پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف
پارا چنار لہو لہو، سال میں تیسری بڑی دہشتگردی وفاقی و صوباءی حکومتوں کیلءے لمحہ فکریہ ہے، حکومتی رٹ کی ناکامی یا بے حسی ایک ہفتہ گزرنے کے بااوجود وزیر اعظم متاثرین تک پہنچنے سے قاصر ، میاں حنیف پیرس(یس اردو نیوز) چیف آرگناءزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف نے پارا چنار کے افسوسناک واقعہ میں […]