counter easy hit

Minhaj

برلن میں منہاج یوتھ لیگ نے پاکستان عوامی تحریک کا ستائیسواں یوم تاسیس شاندار انداز میں منعقد کیا

برلن میں منہاج یوتھ لیگ نے پاکستان عوامی تحریک کا ستائیسواں یوم تاسیس شاندار انداز میں منعقد کیا

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق ٢٨ مئی ٢٠١٦ ئ،بروز ہفتہ برلن میں پاکستان عوامی تحریک کے رہنما ،سینئر نائب صدر PAT جرمنی خضر حیات تارڑ کے زیر نگرانی ،منہاج یوتھ لیگ برلن کی جانب سے پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کی مناسبت سے ایک تقریب کا اہتمام […]

برلن کی جامعہ مسجد منہاج القرآن میں حافظ عبدلواجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی

برلن کی جامعہ مسجد منہاج القرآن میں حافظ عبدلواجد کی نماز جنازہ ادا کی گئی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو ومرکزی آفس برلن یورپ کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں کافی عرصہ سے کومہ میںرہنے والے بچوں کے ہر دلعزیز استاد حافظ عبدالواجد اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔وہ منہاج القرآن انٹرنیشنل برلن کے شروع کے ایام میںبچوں کو قرآن پڑھاتے رہے اور گھروں میں جا کر بھی قرآن کی […]

آل آسٹریا منہاج مقابلہ قرات، تقریر و حسن نعت کا انعقاد

آل آسٹریا منہاج مقابلہ قرات، تقریر و حسن نعت کا انعقاد

ویانا (ایم اکرم باجوہ) منہاج القران آسٹریا کے زیر اہتمام آل آسٹریا منہاج مقابلہ قرات ،تقریر و حسن نعت کا انعقاد15 مئی سپہر دو بجے زیر سرپرستی پاکستان عوامی تحریک آسٹریاالحاج خواجہ محمد نسیم اور زیر صدارت منہاج القران آسٹریا حاجی ملک محمد امین اعوان کیا گیا ۔جس کے مہمان خصوصی منہاج یورپین کونسل کے […]

منہاج القرآن گونساویل فرانس کے زیراہتمام منہاج ویلفئیر فرانس کے تعاون سے محفل نعت کا شاندار اہتمام

منہاج القرآن گونساویل فرانس کے زیراہتمام منہاج ویلفئیر فرانس کے تعاون سے محفل نعت کا شاندار اہتمام

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج القرآن گونساویل فرانس کی جانب سے شب برآت کی مناسبت سے 14 مئی کی شام ایک عظیم الشان محفل نعت کا اہتمام کیا 9 بجے شام سے صبح 2 بجے تک جاری رہنے والے اس محفل میں مقامی ثناء خواں حضرات کے ساتھ منہاج وہلفئیر فرانس کے صدر راجہ […]

دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب آئرلینڈ پہنچ گئے

دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب آئرلینڈ پہنچ گئے

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) دربارعالیہ چراغیہ قطب الارشاد والٹن لاہور کے سجادہ نشین پیر سید حافظ جواد حیدر شاہ صاحب پاکستان کے طویل دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ دنوں آئرلینڈ پہنچ گئے۔ ڈبلین آئر پورٹ پہنچنے پر دوست و احباب نے آپ کا پر تپاک استقبال کیا، انہوں نے اپنے طویل دورہ قیام کے […]

منہاج القرآن سنٹر ویانا پروگرام کا اشتہار

منہاج القرآن سنٹر ویانا پروگرام کا اشتہار

ویانا (محمد اکرم باجوہ) بچوں کا پروگرام تلاوت، نعت اور تقریری مقابلہ 15 مئی 2016 کو ہو گا پروگرام میں مہمان خصوصی جناب اعجاز احمد وڑائچ صاحب صدر منہاج یورپین کونسل ناروے ہوں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

منہاج ویلفئیر فرانس، معززین پیرس کے اعزاز میں “شاہنواز” میں گرینڈ چیرٹی ڈنر کا اہتمام کرے گی۔ بابر حسین

منہاج ویلفئیر فرانس، معززین پیرس کے اعزاز میں “شاہنواز” میں گرینڈ چیرٹی ڈنر کا اہتمام کرے گی۔ بابر حسین

