مجھے پتہ تھا کہ میں اپنی بیٹی کو آگ میں جھونک رہی ہوں مگر ۔۔۔۔ مشعال ملک کی والدہ ریحانہ ملک کا حیران کن بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی والدہ ریحانہ ملک نے کہاہے کہ مشعال ملک نے تمام تر صورتحال کو جانتے ہوئے یاسین ملک سے شادی کا فیصلہ کیا۔ ایک انٹرویومیں مشعال ملک کی والدہ ریحانہ ملک نے کہا کہ ہم نے اپنے بچوں کو بھی پابند نہیں کیا اور بچوں […]