روزنامہ جنگ؍جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری نیب گردی کی علامت بن چکی، جمہوریت کی ساکھ ختم ہوچکی ہے،قاری فاروق احمد گورسی
روزنامہ جنگ؍جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری نیب گردی کی علامت بن چکی، جمہوریت کی ساکھ ختم ہوچکی ہے،قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد گورسی نے ایڈیٹر جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی 35 سال پرانے مقدمے میں حراست اور نیب […]