counter easy hit

men

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

تحریر : شاہد شکیل جرنلسٹ کا کہنا ہے ہم تمام مردوں کی توجہ اس خاص نکتے پردلانا چاہتے ہیں کہ جرمنی میں مرد اور عورت کے مساوی حقوق ہیں اور یہ حقوق سکول کی ابتدائی تعلیم سے ہی شروع ہو جاتے ہیں جہاں نہ صرف لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی کلاس میں تعلیم حاصل کرتے […]

بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

ایتھنز : یونانی جزیرے کے قریب بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے 15 بچوں سمیت 34 افرادہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی کشتی ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے […]

سورة الحجرات مدنی 49

سورة الحجرات مدنی 49

تحریر : شاہ بانو میر اے لوگو جو ایمان لائے ہو ٬ نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں ٬ ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں٬ اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں٬ آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو٬ اور […]

چارسدہ میں موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ میں موسلا دھار بارش، مختلف علاقوں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

چارسدہ : چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش گھروں کی چھتیں گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔ شبقدر کے علاقہ کورونہ میں گھر کی چھت گرنے سے سید عمر ، اس کی بیوی اور پانچ سالہ بچہ بلال جاں بحق ہوگئے۔ ایک اور […]

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی

مانسہرہ : بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں […]

راولپنڈی: پیٹرول پمپ پرآتشزدگی، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی: پیٹرول پمپ پرآتشزدگی، دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی : شمس آباد میں واقع پٹرول پمپ پر گاڑی میں پیٹرول ڈالا جا رہا تھا کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور گاڑی میں موجود دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی گئے۔ آتشزدگی سے پٹرول پمپ پر موجود تین گاڑیاں اور […]

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بونیر میں باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

بونیر : گل بانڈے میں مسلح افراد نے باراتیوں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ بونیر کے علاقے گل بانڈے میں باراتیوں کی گاڑی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 […]

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں افراد ملک دشمنی میں ملوث رہے، چوہدری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ ماضی میں این جی اوز کے لبادے میں ہزاروں لوگ آئے جنہوں نے درجنوں دفاتر کھولے اور وہ ملک دشمنی میں ملوث رہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ کچھ این جی اوز پاکستان کی ترقی میں اہم کرداراداکررہی […]

منہاج سنٹر میں مفت جرمن کورس میں خواتین و حضرات کے لیے داخلہ جاری ہے۔ اکرم باجوہ

منہاج سنٹر میں مفت جرمن کورس میں خواتین و حضرات کے لیے داخلہ جاری ہے۔ اکرم باجوہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القران سنٹر ویانا میں گذشتہ کئی برس سے پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کے جذبے کے پیش نظر ”اردو سے جرمن” تعلیم کا مفت سلسلہ جاری ہے۔ جس سے اب تک بہت سے پاکستانی فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ مفت جرمن کورس میں داخلہ کے خواہشمند خواتین و حضرات کو آگاہ کیا […]

لندن میں مردوں کے ملبوسات پر مبنی فیشن شو جاری

لندن میں مردوں کے ملبوسات پر مبنی فیشن شو جاری

لندن : لندن میں جاری ہے مردوں کے ملبوسات کا فیشن شو، جہاں نوجوان ماڈلز نے موسم سرما اور گرما کے ملبوسات کی نمائش کرکے شائقین سے خوب داد وصول کی۔ کہیں اوور کوٹ تو کہیں جیکٹس سویٹرز بھی اور بنیان بھی ، ہر لباس کی نمائش ہوئی لندن فیشن شو، میل ماڈلز کی کیٹ […]

ویانا : منہاج القرآن سنٹر میں خواتین و حضرات کے لیے مفت جرمن کورس میں داخلہ شروع

ویانا : منہاج القرآن سنٹر میں خواتین و حضرات کے لیے مفت جرمن کورس میں داخلہ شروع

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں مقیم پاکستانیوں کے لیے جرمن زبان کی اردو زبان میں تعلیم ہمیشہ سے ایک مسئلہ تھی ۔ لیکن بحمداللہ تعالیٰ منہاج القرآن سنٹر میں عوامی فلاح و بہبوداور تارکین وطن کی مدد کے لیے اردو زبان سے جرمن سکھانے کا مفت ابتدائی جرمن زبان کورس کا سلسلہ گذشتہ دو […]

بالی ووڈ میں اب بھی مردوں کا غلبہ ہے، کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں اب بھی مردوں کا غلبہ ہے، کنگنا رناوت

