counter easy hit

messages

متحدہ عرب امارات، بُرج خلیفہ منفرد انداز سے روشن ہو گیا ، عید اور حج کی مبارک باد

متحدہ عرب امارات، بُرج خلیفہ منفرد انداز سے روشن ہو گیا ، عید اور حج کی مبارک باد

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کے موقع پر منفرد انداز میں عید کی مبارک باد پیش کی گئی۔ اس موقع پر وہاں مقیم مسلمان تارکین وطن اور اماراتیوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ امارات میں حج اور عید کے پیغامات دینے کے لیے منفر د انداز اختیار کیا گیا۔ […]

اہم قومی وبین الاقوامی شخصیات کاوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

اہم قومی وبین الاقوامی شخصیات کاوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کورونا وبا سے جلد صحتیابی کیلئے ملکی وبین الاقوامی شخصیات کی طرف سے ان کیلئے بذریہ ٹیلی فون اورسوشل میڈیا پرمیسجز اوردعائیہ پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اور پاکستان سے باہر، دنیا بھر سے متعدد اہم شخصیات نے بذریعہ فون اور سماجی رابطے کی ویب […]

تم ہمارے خاندان کی پہلی پوتی ہو اور جب تم پیدا ہوئی تھی تو، انگلینڈ، کینیڈا اور پاکستان سے کیا پیغامات آئے تھے؟ شنیرا اکرم نے بیٹی کے نام خاص پیغام جاری کردیا

تم ہمارے خاندان کی پہلی پوتی ہو اور جب تم پیدا ہوئی تھی تو، انگلینڈ، کینیڈا اور پاکستان سے کیا پیغامات آئے تھے؟ شنیرا اکرم نے بیٹی کے نام خاص پیغام جاری کردیا

کراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنی بیٹی عائلہ اکرم کو ایک طویل پوسٹ کے ذریعے پانچویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے، سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنی بیٹی عائلہ اکرم کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر […]

بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک۔۔۔ پاکستان کے حق میں پیغامات، دیکھ کر مودی حکومت تلملا اٹھی

بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک۔۔۔ پاکستان کے حق میں پیغامات، دیکھ کر مودی حکومت تلملا اٹھی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کی ویب سائیٹ بعض نامعلوم ہیکروں نے ہیک کر کے اس کی شکل بگاڑنے کے علاوہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف توہین آمیز کلمات جاری کئے ہیں، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک ہیکر گروپ نے ویب سائیٹ ہیک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے اس پر […]

اپوزیشن کی جانب سے سمجھوتے کے پیغامات آتے رہتے ہیں،

اپوزیشن کی جانب سے سمجھوتے کے پیغامات آتے رہتے ہیں،

اسلام آباد (مانیرہنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے ارکان مقدمات میں نرمی کرنے کے پیغامات بھیجتے رہتے ہیں،سمجھوتے کے پیغام بہت آتے رہتے ہیں کہ سمجھوتہ کرلیں اورہم اس سمجھوتے کواین آر او کہتے ہیں، قانون علیمہ خان کے معاملے پر اپنی […]

اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر : سپریم کورٹ کو ان دنو ں عوام کی جانب سے کس قسم کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود انکشاف کر دیا

اپنی مدد آپ کے تحت ڈیم کی تعمیر : سپریم کورٹ کو ان دنو ں عوام کی جانب سے کس قسم کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود انکشاف کر دیا

اسلام آباد ; سپریم کورٹ نے ڈیم کی تعمیر کیلئے وزارت خزانہ کے بینک اکاؤنٹ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری خزانہ کو ذاتی حیثیت میں کل طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہمیں پیغامات آ رہے ہیں حکومت پر اعتماد نہیں، پیسے دینے والوں کے ہاتھ چومنے چاہئیں۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا […]

