counter easy hit

Minister

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کوٹلی ستیاں میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کوٹلی ستیاں میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے

مری: (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کوٹلی ستیاں میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے گو شاہد گو  تاجدار ختم نبوت زندہ باد نعرے  وزیراعظم بن کے بھی حلقے کے کام نہ کروائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

حکومت اسلامی بینکنگ کے فروغ کیلئے کوشاں ہے، نگراں وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ حکومت بینکنگ شعبے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے جبکہ اسلامی بینکنگ بھی اس کی ترجیحات میں شامل ہے۔۔ سرکاری خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے پیش […]

نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ کی زیر صدارت عام انتخابات کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس‏ نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا ڈاکٹر سلیمان خان کی نگراں وزیر داخلہ کو سیکیورٹی امور پر بریفنگ‏ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیاسی رہنماؤں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے الیکشن کمیشن کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائےسیاسی جماعتیں ایک دوسرے […]

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان‏ کردیا

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان‏ کردیا

بلوچستان:‏ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان‏ کردیا نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری کا کہنا تھا کہ بلوچستان کےعوام بھی بڑھ چڑھ کراس کارخیر میں حصہ لیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

‏ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کارنر میٹنگ سے خطاب

‏ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کارنر میٹنگ سے خطاب

‏ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کارنر میٹنگ سے خطاب ‏ووٹ لینا آسان اور اس کا حق ادا کرنا مشکل ہے ‏ثابت کروں گا کہ میں جو بات کرتا ہوں اُس پر عمل کر کے دکھاتا ہوں پہلے وزیراعظم کا کیاحال ہوگیا ہے میرے نام پر وزیراعظم کے نعرے نہ لگائیں ‏عمران خان نے […]

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ریلی کو اوچ شریف میں روکنے پر نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

اسلام آباد;اسلام آبادہائیکورٹ نے این سے 53 سے شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ایڈووکیٹ غلام رسول کی این اے 53سے شاہدخاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سابق وزیراعظم نے کاغذات نامزدگی […]

عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں

عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں

پاکستان میں عام انتخابات کا دنگل لگنے کو ہے، جس میں ہر بار کی طرح اس بار بھی کئی بڑے برج الٹ جائیں گے، کئی نئے لوگ اور چہرے سامنے آئیں گے۔ گزشتہ کئی انتخابات کی طرح رواں سال ہونے والے انتخابات میں بھی کچھ امیدوار ایسے ہوں گے، جو اس بار بھی سرخرو ہی […]

تحریک انصاف کا مسلم لیگ(ن) کا صفایا کرنے کا پلان منظر عام پر آ گیا، سابق وزیر اعظم کے مقابلے کون سا جیالہ کھڑا کرنے جا رہے ہیں؟ خبر آ گئی

تحریک انصاف کا مسلم لیگ(ن) کا صفایا کرنے کا پلان منظر عام پر آ گیا، سابق وزیر اعظم کے مقابلے کون سا جیالہ کھڑا کرنے جا رہے ہیں؟ خبر آ گئی

اسلام آباد;انتخابات 2018 کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اور انتخابی نشان الاٹ کرنے کا پہلا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے ،انتخابات کے دوران خونی رشتے مختلف جماعتوں میں بٹ کر رہ گئے کہیں کوئی پیارا مسلم لیگ ن کو سپورٹ کر رہا ہے تو دوسرا پی ٹی آئی کی حمایت کررہا ہے اور کوئی […]

نگران کابینہ میں وفاقی وزیر بنائے جانے والے میاں مصباح الرحمٰن اور جنرل (ر)خالد نعیم لودھی دراصل کون ہیں؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق سامنے آ گئے

نگران کابینہ میں وفاقی وزیر بنائے جانے والے میاں مصباح الرحمٰن اور جنرل (ر)خالد نعیم لودھی دراصل کون ہیں؟ دنگ کر ڈالنے والے حقائق سامنے آ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مضبوط سیاسی پس منظر رکھنے والے لاہور کی اہم شخصیت میاں مصباح الرحمن اور لیفٹنٹ جنرل (ر) خالد نعیم لودھی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا گیا ہے ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور آصف علی زرداری کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں ، جبکہان کی اہلیہ […]

این اے 57، سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی تاحیات نااہل قرار

این اے 57، سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی تاحیات نااہل قرار

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 کے کاغذاتِ نامزدگی میں حقائق چھپانے کے الزام میں تاحیات نااہل قرار دیدیا گیا ہے دنیا نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 57 سے سابق وزیرِاعظم شہاد خاقان عباسی کو نااہل قرار دیدیا گیا ہے۔ جج نے […]

