counter easy hit

message

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

سوچ بدل کر ملکی ترقی کا عہد کیا جائے، صدر ، وزیراعظم

صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم محمد نواز شریف نے پیغام میں محسن انسانیت خاتم الانبیاء رحمت العالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺکی پیدائش کے مبارک دن پر تمام مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں مبارک موقع پرانتہا پسندانہ سوچ اور علاقائی تعصبات کو خیرباد کہہ کر ملک وقوم کی ترقی اورخوشحالی […]

مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما مرزا مظہر اقبال آف سندهانوالہ کا پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کے اعزاز میں عشایئہ 

مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما مرزا مظہر اقبال آف سندهانوالہ کا پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کے اعزاز میں عشایئہ 

سپین(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما مرزا مظہر اقبال آف سندهانوالہ نے پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کے اعزاز میں عشایئہ دیا. جس میں پاک ٹیکسی ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عمران ساہی. مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بارسلونا کے صدر چوہدری عمران ہاشم گجر العروف بادشاہ آف سندهانوالہ. عمر فاروق […]

صدر پیام امن سپین ’چوزفین کرسٹینا‘ کی پاک ٹیکسی ایسوسی ایشن بارسلونا کے صدر چوہدری عمران ساہی سےملاقات

صدر پیام امن سپین ’چوزفین کرسٹینا‘ کی پاک ٹیکسی ایسوسی ایشن بارسلونا کے صدر چوہدری عمران ساہی سےملاقات

سپین(نمائندہ خصوصی) چوزفین کرسٹینا صدر پیام امن سپین نے پاک ٹیکسی ایسوسی ایشن بارسلونا کے صدر چوہدری عمران ساہی سےملاقات کی اور انہیں کرسمس کی سالانہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی .جو انہوں نے قبول کر لی اور بھر پور شرکت کی یقین دہانی کرائی. جوزفین کرسٹینا نے چوہدری عمران ساہی کا شکریہ ادا […]

میری پاکستان آمد امن کا پیغام ہے، بھارتی ٹینس اسٹار نریش کھتری

میری پاکستان آمد امن کا پیغام ہے، بھارتی ٹینس اسٹار نریش کھتری

 کراچی: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام پہلی کراچی جیمخانہ آئی ٹی ایف سینئرز ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے آنے والے بھارتی اسٹار کھلاڑی نریش کھتری نے کہاکہ میری آمد امن کا پیغام ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے کے قریب آنا چاہتے ہیں، بھارت کو عالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم کو […]

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

ترک صدر کی آمد پر پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ سے غلط پیغام جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ جب بھی کسی گھر میں مہمان آتا ہے تو گھر کی لڑائی کو ختم کرکے اس کا استقبال کیا جاتا ہے ترک صدر کے آنے پر گھر کی لڑائیاں نہیں ہونی چاہئیں۔  چین اور ترکی مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں. لاہور میں […]

کھلاڑی پش اپس لگا کر کس کو پیغام دے رہے ہیں، حکومتی ارکان کا تحفظات کا اظہار

کھلاڑی پش اپس لگا کر کس کو پیغام دے رہے ہیں، حکومتی ارکان کا تحفظات کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو پش اپس کرنے سے روک دیا ہے اور اب ٹیم میں پش اپس کا سلسلہ بند ہو گیا ہے اسلام آباد:حکومت کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے جشن کا انداز بھی پسند نہ آیا۔ سیاستدانوں کو […]

کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے، ابرار کیانی

کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے، ابرار کیانی

پیرس (ایس ایم حسنین)ابرار کیانی، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں جاری ظلم و نا انصافی کیخلاف تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار منشور حق ہے جس پر عمل دنیا بھر میںامن کے قیام کا ضامن ہے ۔ کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے […]

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مسیحا اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مشرکین مکہ کی شدید مخالفت ‘دشمنی ‘ظلم و جبر ‘ترغیب اور پر کشش پیشکشوں کے با وجود اسلام کا نور تیزی سے پھیلتا جا رہا تھا وہ کسی بھی صورت بت پرستی اور اپنے آبا ئو اجداد کا مذہب چھوڑنے کو تیا ر نہیں تھے خدا کا پیغام ما […]

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین ‘بزم غزل’ کا اظہار تعزیت

قطر/پٹنہ اگست: ”مکان” اور ”پلیتہ” جیسے شہرہ آفاق ناول کے خالق ، معروف فکشن رائٹر پیغام آفاقی کے انتقال پر منتظمین بزم غزل احمد اشفاق(بزم اردو قطر)، ڈاکٹر منصور خوشتر(مدیر سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز)، ایم آر چشتی(مظفرپور) اور کامران غنی صبا(معاون مدیر دربھنگہ ٹائمز) نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ احمد اشفاق […]

مختصر مگر مفید

مختصر مگر مفید

بادشاہ کےجوتے کہتے ہیں کسی بڑے ملک کے بادشاہ نے رعایا کی خبر گیری کیلئے مملکت کے طول و عرض کا دورہ کیا۔ اس لمبے سفر سے واپسی پر بادشاہ کے پیر کچے پکےر استوں اور سنگلاخ چٹانوں پر چل چل کر متورم اور زخمی ہو گئے تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ مملکت کے […]

