counter easy hit

Minhaj-ul-Quran

منہاج القرآن آسٹریا اور عوامی تحریک کی جانب سے 13 جولائی کو منہاج سنٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواجہ نسیم

منہاج القرآن آسٹریا اور عوامی تحریک کی جانب سے 13 جولائی کو منہاج سنٹر میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا۔ خواجہ نسیم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منہاج القرآن آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی جانب سے 13 جولائی بروز سوموار 26 ویں روزہ کو منہاج سنٹر ویانا میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا جائے گا […]

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

بارسلونا : منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور دیگر مقامی تنظیمات کا مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا شہر کی مرکزی جگہ رامبلا رابال پر منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین، اسلامک کونسل کاتالونیا، آسے سوپ اور دیگر مقامی تنظیمات ہر سال مشترکہ طور پر افطارِ عام کا اہتمام کرتی ہیں، جس میں مسلمانوں کے علاوہ مقامی غیر مسلم افراد بھی کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ ایسی تقریبات […]

مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں تنظیم کے عہدیداران و ممبران سے خصوصی نشست کی تصویری جھلکیاں

مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل میں تنظیم کے عہدیداران و ممبران سے خصوصی نشست کی تصویری جھلکیاں

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) تعلیم کا ہتھیا ر کسی بھی مہلک ایٹم بم یا ڈرون سے زیادہ طا قتور اور پر اثر ہے۔ ان خیالات کا اظہا ر سربراہ منہا ج القرآن انٹرنیشنل و پاکستان عوامی تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طا ہر القا دری نے مرکز منہا ج القرآن انٹرنیشنل […]

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں روزانہ افطاری و تراویح کا انتظام ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ ) ماہ رمضان دنیائے اسلام میں رحمت و سعادت کی بہاروں کا پیغام لے کر آتا ہے اللہ رب العزت کے انعامات سمیٹنے کے لیے منہاج القرآن سنٹر آسٹریا میں ہمیشہ کی طرح انشاء اللہ اس سال بھی رمضان کریم کے مہینہ میں روزانہ افطاری اور نماز تراویح باجماعت کا اہتمام […]

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی خبر کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کی محفل کا انعقاد فرخ وسیم بٹ کی رہائش گاہ پر کیا گیا، جس میں ملک بھر سے منہاج القرآن کے اراکین وابستگان افراد،زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد، انگلینڈ سے آئی ہوئی تبلیغی جماعت اورپاکستانی کمیونٹی […]

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ماہانہ حلقہ درودوسلام کا انعقاد

پاکستان عوامی تحریک فرانس محترم علامہ حسن میر قادری کی فرانس آمد کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک فرانس محترم علامہ حسن میر قادری کی فرانس آمد کی تصویری جھلکیاں

فرانس (سمن شاہ) پاکستان عوامی تحریک فرانس محترم علامہ حسن میر قادری کو فرانس آمد پر خوش آمدید کہتی ہے جن کو منہاج القران فرانس کے ڈائریکٹر کے طور پر قائد محترم ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ذمہ داری سونپی ہے ۔۔۔۔۔ ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ پاکستان عوامی تحریک فرانس Post Views – پوسٹ […]

منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7مارچ تا8 مارچ بارسلونا میں منعقد ہو گا

منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7مارچ تا8 مارچ بارسلونا میں منعقد ہو گا

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج یورپین کونسل کا دو روزہ تنظیمی اجلاس 7 مارچ تا 8 مارچ بارسلونا (سپین) میں منعقد ہو گا اجلاس میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے یورپین کونسل کے ایگزیکٹو ممبران، ملکی صدور اور سیکریٹری جنرل آج بارسلونا پہنچنا شروع ہونگے۔ منہاج یورپین کونسل کا اہم تنظیمی اجلاس 7تا 8مارچ […]