خلوص اور محبت بھرے عید کارڈزسے واٹس ایپ میسجز تک

خلوص اور محبت بھرے عید کارڈزسے واٹس ایپ میسجز تک

یہ اُن دنوں کی بات ہے جب نہ موبائل ہوتے تھے اور نہ ہی واٹس ایپ، وائی فائی، فیس بک، انسٹاگرام کی سہولت حاصل تھی۔ لوگوں کے ایک دوسرے سے رابطوں کا انحصار صرف خط کتابت پر ہوتا تھا اور لوگ اپنے عزیز و اقارب کے پیغامات کےلیے محکمہ ڈاک کے ڈاکیوں کا انتظار کرتے تھے جن […]

ٹیکسٹ پیغامات میں احتیاط کیجیے

ٹیکسٹ پیغامات میں احتیاط کیجیے

لاہور: کیا آپ نے موبائل یا انٹرنیٹ کے ذریعے کبھی ایسا ٹیکسٹ پیغام بھیجا ہے جس کے بعد تمنا کی ہو کہ کاش یہ واپس ہو سکتا؟ کیا آپ کو کبھی ایسا ٹیکسٹ پیغام ملا ہے جس سے آپ الجھن میں پڑ گئے ہوں، دل دکھا ہو یا غصہ آیا ہو؟ اگر یہ سچ ہے […]

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی پر پاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی پر پاکستانی اداکاراؤں کے خصوصی پیغامات

برطانوی شاہی خاندان میں ایک اور جوڑے کے اضافے پر پاکستانی اداکاراؤں کی جانب سے خصوصی پیغامات جاری کیے گئے ہیں۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بذریعہ ٹوئٹ جذباتی پیغام دیا۔ ماہرہ خان نے شہزادہ ہیری کا میگھن […]

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

فینکس: امریکی خاتون نے چند ماہ قبل دوستی کی ایک ویب سائٹ پر موجود ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے دھڑا دھڑ دھمکی آمیز ٹیکسٹ کیے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ جیکولین ایڈس پر پولیس نے 65 ہزار ایسے ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا الزم عائد کیا ہے جو گزشتہ […]

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے, خواتین کے عالمی دن پر سپیکر وڈپٹی سپیکر کا پیغام

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا اہم پیغام ۔خواتین کے حقو ق کا تحفظ ترقی پسند معاشرے کی تشکیل کے لیے ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کا کردار […]

کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کیلیے خط لکھنا شروع کردیے

کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کیلیے خط لکھنا شروع کردیے

کراچی: کالعدم تنظیموں نے رابطوں اور پیغامات کے لیے موبائل فون ،انٹر نیٹ اور دیگر سماجی ویب سائٹس کا استعمال ترک کرتے ہوئے رابطوں کے لیے خط کا استعمال شروع کردیا ہے جس سے ان کے پکڑے جانے یا راز فاش ہونے کے امکانات کم ہوگئے ہیں. حساس پیغامات کے لیے ملکی خفیہ ایجسنیاں بھی خط […]

سرکے بل گھوم کر ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرنے والا نوجوان

سرکے بل گھوم کر ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرنے والا نوجوان

سر کے بل گھومتے ہوئے ٹیکسٹ میسیج ٹائپ کرنے والے نوجوان نے دیکھنے والوں کو تو گھمایا ہی ساتھ ہی عالمی ریکارڈ بھی بنادیا۔ جرمنی کے ایک نوجوان بینی ڈکٹ نے سر کے بل گھومتے ہوئے 57 سیکنڈز سے بھی کم وقت میں اپنے موبائل فون سے ٹیکسٹ میسیج کیا ۔ جرمن نوجوان کا یہ […]

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

پیرس (پریس ریلیز) میں عیدالاضحی ١٤٣٧ہجری کے پر مسرت موقع پر اہلیانِ وطن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ رب العزت ہم سب کو جذبہ ابراہیمی سے بھرپور عید منانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت بخشے (آمین)۔ عید الاضحی ہمارا ایک اہم تہوار […]

