counter easy hit

Miss

ناگا لینڈ کی حسینہ مودی پر بھاری پڑ گئیں ۔۔۔۔ مقابلہ حسن میں ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

ناگا لینڈ کی حسینہ مودی پر بھاری پڑ گئیں ۔۔۔۔ مقابلہ حسن میں ایسا کارنامہ سر انجام دے دیا کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک) مس کوہیما مقابلے کی دوسری رنر اپ ’ویکونو سچو‘ نے سوال و جواب راؤنڈ کے دوران جج کے ایک سوال کے جواب میں نریندر مودی کو مشورہ دیتے ہوئے حاضرین کا دِل جیت لیا۔ رواں ماہ 5اکتوبر کو ناگالینڈ کے دارالحکومت میں مس کوہیما 2019مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں23 سالہ کرینو […]

کہا تھا نہ ’’تم کو ایک شخص بہت یاد آئے گا ۔۔!!

کہا تھا نہ ’’تم کو ایک شخص بہت یاد آئے گا ۔۔!!

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے مہنگائی بڑھنے اور شرح نمو نیچے آنے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کی یاد تو آتی ہوگی، نوازشریف کے دور میں شرح نمو 10سال کی بلند ترین سطح5.3 فیصد تھی، جبکہ موجودہ حکومت کے دور میں شرح نمو 9 سال کی […]

ابا جی کا غم یہاں نہ مناؤ بلکہ۔۔۔ نرگس اور میگھا کے بعد فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کو اپنی جگتوں کے نشانے پر رکھ لیا

ابا جی کا غم یہاں نہ مناؤ بلکہ۔۔۔ نرگس اور میگھا کے بعد فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز کو اپنی جگتوں کے نشانے پر رکھ لیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے اخبارات نے نواز شریف اور شہباز شریف کو کرپٹ کہا ہے، حمزہ شہباز اسمبلی ہال میں آئیں، ابا جی کا غم پنجاب اسمبلی میں نہ منائیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

تیمرین گرین مس جنوبی افریقہ منتخب

لاہور: جنوبی افریقا میں ساٹھواں سالانہ مقابلہ حسن ہوا جو میڈیکل کی 23 سالہ طالبہ نے جیت لیا۔ پارل سے تعلق رکھنے والی حسینہ تیمرین گرین نے مس ساؤتھ افریقا کا تاج اپنے سر سجالیا۔ 23 سالہ گرین کیپ ٹاؤن یونیورسٹی میں میڈیکل کی طالبہ ہیں۔ وہ مس ساؤتھ افریقا کا تاج سر پر سجنے […]

جانے والے تو بہت یاد آئے گا

جانے والے تو بہت یاد آئے گا

؎ کاش دیکھوکبھی ٹوٹے ہوئے آئینوں کو دل شکستہ ہوتو پھراپنا پرایا کیا ہے قائداعظم یونیورسٹی میں واقع طبیعیات کے جس مرکز کا نام سنہ 2016 میں پاکستان کے پہلے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب کرنے کی منظوری دی گئی تھی اب اس کا نام تبدیل کیا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی […]

راولپنڈی خاتون وکیل مس اعظمیٰ مبارک کا اعزاز، ہائی کورٹ راولپنڈی کی لائف ممبر شپ حاصل کرلی

راولپنڈی خاتون وکیل مس اعظمیٰ مبارک کا اعزاز، ہائی کورٹ راولپنڈی کی لائف ممبر شپ حاصل کرلی

.راولپنڈی خاتون وکیل مس اعظمیٰ مبارک کا اعزاز، ہائی کورٹ راولپنڈی کی لائف ممبر شپ حاصل کرلی راولپنڈی: (اصغرعلی مبارک) راولپنڈی خاتون وکیل مس ا عظمیٰ مبارک نے ہائی کورٹ راولپنڈی لائف ممبر شپ حاصل کر لی ہائی کورٹ راولپنڈی لائف ممبر شپ حاصل کرنے پر انہں ہائی کورٹ بار راولپنڈی کی سند بھی عطا […]