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں اب بھی مردوں کا غلبہ ہے۔ میری کوشش ہے کہ یہاں مرد اور خواتین اداکاروں کو ایک جیسا معاوضہ ملے جب کہ ’’کوئین‘‘ کی کامیابی نے مجھے اس قابل کردیاہے کہ فلم میں اپنا کردار خود منتخب کرسکوں۔ یہ بات انھوں […]

جھنگ : ٹرک بے قابو ہو کر گھر پر الٹ گیا، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جھنگ : ٹرک بے قابو ہو کر گھر پر الٹ گیا، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) محلہ پنڈی کے قریب حفاظتی بند رنگ روڈ پر سبزی سے لدا تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر خانہ بدوشوں کے گھر پر الٹ گیا۔ جس کے باعث 6 سالہ عبدالرحمن، 3سالہ مافیہ، 11سالہ ربیعہ، 8سالہ مسرت، 5سالہ فرحت، 14 سالہ عمران، 12سالہ نادیہ جاں بحق جبکہ 3 سالہ رضوان اور دو […]

کراچی، پکنک سے واپس آنے والوں کی وین کو حادثہ، 4 خواتیں سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی، پکنک سے واپس آنے والوں کی وین کو حادثہ، 4 خواتیں سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹاون میں پکنک سے واپس آنے والوں کی وین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 4 خواتین اور ایک بچہ موقع پر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کی ٹیموں اور مقامی افراد سے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مزید تین […]

نواب شاہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

نواب شاہ (جیوڈیسک) سکرنڈ کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ کے قریب سکرنڈ میں قومی شاہراہ پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک […]

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت اور اربل شہر میں امریکی قونصل کے قریب 2 الگ الگ بم دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بغداد میں کاربم دھماکے میں 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جب کہ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں […]

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر کر جاں بحق

کراچی میں فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر کر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کورنگی میں واقع اچار بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں 7 افراد گر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا کی دارالسلام ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی اچار فیکٹری میں زیر زمین کیمیکل ٹینک میں 3 ملازمین گر گئے جنہیں بچانے کے لئے مزید 4 افراد نیچے اترے لیکن کیمیکل سے […]

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدور جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) تربت کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدورجاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں تربت کے علاقے گگ دان میں نامعلوم افراد نے رات گئے مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 مزدور ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں […]

مخلصانہ مشورہ

مخلصانہ مشورہ

تحریر : ممتاز ملک عزت عزیز ہے تو سارے مردوں کو یہ مخلصانہ مشورہ ہے کہ عورتوں کی لڑائیوں سے دور رہیں ۔یہ لڑائی چاہے ساس بہو کی ہو ، نند بھاوج کی ہو، دیورانی جٹھانی کی ہو یا پھر دو بہنوں کی ۔ کیونکہ ان دو میں کوئی ایک ضرور ہی جھوٹ بول رہی […]

کلر کہار: موٹر وے پر تصادم، دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کلر کہار: موٹر وے پر تصادم، دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کلر کہار (جیوڈیسک) کلر کہار کے میں موٹر وے پر ہائی ایس اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چکوال منتقل کیا جا رہا […]

کراچی : ڈیفنس میں رینجرز مقابلہ میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی : ڈیفنس میں رینجرز مقابلہ میں 3 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں رینجرز سے مقابلے کے دوران 3 ملزمان مارے گئے ہیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈیفنس میں مقابلے کے دوران مارے جانے والے تینوں ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے تھا۔ مقابلے کے دوران رینجرز کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے۔ ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ […]

چارسدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

چارسدہ میں مسلح افراد کا گھر پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

چار سدہ (جیوڈیسک) تنگی کے علاقے جیندی میں گھر پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے جیندی میں رشتہ کے تنازع پر مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں […]

راجن پور: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

راجن پور: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر راجن پور سے ڈی جی خان جانے والی وین کو مخالف سمت سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی۔ جس کے باعث 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ […]

چاک کر ڈالو

چاک کر ڈالو

تحریر : ممتاز ملک۔ پیرس عالمی اخبار میں آج کل مردوں پر خواتین کی صلاحیتوں کو دبانے کے حوالے سے جو بحث چل نکلی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ اس پر بات کرنا واقعی بہت ضروری ہو گیا ہے۔ یہ بات تو ایک حد تک ہضم ہوتی ہے کہ کچھ خواتین اپنے اندر کی ٹیلنٹ […]