حائضہ عورت کا قرآن چھونا اور پڑھنا کیسا ہے؟ ناپاک عورتوں کی عبادت پر دل دہلا دینے والا تجزیہ
اِس میں کوئی شک نہیں کہ اہل عِلم کی اِس میں آراء مختلف ہیں ۔امام بخاری‘ابنِ جریر طبری ‘ابنِ المنذر ‘امام مالک ‘امام شافعی ‘ابراہیم نخعی رحمتہ اللہ علیہ ان سب کے نزدیک حائضہ عورت کا قرآن کی تلاوت میں کوئی مضائقہ نہیں ۔راجح بات بھی یہی معلوم ہوتی ہےکیونکہ قرآن وسنت میں کوئی صریح […]