counter easy hit

Minorities

سردار محمد یوسف کاوفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ

سردار محمد یوسف کاوفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ

 سردار محمد یوسف نے وفد کے ہمراہ مؤسسہ جنوب ایشیاء کا دورہ کیا۔آج ہم یہاں حجاج کی خدمت کے نیک مقصد کیلئے اکھٹے ہوئے ہیں۔ حج اسلام کا اہم رکن ہے اس لئے اسے بہت اہمیت دیتے ہیں۔ حرمین شریفین کی بہترین خدمت سعودی حکومت کا طرہء امتیاز ہے ۔ پاکستانی عوام نے بھی سعودی حکومت کی کوششوں کی […]

پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار

پاک فوج میں اقلیتوں کا کردار

پاکستان برصغیر کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلمانوں کے لیے بنایا گیا تھا تاہم 1947 میں وجود میں آنے کے بعد پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ پاکستان بعدازاں اسلامی جمہوریہ بن گیا لیکن یہاں کی اقلیتی برادری ملک کے لیے مختلف شعبوں بشمول آرٹ، لٹریچر، سائنس اور دفاع […]

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

لاہور: قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویزبٹ نے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی سیٹیں بڑھانے کیلیے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ اقلیتوں کا قیام پاکستان اور تکمیل […]

بھارت : اقلیتوں کے بعد اب میڈیا مودی سرکارکےنشانے پر

بھارت : اقلیتوں کے بعد اب میڈیا مودی سرکارکےنشانے پر

بھارت میں اقلیتوں کے بعد اب میڈیا نشانے پر ہے، مودی سرکار نے پٹھان کوٹ حملے کی کوریج پر ایک نجی چینل کی نشریات 24 گھنٹے کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات کی ایک کمیٹی نے 2 جنوری کو ہونے والے پٹھان کوٹ حملے کی کوریج کا جائزہ […]

حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،وزیراعظم

حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت اقلیتوں کے مساوی حقوق کےلیے پر عزم ہے،ہندو برادری اور دوسری اقلیتوں کا ملکی ترقی میں کردار قابل تحسین ہے۔ دیوالی کے موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے ہندو برادری کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنیوں اور خوشیوں کا تہوار ہے، اس […]

یوم اقلیت یا پھر جشن آزادی

یوم اقلیت یا پھر جشن آزادی

تحریر : واٹسن سلیم گل اس سال بھی پاکستان کا جشن آزادی پوری دنیا میں نہایت جوش و خروش سے منایا گیا۔ پوری قوم کے ساتھ مسیحی قوم نے بھی آزادی کے اس دن کو نہ صرف پاکستان بلکہ یورپ، برطانیہ، امریکہ اور کینیڈا میں زبردست طریقے سے منایا۔ اتوار کا دن تھا تمام چرچز […]

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

جناب ممنون حسین صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

پیرس۔ ہم ۱۱/اگست کا دن اقلیتوں کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں جسے ہماری قومی تاریخ میں خاص مقام حاصل ہے۔ اس دن ہم بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کے افکار کی روشنی میں تمام مذاہب کے لوگوں کو بلاتفریق حقوق کی فراہمی کے عہد کی تجدید کرتے ہیں۔ اقلیتوں کے دن […]

صادق خان کی کامیابی اور پاکستانی

صادق خان کی کامیابی اور پاکستانی

تحریر: ساحل منیر صادق خان کی کامیابی اور پاکستانی اقلیتیں ساحل منیر پاکستانی نژاد صادق خان کے مئیر لندن منتخب ہونے پر پوری دنیا خاص طور پاکستان میں جو ہلچل مچی اور اس واقعہ کو جس انداز میں لیا گیا وہ غور طلب ہے۔ہمارے رائٹسٹ آیئڈیالوجی کے حامل دانشوروں نے صادق خان کی کامیابی کو […]

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]

پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کا یقین دلاتا ہوں، وزیراعظم

پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کا یقین دلاتا ہوں، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم میں اتحادو اتفاق پیداکرنا میرا مشن ہے اور اقلیتی برادری کو ان کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ کراچی میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کے لوگ […]

سیکولر ہندوستان ہچکیاں لے رہا ہے….

سیکولر ہندوستان ہچکیاں لے رہا ہے….

