counter easy hit

miandad

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا 27 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا 27 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

لندن(نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا جاوید میانداد کا 27 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے 1992 ءکے ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے 9 اننگز میں 5 نصف سنچریوں […]

عمران خان اور جاوید میانداد کریز پر موجود ہیں

عمران خان اور جاوید میانداد کریز پر موجود ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی سرکار تو آئی ہے ساتھ نیا جنون بھی لائی ہے ، عمران خان جنھوں نے دنیائے کرکٹ میں بھی بے حد نام کمایا ہے لگتا ہے وہ اب تک کرکٹ کی دنیا میں ہی رہتے ہیں ، اسی لیے ان کو لگتا ہے کہ ان کے پاس اب تک وہی 92 […]

پاکستانی ٹیم میں کوئی عمران خان اور جاوید میانداد نہیں . وسیم اکرم نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان زیرلب مسکرا دیں گے

پاکستانی ٹیم میں کوئی عمران خان اور جاوید میانداد نہیں . وسیم اکرم نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان زیرلب مسکرا دیں گے

ملتان( ویب ڈسک ) سو ئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتنا سرفراز احمد کوہی تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کی کپتانی جاری رکھنی چاہیئے ۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے وسیم اکرم سے پوچھا کہ ان کی شاہد آفریدی کے اس بیان پرکیا […]

سرفراز احمد صرف اس صورت میں کپتان رہ سکتے ہیں اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاوید میانداد نے اپنی رائے دے دی

سرفراز احمد صرف اس صورت میں کپتان رہ سکتے ہیں اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاوید میانداد نے اپنی رائے دے دی

لاہور(ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کپتان سمیت جو کھلاڑی پرفارمنس نہیں دے گا وہ ٹیم سے باہر ہوگا، سرفراز اچھی کارکردگی دکھاتے رہےتو کپتان رہیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی […]

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے

لاہور:  جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 32 سال بیت گئے۔ آسٹریلیشا کپ 1986 میں پاکستان، بھارت،سری لنکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شریک تھیں، دونوں روایتی حریف 18 اپریل کو کھیلے جانے والے فائنل میں پہنچے، بھارتی ٹیم نے سنیل گاوسکر( 92) اور سری کانت(75) کی بدولت 7وکٹ پر 245کا مجموعہ حاصل کیا،ہدف کے تعاقب […]

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی

لاہور: سابق کپتان جاوید میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز پیش کر دی۔ جاوید میانداد نے کہا ہے کہ لاہور میں ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ سیریز اور بعدازاں میرانشاہ میں پیس کپ میچ کا انعقاد بڑا خوش آئند ہے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ بنتا جا رہا ہے، اگلے مرحلے […]

میانداد ،آفریدی تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے:وسیم اکرم

میانداد ،آفریدی تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے:وسیم اکرم

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان تنازع ختم ہونا بڑی خوشی کی بات ہے،دونوں ہمارے لیجنڈ ہیں، دونوں نے ہمیں ورلڈ کپ جتوایا ہے۔ انہوں نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ آفریدی کا دل بڑا ہے، وہ بڑوں کی تعظیم کرتا […]

سیاسی شخصیت کی مداخلت رنگ لے آئی، میانداد اور لالہ میں صلح ہو گئی

سیاسی شخصیت کی مداخلت رنگ لے آئی، میانداد اور لالہ میں صلح ہو گئی

الزامات اور تلخ کلامی کے چوکے چھکے ختم، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کی صلح ہو گئی، گلے شکوے دور، دونوں کرکٹرز نے سیاسی شخصیت کی مداخلت پر ہاتھ ملائے۔ کراچی: جاوید میانداد اور شاہد خان آفریدی کے مابین کئی روز سے جاری کشیدگی ختم ہو گئی ہے۔ لیجنڈ بلے باز جاوید میانداد اور سٹار […]

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ، دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع

ذرائع کے مطابق جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ کے الزامات واپس لینے کا امکان ہے لاہور: جاوید میانداد اور شاہد آفریدی میں ناراضگی ختم ہو گئی ۔ دونوں کرکٹرز کی آج ملاقات متوقع ہے ، جاوید میانداد کی طرف سے میچ فکسنگ الزامات واپس لیے جانے کا امکان ہے ۔ جاوید میاندا کی طرف […]

میانداد اور آفریدی کے درمیان لفظوں کی جنگ خاتمے کے قریب

میانداد اور آفریدی کے درمیان لفظوں کی جنگ خاتمے کے قریب

جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کے درمیان جاری لفظی جنگ کا آج خاتمہ ہورہا ہے کیونکہ دونوں کرکٹرز آج ملاقات کرکے گلے شکوے دور کرکے اس تنازع کو ختم کردیں گے دونوں اسٹارز کی خفیہ ملاقات ،خفیہ مقام پر ہوگی،دونوں میں صلح کرنے والوں نےمیڈیا کو دور رکھنے کی صلاح بھی دی ہے، میڈیا تند […]

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

میانداد نے1999 اور 2015 میں میچ فکس ہونے کا شبہ ظاہر کیا ،خالد محمود

لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ، آج بھی میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ،اب میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی […]

آفریدی اورجاوید میانداد کا تنازع؛وسیم اکرم بھی بول پڑے

آفریدی اورجاوید میانداد کا تنازع؛وسیم اکرم بھی بول پڑے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ جاوید میانداد ،شاہد آفریدی دونوں میرے اور پاکستان کے لیے اہم ہیں ،دونوں کو مل جل کر معاملہ حل کرنا چاہیے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ قابل احترام کرکٹرز کا ایک دوسرے پر الزامات کا معاملہ […]

معروف قوال شیر میانداد کی چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال سے ملاقات

معروف قوال شیر میانداد کی چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمر اقبال سے ملاقات

اوسلو (پ۔ر) قوالی کے ذریعے دنیا میں امن کا پیغام پھیلایا جا سکتا ہے۔ یہ صوفیائے کرام کا پیار و محبت کا مشن ہے جسے آگے پھیلانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے پاکستان کے معروف اور بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال شیر میانداد خان کے ساتھ […]