counter easy hit

Minority

میاں صاحب: چند ماہ پہلے تو ہماری آواز آپ نہیں سنتے تھے مگر اب جبکہ آپ اڈیالہ جیل میں ہیں تو آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں نے آپ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کیو ں کی ؟ اقلیتی سیاستدان ڈاکٹر رمیش کمار کا نواز شریف اور مریم نواز کے نام خط منظر عام پر آگیا

لاہور; مسلم لیگ (ن)کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد میرے لئے آج کا کالم لکھنا اپنی سیاسی زندگی کے مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے کیونکہ میں دیگر دیرینہ کارکنوں کی طرح ہمیشہ اپنے سابق قائد میاں نواز شریف کا خیرخواہ رہا، کسی کو مشکل وقت میں چھوڑ دینا میری […]

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کالاش کے اقلیتی قبیلہ کو نمائندگی ملنا تحریک انصاف کی تاریخی کاوش ہے، جو نام نہاد جمہوریت کے چیمپئن نہیں کر سکے ،ابرار کیانی

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کالاش کے اقلیتی قبیلہ کو نمائندگی ملنا تحریک انصاف کی تاریخی کاوش ہے، جو نام نہاد جمہوریت کے چیمپئن نہیں کر سکے ،ابرار کیانی

پیریس (نامہ نگارخصوصی) پاکستان تحریک انصاف  کے سینئر ترین راہنما ابرار کیانی نے کہا کہ ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے پی ٹی آئی کی تاریخی کاوش کیلاش قبیلہ کو قومی دھارے میں لاناہے  آج سے پہلے تین ، تین دفعہ وزیر اعظم رہنے والے اپنی سرزمین کے بسنے والوں کو یہ حق کیوں […]

قومی اسمبلی: اقلیتی نشستوں پر 9 پی ٹی آئی امیدواروں کے نام شامل

قومی اسمبلی: اقلیتی نشستوں پر 9 پی ٹی آئی امیدواروں کے نام شامل

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف نے قومی اسمبلی میں اقلیتوں امیدواروں کی نشستوں کی فہرست جاری کر دی۔ چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی نشستوں پر 9 کھلاڑیوں کے نام شامل ہیں۔ اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

بھارت میں مسلمانوں سمیت کوئی اقلیت محفوظ نہیں: امریکا کی مذہبی آزادی پر رپورٹ

نیویارک: امریکا کی مذہبی آزادی پر سالانہ رپورٹ نام نہاد سیکولر بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لے آئی۔ مسلمانوں سمیت کوئی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں، فرقہ وارانہ حملوں میں زبردست اضافہ ہو اہے۔ بھارت کو ان ملکوں میں صف میں شامل کر دیا گیا جنکی نگرانی کی جائے گی۔ مودی کے بھارت میں […]

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھرکی اقلیتوںک ے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اقلیتوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں فل بینچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی […]

قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کے خلاف اقلیتی رکن کابل مسترد کردیا

قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کے خلاف اقلیتی رکن کابل مسترد کردیا

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق نے تبدیلی مذہب کیخلاف اقلیتی رکن سنجے پروانی کابل مسترد کردیا ہے جبکہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اجلاس کمیٹی کے چیئرمین بابرنوازخان کی سربراہی میں ہواجس میں اقلیتوں کے تحفظ کے بل 2016 پر غورکیا گیا۔ بل کے […]

ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

ایم کیو ایم کیسے ٹوٹے گی؟

تحریر : وسعت اللہ خان دنیا میں جو بھی جماعتیں یا گروہ کسی ایک شخص یا نظریے کے گرد گھومتی ہیں انھیں باہر سے توڑنا بہت مشکل ہوتا ہے۔جیسے ہی بیرونی چوٹ پڑتی ہے جماعت اپنے اکلوتے رہنما یا نظریے سے مزید چمٹ جاتی ہے اور کچھوے کی طرح گردن اندر کر کے دفاعی انداز […]