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان سیکولرزم کے جس نعرے پر وجود میں آیا تھا۔ وہ نعرہ ایسا لگتا ہے کہ ہندو دہشت گردوں کے سامنے اپنی موت آپ مرا چاہتا ہے ۔جس کی وجہ سے اس ملک میں سیکولرزم کی اندھی موت ہواچاہتی ہے۔ جس کی آبیاری ہندوستان کی آزادی کے متوالوں نے […]

خاکروب صرف مسیحی؟؟

خاکروب صرف مسیحی؟؟

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور کے پنجاب انسٹٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے کو اخباروں میں نوکریوں کے لیے ایک اشتہار شائیع کیا جس میں سکیورٹی گارڈ، لفٹ آپریٹر، وارڈ بوئے، آیا ، خاکروب مرد، خاکروب خواتین وغیرہ کے لیے امید وار طلب کیے گیے ہیں۔ اس اشتہار میں صاف طور پر […]

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

۔،۔ سیکولرازم کی مالا ۔،۔

تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم وہ لوگ جو اس خیال کے حامی تھے کہ سیکولرازم بھارتی سیاست میں طاقتور عنصر کی حیثیت سے سامنے آئے گا اور اس کی بقا کا ضامن بنے گا انھیں تمام بھارتی حکومتوں کے مسلسل غیر منصفانہ رویوں سے مایوسی ہوئی ہے ۔ انھیں یقین تھا کہ […]

نیا بلدیاتی نظام۔ اقلیتیں بنیادی حق سے بھی محروم

نیا بلدیاتی نظام۔ اقلیتیں بنیادی حق سے بھی محروم

تحریر : اقبال کھوکھر چند دن قبل ہم نے یوم آزادی پاکستان ( 14 اگست (منایا۔ تقریبات، ریلیوں، جلسوں ،جلوسوں و مختلف پروگرامز کے انعقاد سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ہم آزاد وطن میں آزاد قوم ہیں مگرایک محب وطن شہری ہونے کی حیثیت سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا […]

آزادی کی قدر کیجئے

آزادی کی قدر کیجئے

تحریر : اختر سردار چودھری کسووال ایک وقت تھا کہ بر صغیر پاک و ہند پر مسلمان حکمران تھے، مسلمانوں نے ایک ہزار سال سے زائد تک برصغیر پاک وہند پر حکمرانی کی، اقلیت میں ہونے کے باوجود حکومت، رفتہ رفتہ مسلمان برصغیر میں دوسری بڑی اکثریت بن گئے لیکن پھر ان کی گرفت کمزور […]

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

بیساکھی کا تہوار اقلیتوں کی آزادی کا مظہر

تحریر : شہزاد حسین بھٹی برصغیر پاک و ہند میں بیساکھی کے تہوار کی تاریخ صدیوں پرانی ہے ۔دیسی مہینہ بیساکھ بہار کے موسم کی علامت ہے اس موسم میں برصغیر پاک و ہند کے کسان اپنی گندم کی فصل کی کٹائی کا آغاز کرتے ہیں اور اچھی فصل کے ہونے پر خوشی اور شادمانی […]

سزائے موت پر عملدرآمد سے شہریوں کا تحفظ ہو گا، اقلیتوں کو نشانہ نہیں بنا رہے، دفتر خارجہ

سزائے موت پر عملدرآمد سے شہریوں کا تحفظ ہو گا، اقلیتوں کو نشانہ نہیں بنا رہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ سزائے موت پر عملدرآمد بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں بلکہ یہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اٹھائے جانیوالا اقدام ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا پاکستان میں مختلف عبادت گاہوں پر حملے ہوئے، اقلیتوں کو نشانہ بنائے جانے کا تاثر غلط ہے۔ ترجمان […]

حکومت چاہتی ہے اقلیتیں امن وہم آہنگی سے رہیں، وزیراعظم نواز شریف

حکومت چاہتی ہے اقلیتیں امن وہم آہنگی سے رہیں، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتیں ملک کا ایک اہم طبقہ ہیں جنھوں نے ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا، حکومت چاہتی ہے کہ اقلیتیں امن اور ہم آہنگی کے ماحول میں زندگی بسر کریں۔ وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزیر صنعت غلام مرتضیٰ جتوئی اور وزیراعظم کے مشیر انجینئر […]

برطانیہ میں سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ مسلمانوں کو بنایا جاتا ہے، تحقیق

لندن (یس ڈیسک) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں کسی بھی اقلیتی گروپ کے مقابلے میں مسلمانوں کو نوکری کے حوالے سے سب سے زیادہ تعصب کا نشانہ بنایاجاتا ہے۔ برطانیہ کی برسٹل یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ملک میں بسنے والی کسی بھی کمیونٹی کے مقابلے میں مسلمانوں کے […]