counter easy hit

Minhaj-ul-Quran

پنجاب حکومت کا یزیدی صفت ہونے کا عملی مظاہرہ، مینار پاکستان پر سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت نہ دینے پر عوامی تحریک کا شدید احتجاج

پنجاب حکومت کا یزیدی صفت ہونے کا عملی مظاہرہ، مینار پاکستان پر سالانہ عالمی میلاد کانفرنس کی اجازت نہ دینے پر عوامی تحریک کا شدید احتجاج

پیرس(ایس ایم حسنین) عالمی میلاد کانفرنس جو پچھلے 32 سالوں سے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں پر امن طریقے سے ھوتی تھی اس سال پنجاب حکومت نے اجازت نہ دے کر اپنے آپ کو یزید صفت ھونے کا ثبوت دیا پاکستان عوامی تحریک فرانس پنجاب حکومت کے اس یزیدی صفت حرکت پر بھر پور […]

نماز جمعہ

نماز جمعہ

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ مبارک کے موقع پر نماز جمعہ کے چھوٹے بڑے اجتماع منعقد کیئے گے سب سے بڑا اجتماع سعودی عرب کے زیرانتظام مرکزی اسلامک سنٹر ویانا میں منعقد ھوا۔ پاکستانی مساجد جن میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا، نور اسلامک سنٹر، […]

منہاج القرآن گونساویل فرانس کے زیراہتمام محفل نعت کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن گونساویل فرانس کے زیراہتمام محفل نعت کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن گونساویل فرانس کی جانب سے شب برآت کی مناسبت سے 14 مئی کی شام ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا 9 بجے شام سے صبح 2 بجے تک جاری رہنے والے اس محفل میں مقامی ثناء خواں حضرات کے ساتھ منہاج وہلفئیر فرانس کے صدر راجہ […]

ویانا: منہاج القرآن سنٹر میں بچوں کا مقابلہ حسن قرات و نعت و تقریر 15مئی بعد ظہر ہو گا

ویانا: منہاج القرآن سنٹر میں بچوں کا مقابلہ حسن قرات و نعت و تقریر 15مئی بعد ظہر ہو گا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا کی کم سن نسلوں میں دین کی رغبت اور محبت رسولۖ کو دوبالا کرنے کے لیے 15مئی2016بروز اتوار بعد از نما ز ظہر منعقد ہوگا جس میں 16سا ل تک کے بچے حصہ لے سکتے ہیں۔ منہاج القرآن سنٹر آسٹریا Tossgasse 4, 1150 Wienکی انتظامیہ کے مطابق بچے اور بچیاں […]

ویانا : شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی شاندار تقریب

ویانا : شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی شاندار تقریب

ویانا (محمد اکرم باجوہ) شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی تقریب دنیا بھر کی طرح منہاج القرآن سنٹر ویانا میں بھی شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب الحاج خواجہ محمد نسیم صدر پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی زیر سرپرستی اور حاجی ملک امین اعوان کی زیرصدارت، رفقاء ا اراکین و وابستگان منہاج […]

ویانا : ڈاکٹر طاہر القادری کی سالگرہ کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن انٹرنیشنل عصر حاضر میں فیضانِ غوثِ الاعظم کا عظیم مظہر ہے۔ ملک امین اعوان

منہاج القرآن انٹرنیشنل عصر حاضر میں فیضانِ غوثِ الاعظم کا عظیم مظہر ہے۔ ملک امین اعوان

ویانا (فرخ وسیم بٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے مرکز ویانا میں سلطان الاولیاء شیخ عبدالقادر گیلانی المعروف غوث الاعظم کے عرس مبارک کے موقع پر ایک ایمان افروز محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے روحانی سرپرست اور فیضانِ غوث الاعظم کے امین قدوة الاولیاء سیدنا طاہرعلاء الدین بغدادی […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام محفل میلاد النبی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام محفل میلاد النبی کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام اسلامک سنٹر برے bray میں عظیم الشان محفل میلاد النبی کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے ایگزیکٹو عہدیداران اور کارکنان کے علاوہ ملک بھر سے عشاقان مصطفیٰ اور مقامی لوگوں نے اپنے محبوب نبی سے قلبی محبت و عقیدت کا اظہار […]

حضور اکرم کی اتباع و غلامی کے بغیر رب العزت کے ساتھ تعلق کا تصور ہی موجود نہیں، علامہ عدیل

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام سالانہ محفل میلاد النبی کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) منہاج القرآن انٹر نیشنل یونان کے زیراہتمام سالانہ عظیم الشان محافل میلاد النبی کا اہتمام ایتھنز سمیت مختلف شہروں میں منعقد کی گئیں جبکہ مرکزی اجتماع ایتھنز میں ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیان محافل میں منہاج القرآن کے فاضل علامہ انوار المصطفیٰ ہمدمی نے خصوصی خطابات […]

محمد شکیل چغتائی سے ہسپتال میں مختلف شخصیات کی عیادت کرنے کی تصویری جھلکیاں

محمد شکیل چغتائی سے ہسپتال میں مختلف شخصیات کی عیادت کرنے کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ جمعہ نامور ایشین صحافی و شاعر، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی(اجرس)،چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ ،عالمی چیر مین ایشین پریس کلبز ایسوسی ایشن APCAانٹرنیشنل،میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پاکستان ،محمد شکیل چغتائی کوشدید تکلیف کے عالم میں اسپتال جا نا پڑا،جہاں اس کا واحد علاج فوری آپریشن […]

