By Yes 2 Webmaster on January 5, 2015 Dr Imtiaz Ali Awan, military courts, pti, terrorism, دہشتگردی, فوجی عدالتیں, پی ٹی آئی, ڈاکٹر امتیاز علی اعوان کالم
تحریر: ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے آل پاکستان کانفرس میں تمام سیاسی جماعتیں متفق ہو گئی وزیر اعظم میا ں نو از شر یف فو جی عدالتوں کے قیام کا بل آئینی ترمیم کے لیے اسمبلی میں پیش کر دیا ہے قومی اسمبلی کے اگلے اجلاس میں حتمی فیصلہ […]
By Yes 1 Webmaster on January 4, 2015 countries, democracy, javed hashmi, military courts, multan, جاوید ہاشمی, جمہوری, فوجی عدالتیں, ملتان, ملکوں اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان
ملتان (یس ڈیسک) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ جمہوری ملکوں میں بھی فوجی عدالتیں بنتی ہیں ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہمیں ان کی حمایت کرنے چاہئے۔ہمیں مل کر حکومت کا ساتھ دینا چاہئے۔ ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے خانقا حامدیہ سے جشن عید میلاد النبی ﷺ […]
By Yes 1 Webmaster on January 3, 2015 concern, islamabad, military courts, Recognition, Rehman Malik, terrorism, اسلام آباد, تسلیم, خدشے, دہشتگردی, رحمان ملک, فوجی عدالتوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اپنی حکمت عملی بددل دی ہے، اس لئے پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین میں ترمیم ہونی چاہیے۔ رحمان ملک کا یہ بھی کہناہےکہ اگر ہم فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے تو […]
By Yes 1 Webmaster on January 3, 2015 Chaudhry Nisar, islamabad, Kangaroo courts, military courts, Minister, misunderstanding, اسلام آباد, غلط فہمی, فوجی عدالتیں, وزیر داخلہ, چوہدری نثار, کینگرو کورٹس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں ہیں،فوجی عدالتوں سےمتعلق غلط فہمی دورہونی چاہیے، فوجی عدالتیں صرف دہشت گردوں کووضاحت یاصفائی کاایک ذریعہ فراہم کریں گی۔ ان عدالتوں میں صرف دہشت گردی کےمقدمات سنےجائیں گے، ضروری نہیں کہ فوجی عدالت میں جوگیااسےسزابھی ہوگی۔ اسلام آباد […]
By Yes 1 Webmaster on January 3, 2015 amendments, Army Act, Constitution, establishment, military courts, national assembly, آئین, آرمی ایکٹ, ترامیم, فوجی عدالتوں, قومی اسمبلی, قیام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) دہشتگردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے 21 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 3, 2015 assembly, islamabad, legal protection, military courts, modification, pakistan, presentation, اسلام آباد, اسمبلی, ترمیم, فوجی عدالتوں, قانونی تحفظ, پاکستان, پیش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) فوجی عدالتوں کو قانونی تحفظ دینے کے لئے 21 ویں ترمیم آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ آرمی ایکٹ، ائیر فورس ایکٹ اور تحفظ پاکستان ایکٹ میں ترامیم ہوں گی ، وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی ٹرائل نہیں ہو گا۔ حکومت پاکستان نے ملک کی تمام سیاسی […]
By Yes 2 Webmaster on January 2, 2015 islamabad, land, meeting, military courts, Nawaz, reservations, terrorism, Zardari, اسلام آباد, تحفظات, دہشتگردی, زرداری, فوجی عدالتوں, ملاقات, ملک, نواز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے قائم فوجی عدالتوں کے حوالے سے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہو گی۔ جس میں دونوں لیڈرز ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دہشتگردی کے حوالے سے قائم کی گئی خصوصی فوجی عدالتوں […]
By Yes 2 Webmaster on January 1, 2015 asif zardari, establishment, government, karachi, military courts, support, terrorism, آصف زرداری, حمایت, حکومت, دہشتگردی, فوجی عدالتوں, قیام, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے دہشتگردی کیخلاف فوجی عدالتوں کے قیام کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اکھٹے ہوکر ہی سانحہ پشاور کے زخم بھرے جا سکتے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتیں متحد ہوکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 military courts, misuse, Pervez Rashid, terrorism, دہشت گردی, غلط استعمال, فوجی عدالتوں, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں صرف دہشت گردی کے کیسوں سے نمٹنے کے لیے قائم کی جائیں گی اور ان کا غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نےکہا کہ سانحہ پشاور نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے، […]
By Yes 1 Webmaster on December 30, 2014 called, Former Chief Justice, military courts, unconstitutional, سابق چیف جسٹس, غیر آئینی, فوجی عدالتوں, قرار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ منتخب نمائندوں کے پاس غیر آئینی اقدامات کا اختیار نہیں اور اگر فوجی عدالتوں کے قیام کیلئے ترمیم کی گئی تو وہ بھی غیر آئینی ہو گی۔ افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے ہوتے ہوئے آزاد عدلیہ کی […]