By MH Kazmi on February 9, 2017 and, art, artists, By, Fraudulent, Mansoor, Miqtada, on, today, with اہم ترین, خبریں, کالم
ممتاز ماہر تعلیم، جامعہ کراچی کے سابق شیخ الجامعہ اور قائم گنج (اترپردیش) کے علمی وادبی خانوادے کے چشم وچراغ ڈاکٹرمحمود حسین مرحوم کہا کرتے تھے کہ علم کے چار مآخذ ہوا کرتے ہیں۔یعنی ابجد، ہندسہ، عکس وترتیب اور آہنگ۔ان مآخذوں کی تشریح وہ یوں کیا کرتے تھے کہ ابجد تحریر وتقریرمیں الفاظ اور جملوں […]
By MH Kazmi on February 6, 2017 By, I, Mansoor, Miqtada, Never, on, Scared, today, was اہم ترین, خبریں, کالم
میں آج کل بہت خوفزدہ ہوں۔ خوف موت کا نہیں ہے، کیونکہ موت تو ایک اٹل حقیقت ہے، جسے ایک روز بہرحال آنا ہے۔ ویسے بھی جب عمر کی نقدی کم ہونے لگتی ہے، موت کا خوف بھی ختم ہونے لگتا ہے۔ خوف دراصل ان حالات سے آرہا ہے، جو کسی ناگہانی طوفان کی مانند […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 book, By, Fresh, Mansoor, Miqtada, monster, of, on, terrorism, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
دہشت گردی کیا ہے؟ اس کی بنیاد کب پڑی؟ کس عمل کو دہشت گردی کہا جائے اور کون سا عمل دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتا ؟ یہ وہ ان گنت سوالات ہیں، جن پر اہل قلم کئی صدیوں سے سینہ قرطاس کو سیاہ کرتے چلے آرہے ہیں، مگر اس کے باوجود آج تک […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 all, america, By, first, Mansoor, Miqtada, of, on, today اہم ترین, خبریں, کالم
ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کاحلف اٹھا لیا۔رسم حلف برداری کے بعد انھوں نے جو تقریرکی، اسے مغربی ذرایع ابلاغ تو مایوس کن قرار دے رہے ہیں، جب کہ بعض پاکستانی تجزیہ نگاروں اور اخبارات نے اس خدشے کا اظہارکیا ہے کہ ان کا دور صدارت دنیا کے بیشتر ممالک کے لیے غیریقینی […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 By, from, History, Mansoor, Miqtada, of, on, the, today, Windows اہم ترین, خبریں, کالم
تقسیم ہند کو 70 برس ہوجانے کے باوجود پاکستان اور بھارت اپنے معاملات اور مسائل کو حل کرنے میں نہ صرف ناکام ہیں بلکہ نفرتوں اور رنجشوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یہ معاملات و مسائل وہ ہیں، جو برٹش انڈیا کے آخری دنوں میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند نے […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 about, By, Economy, Mansoor, Miqtada, Nations, on, something, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
ڈاکٹر قیصر بنگالی ملک کے معروف روشن خیال ماہر معاشیات ہیں۔ وہ انتہائی غیرجانبداری کے ساتھ ملکی معیشت کا کھرا اور بے لاگ جائزہ لیتے ہیں۔ 2010ء سے2011ء کے دوران وہ سندھ حکومت کے پلاننگ اور ڈیولپمنٹ کے مشیر رہے، چونکہ ان کے بعض فیصلے اور اقدامات سندھ حکومت کے لیے قابل قبول نہیں تھے، […]
By MH Kazmi on January 16, 2017 A, By, desires, Mansoor, Miqtada, on, such, thousand, today اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ دنوں وزیراعظم میاں نواز شریف نے کتاس راج میں غیر مسلموں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’میں صرف مسلمان پاکستانیوں کا نہیں بلکہ غیر مسلموں سمیت تمام پاکستانیوں کا وزیراعظم ہوں‘‘۔ یہ ایک خوش کن بیان ہے، جس سے وزیراعظم کی روشن خیالی کا اظہار ہوتا ہے۔ اس سے قبل وہ کراچی میں […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 an, By, Mansoor, Miqtada, on, overview, ppp, today اہم ترین, خبریں, کالم
پیپلزپارٹی، جو محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد سے تیزی کے ساتھ روبہ زوال چلی آرہی تھی، دیہی سندھ کو چھوڑ کر پورے ملک میں اس کا ووٹ بینک تاریخ کے بدترین کمی کا شکار ہوگیا تھا، اب اسے بلاول بھٹو کی شکل میں نیا آکسیجن سلنڈر لگانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ […]