و ترویج کیلئے اپنی مدد جاری رکھے گا۔ ان خیالات کا اظہار فرانس میں تعینات پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے فرانس کی مرد و خواتین کی قومی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں آج پیرس میں دیئے گئے عشائیہ کے دوران کیا۔ عشائیہ کا انعقاد سفارت خانہ پاکستان […]

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

مرد شریک حیات کا انتخاب ذہانت دیکھ کرکرتے ہیں: تحقیق

برطانیہ میں کیے گئے نئے سروے میں کہا گیا کہ مرد شریک حیات کے انتخاب میں عورت کی ذہانت کو حسن پرفوقیت دیتے ہیں۔ لندن: یہ بات تو سچ ہے کہ وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ ،اسی لیے جب معاملہ ہو شریک حیات کے انتخاب کا تو مرد حسن کے ساتھ ساتھ […]

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

بھارتی خاتون کا ساڑھی پہننے والے مرد سے طلاق کا مطالبہ

ہندوستان کی ایک عدالت میں ان دنوں ایک دلچسپ مقدمہ زیر سماعت ہے جس میں ایک خاتون نے اپنے خاوند سے طلاق دلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے، جو اس کے مطابق رات کو ساڑھی پہن لیتا ہے اور میک اپ کر کے بھی سوتا ہے۔ بنگلور:  ایک بھارتی خاتون نے عدالت سے درخواست کی […]

مرد اور عورت کے درمیان کچھ حیران کن فرق

مرد اور عورت کے درمیان کچھ حیران کن فرق

آئیں آپ کو مردوں اور عورتوں کے درمیان فرق کے حوالے سے کی گئی چند سائنسی تحقیقات کے بارے میں بتاتے ہیں لاہور:  اکیسویں صدی میں سب کا زور یہی ہے کہ مرد اور عورت برابر ہیں اور انہیں ہر شعبہ زندگی میں ’’شانہ بشانہ‘‘ چلنا چاہیے، لیکن سائنس یہ بات بہتر جانتی ہے کہ […]

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

’چائے والا‘ ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں میں شامل

لندن: سوشل میڈیا پر ایک تصویر سے مشہور ہونے والا اسلام آباد کا چائے والا ارشد خان ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔ لندن کے میگزین ایسٹرن آئی نے ایشیا کے پرکشش ترین مردوں کی فہرست شائع کی ہے جس میں ایک تصویر سے سماجی رابطے کی سائٹ پر دھوم مچانے […]

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا میں پاکستانی فراڈئیےکا انوکھاانداز،کئی لٹ گئے،متاثرین کو تلاش

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا میں مقیم افراد فراڈ کے ایک نئے طریقے سے لٹنے لگے۔تفصیلات کے مطابق بارسلونا میں مقیم مالک مکان اور اس مکان میں مقیم افراد فراڈ کےایک نئے طریقے سے لٹنے لگے،اس طریقہ واردات سے اب تک کئی پاکستان لٹ چکے ہیں۔نئے طریقہ واردات میں ایک پاکستانی نوجوان اپنا نام کہیں خرم ،کہیں خرم […]

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے غلنئی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید اور 14 زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے غلنئی کے […]

خواتین پرحاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوسکتے ہیں، تحقیق

خواتین پرحاکم بننے والے مرد ذہنی مریض ہوسکتے ہیں، تحقیق

بلومنگٹن: وہ سخت گیر مرد جو خواتین پر حاکم بننا چاہتے ہیں یا انہیں جنسی کھلونا سمجھتے ہیں وہ ذہنی امراض کے شکار ہوسکتے ہیں۔ انڈیانا یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات نے امریکی نفسیاتی تنظیم کے تعاون سے لگ بھگ 20 ہزار مردوں کا سروے کیا اور اس میں مردوں کے 11 روایتی رویوں کا جائزہ لیا گیا […]

خواتین مردوں پر تشدد کرتی اور گھر سے نکال دیتی ہیں، رکن اسلامی نظریاتی کونسل

خواتین مردوں پر تشدد کرتی اور گھر سے نکال دیتی ہیں، رکن اسلامی نظریاتی کونسل

خواتین کے حقوق کی بہت باتیں ہو چکیں، اب وقت آ گیا ہے مردوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا۔ رکن اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی نے چیئر مین کو خط لکھا ہے کہ بعض خواتین مردوں پر تشدد کرتی ہیں اور گھر سے نکال دیتی ہیں، اسلام میں مردوں کے […]