counter easy hit

Ministry

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس 

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس 

اسلام آباد(زین العابدین) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا قصور میں 8 سالہ زینب کیساتھ زیادتی و قتل کے واقعے پر وزارت داخلہ کونوٹس بھجوادیا گیا۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک، دردناک اور ناقابل برداشت ہے ۔پنجاب پولیس 5 دنوں کے اندر زینب کیساتھ زیادتی و قتل کا رپورٹ کمیٹی کو […]

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کردی، ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا […]

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں، کلبھوشن معمولی نہیں خطعرناک مجرم، دفتر خارجہ

بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم، اہل خانہ کی ملاقات محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کرائی،ترجمان پاکستانی  دفتر خارجہ ،  ڈاکٹرمحمّد  فیصل اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پاکستانی  دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمّد  فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن معمولی آدمی نہیں بلکہ مجرم ہیں جس سے […]

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

امریکی نائب صدر اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش ہے،سیکریٹری خارجہ

سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے امریکی نائب صدر پینس اور پینٹاگون کے بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان اور بھارت کے ساتھ ایک جیسا برتاؤ کرنا چاہیے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس میں سیکریٹری خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے دورہ […]

اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، دفتر خارجہ

اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، دفتر خارجہ

نائب امریکی صدر مائیک پنس کی وارننگ پر دفترخارجہ نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی ممالک ایک دوسرے کو نوٹس نہیں دیتے، نوٹس ان کو ملنا چاہیےجو منشیات کی پیداوار اور کرپشن میں اضافہ کررہے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں جن کی عملداری کم ہوئی نوٹس ان […]

بحران آرہا ہے، کل وقتی وزیر خزانہ چاہیے

بحران آرہا ہے، کل وقتی وزیر خزانہ چاہیے

لاہور: ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے بہت ضروری ہے کہ پارلیمنٹ سے ایک وزیر خزانہ لیا جائے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار چھٹی پر چلے گئے ہیں لیکن وہ وزیر خزانہ کے عہدے پر برقرار رہیں گے ، سوال یہ ہے کہ کیا اس قسم کے تجربات سے ملک چل سکتا ہے ؟ ملک کے حالات […]

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

اسلام آباد: یوم اقبال پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل نہیں ہوگی ، وزیرداخلہ احسن اقبال نے یوم اقبال کی چھٹی کی سمری مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر 9 نومبر کو سرکاری تعطیل کیلئے وزارت داخلہ نے سمری تیار کرکے منظوری کیلئے وزیر داخلہ کوارسال کی تھی جسے وزیر […]

وزارت داخلہ نے 29 کیسز فوجی عدالتوں کو ارسال کر دئیے

وزارت داخلہ نے 29 کیسز فوجی عدالتوں کو ارسال کر دئیے

وزارت داخلہ نے 29کیسز فوجی عدالتوں کو ارسال کردئیے، جبکہ فوجی عدالتوں کو بھیجنے کے لیے مزید 85 کیسز کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ وزارت داخلہ ذرائع نے بتایا ہے کہ فوجی عدالتوں کو بھیجے جانے والے دہشت گردی کے مقدمات کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت جہاز رانی کا نام میری ٹائم رکھنے کی منظوری

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت جہاز رانی کا نام میری ٹائم رکھنے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بندرگاہوں اور جہاز رانی کی وزارت کا نام تبدیل کر کے وزارت میری ٹائم رکھنے سمیت مختلفکنونشزکی منظوری کی دیدی۔ وفاقی کابینہ کااجلاس گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت منگل کو ہوا۔ کابینہ نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پارسپورٹ رکھنے والوں کیلیے ویزا ختم کرنے کے معاہدے کے […]

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش ناکام ، 2 ملزمان گرفتار

سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیٹ سکیوریٹی پریزیڈنسی نے سعودی وزارت دفاع پر حملے کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مذکورہ ذرائع کے مطابق داعش تنظیم سے منسلک 2 یمنی باشندے احمد یاسر الکلدی اور عمار علی محمد کو جعلی دستاویزات سمیت اپنے ناپاک سازش […]

تحریک انصاف کے معیشت سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

تحریک انصاف کے معیشت سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے زرعی قرضہ 336 ارب سے بڑھا کر 704 ارب تک پہنچایا گیا، مالیاتی خسارہ 8.2 فی صد سے کم کر کے 5.8 فی صد پر لایا گیا، بجلی کا شارٹ فال 5000 میگا واٹ سے کم کر کے 2000 میگا واٹ پر لایا گیا۔ […]

گزشتہ 5 سالوں میں دنیا بھر سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، وزارت داخلہ

گزشتہ 5 سالوں میں دنیا بھر سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے، وزارت داخلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سینیٹ اجلاس میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران دنیا کے 134 ممالک سے 5 لاکھ […]

