counter easy hit

mexico

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

میکسیکو میں ایک ڈرون نے 500 مجرم گرفتار کرادیئے

ڈرون ٹیکنالوجی نے اپنی بڑھتی ہوئی افادیت دوبارہ ثابت کردی اور صرف ایک ڈرون نے 500 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرانے میں مدد دی ہے۔ میکسیکو کے شہر اینسیناڈا میں پولیس نے ایمرجنسی کال کے بعد ڈی جے آئی ڈرون استعمال کرتے ہوئے نہ صرف وارداتوں پر قابو پایا بلکہ اس سے سیکڑوں مجرموں […]

میکسیکو :ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ

میکسیکو :ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ

میکسیکو; میکسیکو میں سائنسدانوں نے ڈائنوسار کی نئی نسل دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، وہ ساڑھے آٹھ کروڑ سال پہلے ساحلی علاقوں پر پایا جاتا تھا۔سائنسدانوں کا کہنا ہے ڈائنو سار اوکیمپو کے علاقے میں پایا جاتا تھا، سائنسدانوں نے ڈائنوسار کے ڈھانچے پر آٹھ سال تحقیق کے بعد اس نسل کا پتہ چلایا […]

دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کردیا

دنیا کا معمر ترین انسان، میکسیکو کے 121 سالہ شخص نے بڑا دعویٰ کردیا

میکسیکو سٹی: میکسیکو کے ایک شخص نے دنیا کا معمر ترین فرد ہونے کا دعویٰ کر دیا، مینوئل گارشیا کا کہنا ہے انکی عمر 121 سال ہے۔ میکسیکو کے سرحدی قصبے سیوداد جوارز میں رہنے والے مینوئل کا کہنا ہے وہ 24 دسمبر 1896 کو ویراکروز میں پیدا ہوئے، انکے پاس برتھ سرٹیفیکٹ بھی ہے […]

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا […]

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو میں 50 سال بعد ملنے والی دلچسپ کار لاٹری

میکسیکو: میکسیکو میں کار کی ایک دلچسپ انعامی لاٹری کو دنیا بھر کی خبروں میں اہمیت دی جارہی ہے کیوں کہ جیتنے والے کو فوری طور پر گاڑی نہیں ملے گی بلکہ اس نئی نویلی کار کو دفن کردیا جائے گا جسے 50 برس بعد نکال کر استعمال کرنے کی اجازت ہوگی۔ میکسیکو کے صوبے چی ہواہوا کے […]

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

میکسیکو: سفید شیر کا بچہ پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش

پیدائش کے وقت بچے کا وزن صرف سات سو گرام تھا، چڑیا گھر انتظامیہ نے اس کا نام رکھنے کیلئے بچوں سے تجاویز مانگ لی ہیں میکسیکو: میکسکیو میں پیدا ہونے والے سفید شیر کے پہلے بچے کو میڈیا کے سامنے لایا گیا۔ بچے کی مستیوں نے اسے ہر دلعزیز بنا دیا۔ اٹھائیس اکتوبر کو […]

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

ساڑھے چھ کروڑ سال پرانے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت

دس سینٹی میٹر لمبے اس کچھوے کا خول انتہائی سخت تھا ، اس سے وہ مادہ نکلتا تھا جس کی وجہ سے دوسرے جانور اس سے دور رہتے تھے میکسیکو: ساڑھے چھ کروڑ سال پہلے پائے جانے والے کچھوے کی باقیات میکسیکو میں دریافت ہوئی ہیں۔ دیو قامت جانوروں کے دور میں پایا جانے والا […]

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو: دس ماہ کے بچے کا وزن نو سال کے بچے کے برابر ہوگیا ، ڈاکٹرز ابھی تک وزن بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے عمر دس ماہ لیکن وزن نو سال کے بچے کے برابر،جی ہاں میکسیکو کے ننھے لوئیس کا وزن صرف دس ماہ میں اٹھائیس کلوگرام ہوگیا ، رپورٹ کے مطابق لوئیس کا […]

میکسیکو میں موت کی پوجا کا انوکھا تہوار

میکسیکو میں موت کی پوجا کا انوکھا تہوار

لاہور: انتہائی تیزی سے پروان چڑھنے والے اس مذہبی رجحان کی جڑیں ازطق تہذیب کی دیوی مکٹیکاسیوٹ سے ملتی ہیں جسے موت کی دیوی بھی کہا جاتا ہے میکسیکو اور وسطی امریکہ میں ایک نیا مذہب تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے جس میں لوگ موت کی دیوی ’’سینٹا موئرٹے‘‘ کی پوجا کرتے ہیں اور اب […]

میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

میکسیکو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں 7 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی ریاست ڈیورانگو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس میں سوار 7 فوجیہلاک جب کہ ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

میکسیکو: ہولناک زلزلے کے دوسرے دن امدادی کارروائیاں

میکسیکو: ہولناک زلزلے کے دوسرے دن امدادی کارروائیاں

میکسیکو میں آنے والے ہولناک زلزلے کے دوسرے دن امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹوں بعدعمارت کے ملبے سے67 سالہ شخص اوراسکول کی بچی کو زندہ نکال لیا،زلزلے سے 250 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میکسیکو میں زلزلے سے تباہ ملبے کا ڈھیر بنی عمارتوں میں زندگی کی تلاش جاری ہے، […]

