اپنا اپنا ڈیم فنڈ دیکھ لیں۔۔!! سابق چیف جسٹس کا مذاق اڑانے والوں کیلئے شکنجہ تیار۔۔۔عدالت نے سخت ترین احکامات جاری کر دیے
لاہور (ویب ڈیسک) سابق چیف جسٹس کا مذاق اڑانے والوں کیلئے شکنجہ تیار۔ لاہور ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے رولز پر عملدرآمد کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ایف آئی اے سے سوشل میڈیا پر سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار بارے طنزیہ تبصروں کے بارے رپورٹ طلب […]