counter easy hit

ministerial

کورونا وائرس بحران کے باعث ترقی پذیر ممالک کوقرض ادائیگی کی مہلت میں توسیع دی جائے ، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا وزارتی اجلاس سے خطاب

کورونا وائرس بحران کے باعث ترقی پذیر ممالک کوقرض ادائیگی کی مہلت میں توسیع دی جائے ، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا وزارتی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بڑی عالمی معاشی طاقتیں ترقی پذیر ممالک کو وبائی مرض سے پیداہونے والی معاشی تباہی سے نکلنے تک قرض ادائیگی کی مہلت دیں، یہ بات اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے گروپ آف 77 اور چین کے سالانہ وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پاکستانی مندوب […]

‘آرڈیننس کی واپسی کا معاملہ، وزراء کے قلمدان تبدیلی کرنے کا انکشاف

‘آرڈیننس کی واپسی کا معاملہ، وزراء کے قلمدان تبدیلی کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گیس ڈویلپمنٹ انفراسٹرکچرسیس آرڈیننس اجراء واپسی پر حکومت کو سخت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔تاہم اب یہ معاملہ وفاقی کابینہ میں ردو بدل تک پہنچ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گیس ڈویلپمنٹ انفراسٹرکچرسیس آرڈیننس کے اجراء اور واپسی کے معاملے پر وفاقی کابینہ میں شدید اختلاف سامنے […]

ٹرینوں اور ٹریکس کی ابتر صورتحال ۔۔۔شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد درجنوں ہلاکتیں

ٹرینوں اور ٹریکس کی ابتر صورتحال ۔۔۔شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد درجنوں ہلاکتیں

لاہور (ویب ڈیسک) میں نے سوچ رکھا تھا کہ ریلوے بارے نہیں بولوں گا، اس کا مطلب یہ نہیں تھا کہ میں شیخ صاحب یا خان صاحب سے ڈرتا ہوں بلکہ خیال تھا کہ موجودہ حکومت کو مکمل موقع ملنا چاہئے کہ وہ اپنے وژن اور منشور کے مطابق اداروں کی بہتری کے لئے عمل […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وزارتی سطح پر ہر 6 ماہ بعد ملاقات کا شیڈول طے پا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وزارتی سطح پر ہر 6 ماہ بعد ملاقات کا شیڈول طے پا گیا

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وزارتی سطح پر ہر 6 ماہ بعد ملاقات اور مشترکہ ورکنگ گروپس کا ہر تین ماہ بعد ملاقات کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان وزراتی سطح پر ہر 6 ماہ بعد ملاقات اور […]

شاہ محمود قریشی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہیں ہیں ، عارف نظامی وزیر خارجہ پر برس پڑا

شاہ محمود قریشی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہیں ہیں ، عارف نظامی وزیر خارجہ پر برس پڑا

لاہور(ویب ڈیسک) معروف صحافی شاہ محمود قریشی پر برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ کہا جاتا ہے کہ وزیر خارجہ اتنے دنوں کے کامیاب دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ان کا ہر دورہ کامیاب ہوتا ہے۔ماضی میں نواز شریف سمیت دیگر وزرائے اعظم نے امریکہ کے […]

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

ایران کےلیےجاسوسی کےالزام میں سابق اسرائیلی وزیرگرفتار

تل ابیب : اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں سابق اسرائیلی وزیر گونن سگیو کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی کی سیکورٹی سروس شین بیت کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے سابق وزیرگونن سگیو کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ شین […]

قائمہ کمیٹی اجلاس سے وزیرِمملکت برائے خزانہ کو نکالنے لئے گارڈز طلب

قائمہ کمیٹی اجلاس سے وزیرِمملکت برائے خزانہ کو نکالنے لئے گارڈز طلب

اسلام آباد: چئیرمین قائمہ کمیٹی قاسم نون نے تلخ کلامی پر وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل کو اجلاس سے نکالنے کے لئے سیکیورٹی گارڈز کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و تحریک استحقاق کا اجلاس  قاسم نون کی زیرِ صدارت ہوا۔ اجلاس میں آئی جی اسلام […]

فاحشہ عورتیں وزیروں کی گاڑیوں میں ایوانوں میں آتی ہیں: جمشید دستی کا الزام

فاحشہ عورتیں وزیروں کی گاڑیوں میں ایوانوں میں آتی ہیں: جمشید دستی کا الزام

90 فیصد کرپٹ جاگیردار اور معاشی دہشتگرد بیٹھے ہیں، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، کروڑوں لگاؤ اربوں کماؤ کے تحت الیکشن لڑا جاتا ہے: رکن قومی اسمبلی سرگودھا، سلانوالی: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ ایوانوں میں 90 فیصد کرپٹ جاگیردار اور معاشی دہشتگرد بیٹھے ہیں، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، کروڑوں […]