بیلاروس کی حسینہ نے مس وہیل چیئر ورلڈ کا پہلا مقابلہ جیت لیا

بیلاروس کی حسینہ نے مس وہیل چیئر ورلڈ کا پہلا مقابلہ جیت لیا

دنیا کی بہت خوبصورت لیکن وہیل چیئر استعمال کرنے والی خواتین کا پولینڈ میں منعقدہ اپنی طرز کا پہلا مس وہیل چیئر ورلڈ مقابلہ بیلاروس کی ایک لڑکی نے جیت لیا۔ اس مقابلے کا مقصد معذوروں سے متعلق عمومی سوچ کو تبدیل کرنا تھا۔ اس مقابلے میں مس وہیل چیئر ورلڈ کا اعزاز بیلاروس کی […]

شادی خفیہ رکھنے کے الزام میں مس بنگلہ دیش کا تاج واپس

شادی خفیہ رکھنے کے الزام میں مس بنگلہ دیش کا تاج واپس

ڈھاکہ: جنت النعیم کو صرف پانچ روز قبل مس بنگلہ دیش کا تاج ملا تھا ، انتظامیہ نے معلومات چھپانے پر اعزاز واپس لے لیا بنگلہ دیش کی ملکہ حسن جنت النعیم ایورل سے شادی کو خفیہ رکھنے کے جرم میں ملکہ حسن کا تاج واپس لے لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صرف 5 […]

پاکستانی ماڈل دیا علی مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے کے لئے پر عزم

پاکستانی ماڈل دیا علی مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے کے لئے پر عزم

ایشیا پیسیفک انٹرنیشل مقابلے کیریئر کے لئے نہایت اہم ہیں ، کافی عرصہ سے مس ورلڈ مقابلے کی تیاری کر رہی ہوں : ماڈل لاہور: مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستانی ماڈل دیا علی نے اب اپنی نظریں مس ورلڈ کے مقابلے پر جما لیں اور اس سلسلے میں انہوں نے باقاعدہ ماڈلنگ شو […]

’’مس ماڈل آف ترکی‘‘ زوہیب حسن کیساتھ ویڈیو البم میں جلوہ گر ہونگی

’’مس ماڈل آف ترکی‘‘ زوہیب حسن کیساتھ ویڈیو البم میں جلوہ گر ہونگی

’’سلسلے ‘‘کی عکسبندی ترکی کیساتھ ساتھ بلیک سی پربھی کی گئی ،ہدایتکارشایان ہیں ،گلوکاراداکاری کے جوہربھی دکھائیں گے کراچی: ماضی میں پاپ میوزک کو دنیا بھرمیں پاکستان کے حوالے سے نئے رنگ دینے والے بہن بھائی گلوکارہ نازیہ حسن ( مرحومہ ) اورگلوکار زوہیب حسن کا نام آج بھی پاپ گائیکی میں نمایاں طور پر […]

مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل جبل طارق کی میئر بن گئیں

مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی ماڈل جبل طارق کی میئر بن گئیں

2009 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتنے والی 30 سال کی ماڈل کائن لوپیز جبل طارق کی نئی میئر بن گئی ہیں۔ کائن لوپیز نے گزشتہ دنوں میئر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ برطانوی شہری تھیں اور رہیں گی۔ جبل […]

فرانسیسی حسینہ نے ’مس یونیورس‘ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

فرانسیسی حسینہ نے ’مس یونیورس‘ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

منیلا میں ہونےوالے مس یونیورس کےمقابلےمیں 86ممالک کی حسیناؤں نے حصہ لیا حتمی طورپرفرانس اور ہیٹی کی حسیناؤں کے نام پکارے گئے لیکن قرعہ فرانس کی حسینہ ایرس مٹ نیئر کے نام نکلا۔ مس یونیورس ڈینٹسٹ بننا چاہتی ہیں اور اس کی باقاعدہ تعلیم بھی حاصل کررہی ہیں۔ مقابلے میں امریکی ریزروفورس کی پہلی حاضر سروس […]