پُرامن انتخابات کا انعقاد، آرمی چیف کی وزیرِاعظم کو تعاون کی یقین دہانی

پُرامن انتخابات کا انعقاد، آرمی چیف کی وزیرِاعظم کو تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: نگران وزیرِاعظم ناصرالملک سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات، آرمی چیف نے انتخابات کو پُرامن بنانے کے لئے وزیرِاعظم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی۔ نگران وزیرِاعظم ناصر الملک اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور پر […]

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اداروں میں رابطے کا فقدان، نگران وزیر اعظم خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین رابطے کا فقدان ہے، رپورٹس پیش کردی جاتی ہیں لیکن کام نہیں کیا جاتا، نگران وزیر اعظم سے درخواست کروں گا کہ وہ خود بجلی اور پانی کے مسائل کو دیکھیں اور اس وقت تک نہ اٹھیں جب تک فیصلے کا حل […]

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: بریگزیٹ کیخلاف وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ

لندن: برطانوی عوام کو بریگزیٹ پر پچھتاوا، لندن میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر ہزاروں افراد کا مظاہرہ، مظاہرین نے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا۔ تاریخی بریگزیٹ ریفرینڈم کے دو سال بعد ہی برطانوی عوام کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا، یورپی یونین سے علیحدگی […]

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی

سابق وفاقی وزیر سکندر بوسن جب پانچ سال بعد حلقہ میں گئے عوام نے ستھری درگت بنائی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 44

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے انتخابات میں جماعت الدعوۃ کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید سے تعاون کیلئے رابطہ کرلیا۔ چودھری نثار کے حلقے میں مذہبی جماعتوں خصوصاً ’’ملی مسلم لیگ کے حامیوں کی بڑی تعداد ووٹر ہے، ملی مسلم لیگ کی قیادت نے چوہدری نثار کو حمایت کا گرین سگنل دیا […]

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم ماں بن گئیں، بچی کو جنم دیدیا

ہملٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ماں بن گئیں اور بچی کو جنم دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مس آرڈرن نے خود ہی انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بچی کی پیدائش کا اعلان کیا اور بتایاکہ پونے پانچ بجے شام کو بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا وزن 3.31 کلو گرام ہے۔ اپنے پیغام […]

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن کی ایک سڑک کو ’ پینڈو‘ سٹائل میں کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن کی ایک سڑک کو ’ پینڈو‘ سٹائل میں کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل

لندن: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی لندن کی ایک سڑک کو ’ پینڈو‘ سٹائل میں کراس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس پر طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں ، انہی تبصروں کے بیچ ایک تبصرہ ریحام خان نے بھی کیا ہے جس نے سوشل […]

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس

‏اسلام آباد: نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت اجلاس ‏وزیراعظم کوپاکستان ریلویز کی کارکردگی سےمتعلق بریفنگ ‏کاروباری حکمت عملی کے تحت ریلوے کی کارکردگی قابل تحسین ہے‏ سی پیک کے تحت پاکستان ریلویز کے کاروباری مواقع کو فروغ ملے گا‏ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے، ناصر الملک Post Views – پوسٹ کو […]

شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف

پاکستان کے لئے شیھان راجہ خالد کا 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ حاصل کرنا بڑا اعزاز ہے، سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف، والدین کی دعاؤں اور محنت سے 6 ڈان ورلڈ سوکیوکشن بلیک بیلٹ جاپان سے حاصل کی،شیھان راجہ خالد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کے لئےشیھان راجہ خالد کا 6 ڈان […]

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

نوشہرہ: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما علماءومشائخ ونگ کے صدر سابق مشیر وزیر اعلیٰ پیر زادہ سید الامین نے اپنے ہزاروں مریدوں اور خاندان سمیت مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،انھوں نے پیشن گوئی کی کہ پی ٹی آئی صوبے اورمرکزمیں حکومت بنائے گی۔ کیونکہ پی ٹی […]

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

نگراں وزیراعظم بیرون ملک جائیدادوں کے مالک نکلے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک سنگاپور اور برطانیہ میں کروڑوں روپے مالیت کی املاک کے مالک ہیں۔الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم ناصر الملک کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے مطابق نگراں وزیراعظم کی سنگارپور اور برطانیہ میں جائیدادیں اور اسلام آباد میں پلاٹ ہیں، نگراں وزیراعظم کا […]

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی مستعفی

سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اتحادی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اپنا استعفیٰ گورنر کو بھجوادیا ہے مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی حکمراں جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی  سے اختلافات کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا اعلان کردیا جس […]