عازمین حج کی ابتک 1200 سرجریاں کیں، سعودی وزارت صحت

عازمین حج کی ابتک 1200 سرجریاں کیں، سعودی وزارت صحت

حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے آنے والوں کے دل کے 102، اوپن ہارٹ سرجری 6، گردوں کے 752، آنکھوں کے 32 آپریشن کئے ریاض: سعودی عرب کی وزارت صحت نے اب تک بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کی سینکڑوں سرجریاں کی ہیں ۔ ان میں دل کے 102 آپریشن، اوپن ہارٹ سرجری […]

کچھ لوگوں نے غلطیوں کا بوجھ وزارت داخلہ پر ڈال دیا، چوہدری نثار

کچھ لوگوں نے غلطیوں کا بوجھ وزارت داخلہ پر ڈال دیا، چوہدری نثار

چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں نے غلطیوں کا سارا بوجھ وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیا ہے۔ یہ لوگ بتائیں کہ اپنی کارستانیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے وہ وزارت داخلہ سے کس قسم کی مدد چاہتے تھے۔ چوہدری نثار پارٹی رہنماؤں کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے اور پرویز […]

حکومت نے 9 ماہ کے دوران 819 ارب سے زائد کا اندرونی قرض لیا، وزارت خزانہ

حکومت نے 9 ماہ کے دوران 819 ارب سے زائد کا اندرونی قرض لیا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے حکومت کے اندرونی قرضوں کی تفصیلات پیش کردیں۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کرایا گیا ہے جس میں 2016 سے 31 مارچ 2017 کے دوران اندرونی قرضوں کی تفصیلات پیش کی گئی ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے 9 ماہ کے دوران 819.1 […]

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

ہر پاکستانی تقریباً 95,000 روپے کا مقروض ہے، وزارتِ خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے دسمبر 2016 تک مقامی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام تک پاکستان پر بیرونی قرضوں کا مجموعی مالیاتی بوجھ 58 ارب ڈالر یعنی 6,111 ارب اور 75 کروڑ پاکستانی روپوں کے مساوی ہوچکا […]

عائشہ گلالئی نے دھمکیاں ملنے پر سیکرٹری داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی

عائشہ گلالئی نے دھمکیاں ملنے پر سیکرٹری داخلہ سے سیکیورٹی مانگ لی

تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے دھمکیاں ملنے کے بعد سیکرٹری داخلہ کو سیکیورٹی کے لئے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف سے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے عمران خان پر لگائے جانے والے سنگین الزامات کے بعد سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا جس میں ان […]

نثار کے وزارت چھوڑنے پر متعدد اہم کیس متاثر ہونیکا خدشہ

نثار کے وزارت چھوڑنے پر متعدد اہم کیس متاثر ہونیکا خدشہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف کارروائی کا امکان کم ہو گیا لاہور: چودھری نثار علی خان کی جانب سے وزارت چھوڑنے کے اعلان اور کابینہ کے تحلیل ہونے کے بعد ایف آئی اے میں جاری اہم کیسز کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ سپاٹ فکسنگ کیس […]

وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اعلامیے کے مطابق قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ خصوصی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ترجمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اوگرا نے پٹرول 3 روپے 67 پیسے فی لٹر کم کرنے کی تجویز دی تھی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 […]

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب

ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت […]

حکومت نے 11ماہ میں 7.43ارب ڈالر کا غیرملکی قرض لیا؛ وزارت خزانہ

حکومت نے 11ماہ میں 7.43ارب ڈالر کا غیرملکی قرض لیا؛ وزارت خزانہ

اسلام آباد: حکومت کا قرضوں پر انحصار 4 سال گزرنے کے باوجود بھی کم نہ ہوسکا، ایک سال کے دوران غیرملکی قرضوںمیں 18 فیصد اضافہ ہوا ہے، موجودہ حکومت کی جانب سے 11 ماہ کے دوران غیرملکی اداروں سے7 ارب 43 کروڑ ڈالرقرض لینے کا انکشاف ہو اہے۔ ایک سال کے دوران بیرونی قرضوں پر 1ارب […]

ن لیگ کا پلان بی، وزارت عظمیٰ کیلئے 5ممکنہ امیدوار میدان میں

ن لیگ کا پلان بی، وزارت عظمیٰ کیلئے 5ممکنہ امیدوار میدان میں

شہباز شریف اور اسحاق ڈار کو بھی امیدوار مانا جا رہا تھا لیکن جے آئی ٹی رپورٹ کے بعد ایسا ممکن نہیں ہورہا لاہور: وزیر اعظم نواز شریف کی اپنے عہدہ پر موجودگی کے باوجود حکمران مسلم لیگ ن کے اندر بی پلان پر غیر محسوس انداز میں غور و خوض اور لابنگ کا سلسلہ […]

وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

وزارت مذہبی امور نے حج فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا

وزارت مذہبی امور نے حج 2017 کے لیے فلائٹ آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کے روانہ ہونے کا سلسلہ 24 جولائی سے 25 اگست تک جاری رہے گا جس کے لیے پہلی حج پرواز 24 جولائی کو عازمین کو اسلام آباد سے لے کر مدینے روانہ ہوگی۔جب کہ عازمین […]