میکسیکو میں زلزلے نے تباہی مچادی، 140 سے زائد افراد ہلاک

میکسیکو میں زلزلے نے تباہی مچادی، 140 سے زائد افراد ہلاک

میکسیکو میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں 140 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ میکسیکو کی پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں زلزلے کے باعث عمارتیں منہدم ہونے سمیت دیگر واقعات میں 149 افراد ہلاک ہوئے جب کہ امدادی کاموں کا آغاز کردیا […]

میکسیکو میں 8.2شدت کا زلزلہ، 60افراد ہلاک

میکسیکو میں 8.2شدت کا زلزلہ، 60افراد ہلاک

میکسیکو کے جنوب میں بحرِالکاہل میں آنے والے ملکی تاریخ کے شدید ترین زلزلے سے کم از کم 60افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ امریکا کے ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8.2ریکارڈ کی گئی جو مقامی وقت کے مطابق جمعرات کی شب 11:49منٹ پر آیا۔ ملک کے صدر انریق […]

میکسیکو: مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خطرہ

میکسیکو: مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خطرہ

سردیوں میں ہجرت کر کے میکسیکو پہنچنے والی مونارک تتلیوں کی تعداد میں ستائیس فیصد کے قریب کمی ہوچکی ہے میکسیکو:  میکسیکو سٹی میں ماہرین نے مونارک تتلیوں کے ناپید ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ، اس سال میکسیکو پہنچنے والی تتلیوں کی تعداد گزشتہ سال کی نسبت 27 فیصد کم ہے ۔ ڈبلیو […]

ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط

ٹرمپ کی میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے منصوبے پر دستخط کر دیے۔ خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو سرحد پر 3200 کلومیٹر طویل دیوار تعمیر کی جائے گی ، صدر ٹرمپ نے امیگریشن سے متعلق 2حکم ناموں پر بھی دست خط کیے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکین وطن […]

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکو میں کولیما آتش فشاں پھر سے متحرک ہوگیا

میکسیکومیں کولیما آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدکئی ہزار فٹ کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے ۔ ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق […]

میکسیکو: 9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

میکسیکو: 9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہزاروں افراد کے لیے دعوتِ عام کا اہتمام کیا گیا،جس میں لوگوں نے کئی ہزار کلو گرام وزنی کیک کی دعوت اڑائی ۔ نیو ائیر کی روایتی دعوت کے موقع پرمیکسیکو کے زکولو اسکوائر پر ہزاروں افراد نے9ہزار371کلوگرام وزنی اور4ہزار 7سو 24میٹر لمبے […]

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو میں لڑکی کی سالگرہ یادگار بن گئی،لڑکی کے والدین نے فیس بک پر دعوت عام کی ویڈیو پوسٹ کی،جسے پڑھ کر پورا شہر اُمنڈ آیا۔ میکسیکو کے گاوں’لا جویا‘ میں 15 سال کی روبی کے والدین نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ کی خوشی میں فیس بک پر وڈیو پوسٹ کی جو چند ہی […]

میکسیکو: مسلح افراد کی فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

میکسیکو: مسلح افراد کی فائرنگ سے7 افراد جاں بحق

میکسیکو میں مسلح گینگ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کی جنوبی ریاست گوریرو میں پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق کرسمس کے موقع پر جمع ہونے والے ایک خاندان پر فائرنگ کرکے 7افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ہلاک […]

میکسیکو: آتش بازی مارکیٹ میں دھماکے، 29افراد ہلاک

میکسیکو: آتش بازی مارکیٹ میں دھماکے، 29افراد ہلاک

میکسیکو کے شہر ٹولٹ پک کی آتش بازی کے سامان کی مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکے میں 29افراد ہلاک اور 70زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالت نازک ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں کے بعد بازار میں آگ لگ گئی ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ٹولٹ پک شہر میکسیکو کے […]

میکسیکو میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک

میکسیکو میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان تصادم میں 14 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس کی گاڑی پرحملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں 14 حملہ آور مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکن ریاست ویراکرز میں مسلح افراد نے گشت پر مامور پولیس وین پر اچانک حملہ کردیا جس کے بعد علاقے […]

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ پیڈرو کا وزن 590 کلو گرام ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے موٹا شخص ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان پیڈرو فرانکو کا وزن ڈاکٹرز نے پہلے 501 کلو گرام (79 اسٹون) بتایا گیا تھا لیکن جب انہیں […]

میکسیکو فارمولا ون ریس لوئس ہملٹن نے جیت لی

میکسیکو فارمولا ون ریس لوئس ہملٹن نے جیت لی

مقابلے میں نیکو روز برگ نے دوسری اور بلجیم کے میکس نے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی میکسیکو : سیزن کی 19ویں ریس میکسیکو فارمولا ون برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے جیت لی ۔ جرمنی کے نیکو روز برگ دوسرے نمبر پر رہے ۔ ہزاروں شائقین کی موجودگی میں میکسیکو فارمولا ون ریس کا […]

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو کے سالانہ کنونشن میں مسخروں کی شرکت

میکسیکو میں مسخروں کی سالانہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خطے بھر سے آئے درجنوں مسخروں نے شرکت کی۔لاطینی امریکا سے آنے والے سینکڑوں مسخروں نے شہریوں کو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں اور کرتب کے ذریعے خوب لطف اندوز کیا۔ کنونشن میں شرکت کرنے والے مسخروں نے جہاں اس پیشے کے حوالے سے […]