پیرس (اے کے راؤ سے) منہاج ویلفئیر فرانس کے صدر بابر حسین نے میڈیا پرسن راؤ خلیل احمد سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ منہاج ویلفئیر فرانس معززین پیرس کے اعزاز میں شاہنواز ریسٹورنٹ پیرس میں گرینڈ چیرٹی ڈنر کا اہتمام کرے گی۔ 6 مئی جمعہ شام 8 بجے ہونے والے اس گرینڈ ڈنر میں […]

ویانا : منہاج سنٹر آسٹریا میں خواتین و حضرات کے لیے مفت جرمن کورس کا داخلہ شروع

ویانا : منہاج سنٹر آسٹریا میں خواتین و حضرات کے لیے مفت جرمن کورس کا داخلہ شروع

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں نوآمدہ پاکستانی خواتین و حضرات کے لیے جرمن زبان سیکھنا ہمیشہ سے ایک مسئلہ رہی ہے۔ لیکن منہاج القرآن سنٹر آسٹریا گذشتہ کئی سالوں سے اردوسے مفت جرمن زبان کورس کا آغاز کرکے بحمداللہ تعالی یہ مسئلہ حل کردیا ہے۔ عوامی فلاح کے جذبے اور نئے تارکین وطن کی […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات پر اظہار افسوس

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سیکرٹری فنانس حافظ محمد سعید کے والد گرامی کا گذشتہ دنوں پاکستان سیالکوٹ میں انتقال کر گئے جس پر تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے تمام رفقاء اراکین وابستگان اور تمام عہدیداران حافظ محمد سعید کے والد گرامی کی وفات ہر گہرے دکھ اور غم کا اظہار […]

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

منہاج سنٹر ویانا میںخواتین و حضرات کے لیے اگلا مفت جرمن کورس 4 دسمبر بروز جمعہ سے شروع ہوگا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں مقیم پاکستانی بہن بھائیوں کے لیے بہترین خوشخبری ہے کہ منہاج یوتھ لیگ کے پبلک ویلفیئرپروجیکٹ کے تحت پچھلے کئی سالوں سے جاری مفت بنیادی جرمن کورسزکا سلسلہ کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ اس سلسلے میں اگلا کورس 4 دسمبر2015 بروز جمعہ سے شروع ہوگا جس میں خواتین […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام درود و سلام کی محفل کی تصویری جھلکیاں

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام درود و سلام کی محفل کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ حلقہ درود و سلام کی محفل کا انعقادآئرلینڈ کے دوسرے بڑے شہر کارک میں کیا گیا، جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے ایکزیکٹو ، عہدیداران اور کارکنان سمیت مسلمان اسلام نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ حلقہ درود و سلام کی محفل کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ حلقہ درود و سلام کی محفل کا انعقاد

آئرلینڈ (وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیر اہتمام ماہانہ حلقہ درود و سلام کی محفل کا انعقادآئرلینڈ کے دوسرے بڑے شہر کارک میں کیا گیا، جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے ایکزیکٹو ، عہدیداران اور کارکنان سمیت مسلمان اسلام نے کثیر تعداد نے شرکت کی۔ محفل کے آغاز میں تمام احباب نے […]

شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی

شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی

پیرس ( اے کے راؤ سے ) تحریک منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی۔ فیملی فرینڈ رشتہ دار اور معززین پیرس کے ساتھ پاکستان سے آئے ہوئے حلقہ 155 سے MPA میاں نصیر احمد نے بھی شرکت کی، […]

ویانا : منہاج یورپین کونسل کا منہاج القرآن آسٹریا کا کامیاب تنظیمی دورہ

ویانا : منہاج یورپین کونسل کا منہاج القرآن آسٹریا کا کامیاب تنظیمی دورہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج یورپین کونسل کے سنیئر عہدیداران حاجی محمد اسلم چوہدری (صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ) ، محمد ظل حسن (نائب صدر منہاج یورپین کونسل)اور محمد بلال اپل (جنرل سیکرٹری منہاج یورپین کونسل) نے گذشتہ ہفتے منہاج القرآن آسٹریا کا تنظیمی دورہ کیا۔ جس میں منہاج القرآن آسٹریا کی ملکی تنظیم کے […]

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

منہاج القرآن سپین کے رہنماؤں کا پاکستان عوامی تحریک کے رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ انتقال پر اظہار افسوس

سپین (نوید احمد اندلسی) منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے رہنماؤں نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء عمر ریاض عباسی کی والدہ کے انتقال پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کے لیے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔ واضح رہے کہ PAT کے مرکزی رہنماء […]