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا، پیر سید لخت حسنین شاہ کی خصوصی دعا

پیرس (اے کے راؤ) سال نوء 2016ء کا پہلا جمعہ مبارک مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کیا گیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ” مسلم ہینڈز ” کے سربراہ پیر سید لخت حسنین شاہ اور فرانس میں مسلم ہینڈز کے روح رواں ڈاکٹر ملک مبشر نے بھی نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع […]

محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) صدر منہاج القران اوسپتالیت (سپین) محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے 1جنوری 2016کو مرکز منہاج القران اوسپیتالیت میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں اوسپتالیت اور بارسلونا بھر سے دوست احباب نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78

صدر منہاج القران اوسپتالیت محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل کا انعقاد

صدر منہاج القران اوسپتالیت محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل کا انعقاد

بارسلونا (یوسف چوہدری) صدر منہاج القران اوسپتالیت (سپین)محمد فہیم انصاری کی والدہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے 1جنوری 2016کو مرکز منہاج القران اوسپیتالیت میں ایک محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں اوسپتالیت اور بارسلونا بھر سے دوست احباب نے شرکت کی۔ محفل میں نقابت کے فرائض سید رفاقت شاہ نے سرانجام دیئے […]

منہاج القران دراساناس (بارسلونا) میں ربیع الاول میں روزانہ کی بنیاد پر محافل میلاد کا اہتمام

منہاج القران دراساناس (بارسلونا) میں ربیع الاول میں روزانہ کی بنیاد پر محافل میلاد کا اہتمام

بارسلونا (یوسف چوہدری) سرکار دو عالم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں مرکز منہاج القران دراساناس میں ماہ ربیع الاول میں روازنہ کی بنیاد پر محفل میلاد کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں اہل علاقہ کثیر تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔ محفل کا آغاز روزانہ نماز عشاء کے بعد تلاوت قران پاک […]

فرانس۔ جشن میلاد مصظفیٰ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں منایا گیا . قانونی مشیر برائے چرچ فادر Gerard Marles کی خصوصی شرکت۔

فرانس۔ جشن میلاد مصظفیٰ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں منایا گیا . قانونی مشیر برائے چرچ فادر Gerard Marles کی خصوصی شرکت۔

پیرس ( اے کے راؤ ) منہاج القرآن فرانس کے زیر اہتمام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پاک کے سلسلے میں جشن میلاد مصطفےٰ 22 دسمبر کی شام مرکز منہاج القرآن فرانس میں شایان شان انداز میں منایا گا۔ پروگرام میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ساتھ علاقائی قانونی مشیر فادر […]

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری کو 16 ویں سالانہ میلاد النبی پروگرام کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کی جانب 10 جنوری بروز اتوار دوپہر 13 بجے 16 ویں سالانہ میلادالنبی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن آسٹریا کے نومنتخب صدر حاجی ملک محمد امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتائی اور […]

پیرس کی معروف شخصیت طارق چوہدری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

پیرس کی معروف شخصیت طارق چوہدری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کی معروف شخصیت، منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے بانی رکن طارق چوہدری کی اہلیہ پیرس کے مضافات ارجنتوئی ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مسز طارق کو 20 دسمبر بروز اتوار نماز فجر کے وقت گھر پر ہارٹ اٹیک ہوا مرحومہ کو ہسپتال پہنچایا گیا دو روز موت حیات کی کش […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین کی طرف سے میلادالنبی کا اشتہار

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین کی طرف سے میلادالنبی کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے صدر حاجی ملک محمد امین کی طرف سے میلادالنبی کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

منہاج القرآن آسٹریا کی نو منتخب تنظیم کا منہاج القرآن مرکز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے نو منتخب صدر حاجی ملک امین اعوان نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ آسٹریا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا کی تنظیم مجلس شوریٰ کا ایک اجلاس 5 نومبر کو منہاج سنٹر ویانا میں منعقد ہوا جس میں مختلف عہدیداران کا چناو کیا گیا۔ جس […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے تحت سپین کے مختلف شہروں میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 164

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

منہاج القرآن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے سینئر ممبر نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن انٹر نیشنل کے سربراہ شیخ السلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری 2روزہ دورہ پر 26 اگست کو تنظیمی امور کے سلسلہ میں ویانا پہنچیں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میں عیدالفطر ١٧ جولائی ١٩١٥ئ، جمعة المبارک کے روز منائی گئی۔ تمام بڑے شہروں ہامبرگ، فرانکفرٹ، برلن، کولن، بون، لائپزش، ڈریسڈن، ماگڈے برگ وغیرہ میں عیدالفطر کے موقعہ پر نماز عید اور عید ملن پارٹیوں کا اہتمام ہوا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 93

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی نماز ١٧ جولائی بروز جمعہ ادا کی گئی

جامع مسجد منہاج القرآن میں عیدالفطر کی نماز ١٧ جولائی بروز جمعہ ادا کی گئی

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میںعیدالفطر١٧ جولائی ١٩١٥ئ، جمعة المبارک کے روز منائی گئی۔ تمام بڑے شہروں ہامبرگ، فرانکفرٹ، برلن، کولن، بون، لائپزش، ڈریسڈن، ماگڈے برگ وغیرہ میں عیدالفطر کے موقعہ پر نماز عید اور عید ملن پارٹیوں کا اہتمام ہوا۔ جرمنی کے مشہور تجارتی و صنعتی شہر فرانکفرٹ میں پاکستانیوں […]