فلپائن میں مس یونیورس مقابلے کا آغاز

فلپائن میں مس یونیورس مقابلے کا آغاز

کائنات کی حسین ترین خاتون کون ہے،یہ فیصلہ فلپائن میں ہونے جارہا ہے ،جہاں مس یونیورس مقابلے کا آغاز ہوگیا۔ مس یونیورس کا مقابلہ فلپائن شہر منیلا میں ہورہا ہے۔ کائنات کی حسین ترین خاتون ہونے کاتاج سر پر سجانے کی خواہش لئے دنیا بھر سے چھیاسی حسینائیں منیلا پہنچی ہیں۔ جن میں سے فائنل […]

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر […]

پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

پاکستان ٹیم کوایک اوردھچکا؛ والدہ کی علالت کے باعث سرفراز احمد کی وطن واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا ہے، نائب کپتان سرفراز احمد والدہ کی علالت کے باعث وطن واپس آ رہے ہیں۔کرکٹرکے قریبی ذرائع کے مطابق سرفرازکی والدہ کواتوارکے روزکراچی کے نجی اسپتال میں پتے کی سرجری کیلئے داخل کیا گیا جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑگئی اوروہ تاحال اسپتال میں زیرعلاج […]

پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔ فلپائن میں گزشتہ سال ’’مس پرپیچوئل‘‘ کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017 کی مس ورلڈ کا […]

پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ بن گئیں

پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ بن گئیں

پوری دنیا کی حسیناؤں کو مات دے کر پورٹو ریکو کی اسٹیفنی ڈل واجے مس ورلڈ2016 ءبن گئیں۔ امریکا کے شہر اوکسون ہل میں ہونے والے مقابلہ میں ڈومینیکن ری پبلک کی کی حسینہ دوسرے اور انڈونیشیا کی حسینہ تیسرے نمبر رہیں ۔19 سالہ اسٹیفنی ڈل واجے کالج کی طالبہ ہیں اور مستقبل میں انٹرٹینمینٹ […]

پریانکا جب “مس ورلڈ” بنی اس وقت میں اسکول پڑھتی تھی، دپیکا پڈوکون

پریانکا جب “مس ورلڈ” بنی اس وقت میں اسکول پڑھتی تھی، دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ فنکاروں کے درمیان پردے کے پیچھے ہونے والی تونک جھونک سے مداح خوب محظوظ ہوتے ہیں، اداکار  سامنے تو ایک دوسرے سے لڑائی یا آگے سے آگے بڑھنے کی جستجو کا اظہار نہیں کرتے لیکن ان کے بیانات اوراظہار خیال سے کہیں نا کہیں ان کے درمیان ہونے والی لڑائی کے راز فاش […]

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014 کے مقابلے میں سال 2015 کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب 86کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ سب […]

جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

جارجیا کی حسینہ نے مس امریکا کا تاج اپنے سر سجا لیا

نیویارک : جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے مس امریکا کا مقابلہ جیت لیا ہے۔ مس امریکا کا مقابلہ جارجیا کی حسینہ بیٹے سنٹرل نے جیت لیا۔ سابق مس امریکا کیرا کزنٹویس نے بیٹے سنٹرل کو مقابلے کا تاج پہنایا تو اس موقع پر پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور نو منتخب مس امریکا […]

مس لبنہ قادر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ خوشکوار موڈ میں

مس لبنہ قادر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ خوشکوار موڈ میں

اٹلی (شیخ بابر سے) اے ڈی کمنیکیشن لاہور کی چیف ایکزیکٹو مس لبنہ قادر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ خوشکوار موڈ میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 456

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

پارٹی کا ساتھ دینے والے ورکرز کی قدر کرتا ہوں، تنہا نہیں چھوڑیں گے: بلاول بھٹو

لندن : بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ جس میں برطانیہ میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں لندن میں پارٹی کا کنونشن کروانے کا اعلان بھی کیا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ دیرینہ ورکرز کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور ورکرز کو ان کا […]

مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا

مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو میں ہونے والے مقابلے میں روس کے کئی شہروں سے 50 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ ہر حسینہ اپنی خوبصورتی میں بے مثال تھی مگر کامیابی اکیس سالہ طالبہ صوفیہ نک چک کے حصے میں آئی۔ جیسے ہی صوفیہ کی فتح کا اعلان ہوا وہ بے ساختہ رو پڑی۔ سابق مس روس نے […]