کشمیر کے حریت پسندوں کو سلام

کشمیر کے حریت پسندوں کو سلام

تحریر: محمد عتیق الرحمن بانی پاکستان محمد علی جناح نے کشمیر ی رہنماؤں کی دعوت پر 1939ء میں کشمیر کا دورے میں خطاب کرتے ہوئے کہا ’’اے مسلمانو ! ہمارا اللہ ،پیغمبرﷺاور قرآن ایک ہے ۔ ہم سب ایک ہیں ۔آپ کی اورہماری آزادی کا ایک ہی مقصد ہے ۔‘‘اور جب بھارت نے کشمیر میں […]

مذاکرات کی منسوخی پر حریت رہنمائوں کے پیغامات

مذاکرات کی منسوخی پر حریت رہنمائوں کے پیغامات

تحریر: مہر بشارت صدیقی صدر آزاد جموں کشمیر سردار یعقوب خان نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مظالم بند کرے، ورنہ کشمیری بھی مجبوراً بندوقیں اٹھانے پر مجبور ہونگے۔ کشمیری عوام حکومت پاکستان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جس نے ہر دور میں کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی غیر مشروط […]

عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے رکھی گئی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے رکھی گئی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

اٹلی (اشفاق احمد چودھری) پاکستان تحریک انصاف کی دوسری سالانہ یوروپین کا نفرنس اختتام پذیر ہو گئی کا نفرنس کا اہتمام اس بار پی ٹی آئی اٹلی نے کیا کا نفرنس کی خاص یہ تھی کے یوم پاکستان اور کا نفرنس کے حوالے سے مرکزی قائدین نے پاکستان سے ویڈیو پیغامات بھجوانے جن میں وطن […]

انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے، محمد عثمان افضل قادری

انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے، محمد عثمان افضل قادری

بریڈ فورڈ : انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے۔ یہ ایسا خوبصورت دین ہے جو آفاقی و فطری بھی ہے اور جامع واکمل بھی۔ عقائد و عبادات، اخلاقیات و معاملات، تجارت وسیاست، حقوق وفرائض، روحانیت و جسمانیت، دنیا وآخرت، قبر وحشر سمیت ہر موضوع پر رہنمائی کرنا دین اسلام […]

پیرس : روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ

پیرس : روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) روزنامہ جذبہ کی 26ویں سالگرہ ۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے راجہ طارق محمود ۔ایم داود خاں اور راجہ تیمور طارق کو مبارک باد کے پیغامات ۔تفصیل کے مطابق روزنامہ جذبہ گجرات کی 26ویں سالگرہ آج جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جائے گی ۔جس میں گجرات کی ضلعی […]

موبائل فون

موبائل فون

تحریر: ابن نیاز بیٹا، ذرا اپنا موبائل دینا۔ بیٹے نے ایک منٹ کہا اور پھر تمام میسجز ان باکس اورآئوٹ باکس سے ڈیلیٹ کر دیے۔ تمام لڑکیوں کے نمبر ڈیلیٹ کر دیے۔ تمام تصویریں ڈیلیٹ کر دیں۔ پھر اپنے والد کی طرف بڑھایا اور کہا یہ لیں ڈیڈی۔ تو ڈیڈی مسکرا کر بولے، اچھا چھوڑو […]

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

ویلنٹائن ڈے، اظہار محبت کا دن

تحریر سجاد علی شاکر ویلنٹائن ڈے کوہر سال محبت کرنے والے یومِ اظہارِ محبت کی حیثیت سے مناتے ہیں۔ بالخصوص مغربی ممالک میں یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لیکن اسلامی ممالک میں اِس کا کوئی رواج نہیں ہے۔ سب ممالک میں یہ دن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے اور بعض […]

پاکستان میں میڈیا کا کردار

پاکستان میں میڈیا کا کردار

تحریر: زارا زکیہ ذرائع ابلاغ یعنی میڈیا کی اہمیت سے اِنکار کسی طور ممکن نہیں۔ یہ کہاجائے کہ پیغامات و خبر کو ہم تک پہنچانے میں یہ اہم کردار اَدا کر رہا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ہم کسی بھی ملک، شہر، قصبے و گاؤں کی خبر سے بے خبر نہیں رہ سکتے۔حالات ِموسم ہو یا […]