رمضان المبارک کا پیغام : داعی حق بن جائیے

رمضان المبارک کا پیغام : داعی حق بن جائیے

تحریر : محمد آصف ا قبال کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے زور و شور کی جاتی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کااستقبال کیسے کی جائے۔فی الوقت ہمارے پیش نظر رمضان المبارک ہے، جس […]

ممتاز قادری تاریخی شخصیت مگر؟

ممتاز قادری تاریخی شخصیت مگر؟

تحریر : شاہ بانو میر ہمارے سامنے اللہ رب العزت نے اپنے اسی پیغام کو کس قدر خوبصورتی سے ثابت کیا “”” اللہ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت “”” عام پاکستانی غیر معروف نام اور اچانک ایک طاقتور سوچ ابھرتی ہے سامنے سے آتے انتہائی اہم سیاسی شخصیت کا سیہ چیرتی ہوئی انہیں […]

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

رب کعبہ کا پیغام ہمارے نام

فرانس (شاہ بانو میر) غور سے پڑہیں کچھ وقت نکال کر ہو سکتا ہے آج کا پیغام آپکو احساس دلا دے کہ یہ دنیا متاع غرور دھوکہ ہے صرف لوٹنا پلٹنا اور حساب اسی کو دینا ہے ایسا نہ ہو کہ کل ہمارے چند گنے چنے اچھے اعمال جن لوگوں کو ہم نے ستایا جن […]

یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر فورم انٹرنیشنل کے عالمی سربراہ و چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر پر کشمیر فورم انٹرنیشنل کے عالمی سربراہ و چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کا پیغام

جرمنی (انجم بلوچستانی) مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق آج دنیا بھرمیں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی،حقوق انسانی اور حق استصواب رائے کی حمایت میںکشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس سلسلے میں تقاریب،جلسے، جلوس اور مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ہے۔پاکستان کی طرح یورپ میں بھی حکومت پاکستان سرکاری طور […]

جدید جہالت

جدید جہالت

تحریر: انعام الحق جس دن سے دنیا بنی اور انسانوں نے ایک دوسرے کو دیکھا اسی دن سے کھینچا تانی اور مار دھاڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔موجودہ دور میں دنیا اس قدر ترقی کر چکی ہے کہ بظاہر انسان اپنی سوچ سے آگے نکل رہا ہے۔ کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ لکڑی کے […]

تعلیم و تربیت اور استاد

تعلیم و تربیت اور استاد

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے انسانوں کی ہدائیت کے لئے ہر خطے اور قوم میں اپنے رسول اور نبی بھیجے تاکہ انسانوں کو راہِ ہدائیت کی راہنمائی سیکھائی جاسکے، اللہ تعالیٰ نے اپنے گنے چُنے برگزیدہ انبیاء کرام، رسولوں اور نبیوں کو اپنے فضل و کرم سے علم سیکھایا تاکہ بنی […]

پرکھ

پرکھ

تحریر : شاہ بانو میر کسی عالم دین کی بیگم کا انتقال ہوگیا وہ بہت مصروف انسان تھے . پوری دنیا سے تعزیت کیلئے لوگوں کی آمد نے ان کی تصنیف و تالیف کا کام روک دیا تین دن دنیا بھر سے جنازے میں شامل ہونے والوں کے ساتھ تعزیت وصول کرتے گزر گئے اس […]

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان انتہائی سخت جواب دیگا۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کیساتھ ملاقاتیں کیں۔ […]

اوسلو میں سابقہ کلاس فیلوز کی ری یونین کی تصویری جھلکیاں

اوسلو میں سابقہ کلاس فیلوز کی ری یونین کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (سید سبطین شاہ) اسے ایک محاورہ ہی سمجھ لیں لیکن ایک سچائی ہے کہ کچھ افراد کو خدا وند تعالیٰ نے لوگوں کو جوڑنے کے لیے بنایاہوتاہے۔ ایسی ہی ایک مثال ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں ایک پارٹی کی دی جاسکتی ہے۔ ظاہراً تو یہ ایک عام اجتماع ہی لگ رہا تھا لیکن اس کے […]

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، ورلڈ چیرمین APCA شکیل چغتائی کا نئے سال 2016 پر انسانیت کیلئے پیغام

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ، ورلڈ چیرمین APCA شکیل چغتائی کا نئے سال 2016 پر انسانیت کیلئے پیغام

جرمنی( انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCBیورپ کے مطابق نئے عیسوی سال ٢٠١٦ء کے آغاز پر دنیا بھر کے سربراہوں،عالمی رہنمائوں اور اہم شخصیات کے تہنیتی اور خیر سگالی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا کے تقریباً١٨٠ ممالک میںمصروف عمل تحریک منہاج القرآن کے مرکزی، ملکی و غیر ملکی رہنمائوں کے بیانات سامنے […]

نئے سال 2016ء کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے نام اور پیغام امن کے ساتھ کیا جائے گا۔ منہاج یوتھ لیگ

نئے سال 2016ء کا آغاز اللہ اور اس کے رسول کے نام اور پیغام امن کے ساتھ کیا جائے گا۔ منہاج یوتھ لیگ

پیرس (اے کے راؤ) منہاج یوتھ فرانس کی انتظامیہ نے اعلان کیا پے کہ نئے سال کا آغاز دھوم دھڑکے کی بجائے اللہ اور اس کے پیارے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نام اور پیغام امن کے ساتھ۔ کیا جائے گا۔ اس سلسلے مین منہاج یوتھ لیگ فرانس کی جانب سے 31 دسمبر […]