counter easy hit

Messiah

مسیحا قاتل بن گئے

مسیحا قاتل بن گئے

کراچی: غلط انجکشن سےمتاثر ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ نشوہ لیاقت نیشنل اسپتال کے آئی سی یو میں زیرعلاج تھی۔ اسکو دارالصحت اسپتال میں غلط انجکشن لگا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں غلط انجکشن سے متاثر ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوہ انتقال کرگئی، نشوا لیاقت نیشنل […]

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: پاکستان میں سماجی خدمات کا درخشندہ ستارہ عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے، دکھی انسانیت کے مسیحا آج خود تو ہم میں موجود نہیں تاہم انکی خدمات آج بھی زندہ ہیں۔ ہزاروں کا سہارا، دکھی دلوں کا غمگسار، انسانیت سے بے لوث محبت کرنے والا، عبدالستار ایدھی جس نے لاکھوں […]

’’ مرشد و مسیحا‘‘ عمران خان نے پاکپتن میں ماتھا ٹیکا مگر سیال شریف میں ایسا کیوں نہیں کیا؟ خاتون کالم نگار نے پاکستانی سیاست پر اثر انداز ہونے والی روحانیت کے بارے میں اصل حقیقت بیان کر دی

’’ مرشد و مسیحا‘‘ عمران خان نے پاکپتن میں ماتھا ٹیکا مگر سیال شریف میں ایسا کیوں نہیں کیا؟ خاتون کالم نگار نے پاکستانی سیاست پر اثر انداز ہونے والی روحانیت کے بارے میں اصل حقیقت بیان کر دی

لاہور; نامور خاتون کالم نگا ر طیبہ ضیاء چیمہ اپنے ایک کالم میں لکھتی ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔بیوی کی قدر کرنا سیکھیں۔ بیوی بڑی کام کی چیز ہے۔شوہر کی کامیابی میں بیوی کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگا سکتے ہیں کہ کوئی مری ہوئی بیوی کا نام لے لے کر صدر بن گیا۔ کوئی بیمار […]

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

امام کائناتﷺ، دعائے خلیل و نوید مسیحا

انسان ابتدائے افرینش سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اللہ رب العالمین نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک و علاقوں میں آکر مریضان شرک […]

شاہ رخ خان غریب بچوں کے مسیحا بن گئے

شاہ رخ خان غریب بچوں کے مسیحا بن گئے

ممبئی: سپراسٹار شاہ رخ خان صرف بالی ووڈ کے نہیں بلکہ دلوں کے بھی بادشاہ ہیں اور فلموں کے علاوہ لوگوں کے دلوں پرحکمرانی کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔ کروڑوں دلوں کی دھڑکن اوربھارتی فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کہنے کو تو شوبز انڈسٹری پر راج کرتے ہیں لیکن ان کا دل بالکل بچوں کی […]

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

پیسہ ماڑے بندے سے نکلوانا آسان نہےں اور حکمرانوں سے کرپشن کے نام پر پیسہ نکلوانے کا تصور ہی انتہائی احمقانہ ہے۔ اپوزیشن اگر یہ سوچ رہی ہے کہ پاناما لیکس کے پراپیگنڈا سے الیکشن جیت سکتی ہے تو یہ اس کی بھول ہے۔ کرپٹ لوگ کرپشن بے نقاب کریں گے؟ اقتدار اور اختیارات انسان […]

مسیحا ہے کون

مسیحا ہے کون

تحریر : شفقت اللہ خان سیال میں نے اپنے بزرگوں سے سنا تھا۔کہ جو ڈاکٹر ہوتاہے۔اس کو مسیحا کہتے ہیں۔جوکسی کی جان بچائے اس کو مسیحا کہتے ہیں۔جو ایک انسان کو کوئی بھی ہنر دے اور اس کو اچھا انسان بنا دے میری نظر میں اس کو کہانا چاہیے۔جو اپنے ماں باپ اور ملک پاکستان […]

ڈاکٹر مسیحا، مزدور یا مال کمائو صنعتکار

ڈاکٹر مسیحا، مزدور یا مال کمائو صنعتکار

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہر پیشہ میں زیادہ سے زیادہ مال کمانے کی دُھن سوار ہے مگر اب ڈاکٹر بھی اس”نیک مشن ” میں کسی سے پیچھے نہیں رہے۔پیشہ کے اعتبار سے واقعی ڈاکٹر ایک مسیحائی روپ میں ہے۔ اور تدریس کے دوران وہ میڈیکل کالجوں میں بطور طالب علم اس نیک مشن […]

مسیحا عبدالستار ایدھی

مسیحا عبدالستار ایدھی

تحریر: سید علی جیلانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی عطا فرمائی اور اسکو امانت رکھا یعنی ہر نفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ انسان کا زندگی سے لے کر موت تک کا ٹائم ایک امتحان ہے کچھ لوگ دنیا میں اس ٹائم میں ایسے کام انجام دیتے ہیں کہ دنیا میں ہر لوگ […]

موت کے سوگار

موت کے سوگار

تحریر: ملک محمد سلمان حکومت کی ترجیحات میں صحت بالکل نہیں ہے،اس کا اندازہ ہسپتالوں کی خستہ حالی سے ہوتا ہے۔ آئے دن جعلی ادویات کی وجہ سے اموات واقع ہورہی ہیں ،جس کا سارا ملبہ ادویہ ساز کمپنیوں پر ڈال دیا جاتا ہے۔ مگر کبھی آپ نے غور کیا کہ اس مکروہ دھندے میں […]

اوسلو: ایک مفلس شخص کے انتہائی ہونہار بچے تعلیم کے لیے کسی مسیحا کی انتظار میں ہیں

اوسلو: ایک مفلس شخص کے انتہائی ہونہار بچے تعلیم کے لیے کسی مسیحا کی انتظار میں ہیں

وسلو (پ۔ر) پاکستان کے خوبصورت شہر ایبٹ آبادمیں ایک مفلس شخص شوکت علی کے چار انتہائی ہونہار بیٹے اور ایک بیٹی گھریلو تنگدستی کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری رکھنے سے قاصر ہو رہے ہیں۔ یہ بچے اس وقت دومختلف سرکاری سکولوں گورنمنٹ ہائی سکول نمبرچار اور گورنمنٹ پرائمری سکول نمبرچار ایبٹ آباد شہر میں […]

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

انسانیت ہے مسیحا کی تلاش میں

تحریر : اقبال زرقاش دور حاضر میں ایک مادی دور ہے یہاں ہر شے مادیت کے سانچے میں ڈھل چکی ہے۔دولت کی ہوس نے انسان کو بے حس کر کے رکھ دیا ہے۔مادیت کی دوڑ میں اجتماعی معاملات پر خاموشی ہمارے معاشرے کا وطیرہ بنتی جا رہی ہے۔قومی و ملکی مسائل سے لے کر سماجی […]