counter easy hit

missing

موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر

موسم کی خراب صورتحال، لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش میں حائل ، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) موسم سرما میں سر کرنے کی کوشش میں لاپتا ہونے والے کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، جان اسنوری اور جان پابلو مہر کی تلاش اور ریسیکو کے مشن میں تاحال تیز ہوائیں اور موسم کی خراب صورتحال حائل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق سرچ […]

بھارت کا سرجیکل واویلا کا آغاز، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکاروں کو گمشدہ قراردیدیا، اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانہ بھی لاعلم

بھارت کا سرجیکل واویلا کا آغاز، اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات اہلکاروں کو گمشدہ قراردیدیا، اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانہ بھی لاعلم

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کے دواہلکار لاپتا ہوگئے ہیں۔ بھارت کے سفارتی ذرائع کی طرف سے بھی اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے مذکورہ اہلکاروں کی گمشدگی کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کے وزارتِ خارجہ کے ایک ذرائع کا کہنا ہے […]

لاپتہ افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم خود لاپتہ

لاپتہ افراد کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم خود لاپتہ

پاکستان میں لاپتہ افراد اور فوج سے متعلق مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کو پیر کی شب راولپنڈی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے۔ انعام الرحیم کے بیٹے حسنین انعام نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپنے والد کے اغوا کی تصدیق […]

قبول ہے قبول ہے قبول ہے ! بیٹا اپنے والد صاحب کا نام بتاو۔۔۔۔۔ پڑھیےایک لاوارث کے شادی کا آنکھیں آشکبھار کر دینے والا واقعہ

قبول ہے قبول ہے قبول ہے ! بیٹا اپنے والد صاحب کا نام بتاو۔۔۔۔۔ پڑھیےایک لاوارث کے شادی کا آنکھیں آشکبھار کر دینے والا واقعہ

ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻧﮑﺎﺡ ﺟﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ – ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﻟﮩﺎ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﺮ ﻟﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍ ﺳﮑﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ – ﺩﻟﮩﺎ ﺍﺱ ﺳﻮﺍﻝ ﺳﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮑﺎﺡ ﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﻢ ﺩﻭ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻭﺍﻟﺪﮦ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮩٰﺬﺍ […]

پاکستان کے اہم ترین شہر میں پانچ کم عمر لڑکوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین ۔۔

پاکستان کے اہم ترین شہر میں پانچ کم عمر لڑکوں کی گمشدگی کا ڈراپ سین ۔۔

لاہور (ویب ڈیسک)غریب والدین کے پانچ لڑکے اپنے اپنے گھروں میں خط لکھ کر چھوڑ گئے ہیں کہ وہ جہاد پر جا رہے ہیں اور اب شاید اس زندگی میں ملاقات نہ ہو سکے اور وہ جنت میں ملیں گے۔یہ واقعہ ٹانک روڈ پر چہکان کے علاقے میں تین روز پہلے پیش آیا جب پانچ […]

جانئے پاکستان کی تاریخ سے ایک غائب کیا جانے والا قصہ

جانئے پاکستان کی تاریخ سے ایک غائب کیا جانے والا قصہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تاریخ یوں تو کئی انوکھے واقعات سے بھری پڑی ہے تاہم آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ پاکستان کا ایک ایسا وزیراعظم بھی گزرا ہے جس کو گورنر جنرل غلام محمد کی ڈرائیوری کرنے پر وزارت عظمیٰ سے نواز دیا گیا تھا۔ محمد علی بوگرہ پاکستان کے تیسرے وزیر […]

جتنے مقدمے بنا لیں لاپتاافراد اور فوجی عدالتوں پر موقف نہیں بدلیں گے، بلاول

جتنے مقدمے بنا لیں لاپتاافراد اور فوجی عدالتوں پر موقف نہیں بدلیں گے، بلاول

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے کیس بنانے ہیں بنا لیں، میرے پورے خاندان کو جیل بھیج دیں، 1973 کے آئین، عوامی حقوق، لاپتاافراد ، سول کورٹس اور 18ویں ترمیم پر موقف نہیں بدلیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان […]

بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ

بھارتی ایئر فورس کا مال بردار طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتہ

ممبئی: بھارتی ایئر فورس کا مال برادر طیارہ 13افراد کے ساتھ لاپتا ہوگیا ہے جس کی تلاش کیلئے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ”انٹونوف 32“ طیارے نے بھارتی ریاست آسام کے شہر جورہٹ میں واقع ایئر بیس سے تقریبا دوپہر ساڑھے بارہ بجے پرواز بھری ، جس میں 8 عملے کے […]

خیبرپختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ

خیبرپختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ

پشاور: خیبر پختونخواہ کا سرکاری ہیلی کاپٹر ایک سال سے لاپتہ، سرکاری ہیلی کاپٹر کو 2018 میں اور ہالنگ کیلئے روس بھیج دیا گیا تھا جبکہ ایک سال گزر جانے کے بعد بھی ہیلی کاپٹر کو واپس نہیں لا جا سکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی کمپنی نے 140 روز میں اور ہالنگ کرنی […]

لا پتہ ہونے والے افراد کی بھارت اور افغانستان میں موجودگی کا انکشاف

لا پتہ ہونے والے افراد کی بھارت اور افغانستان میں موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان کے صوبہ سندھ ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان سے لا پتہ ہونے والے افراد کی بھارت اور افغانستان میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارت میں تین جبکہ افغانستان میں سات تربیتی کیمپوں میں گمشدہ افراد کے موجود ہونے کے ثبوت موصول ہوئے ہیں۔ […]

صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ

صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر ملک دشمن قرار دے کر لاپتہ کئے گئے دو شہریوں کی تفصیل 1- ناصر علی ولد مہبوب علی موبائل نمبر: 2612234- 0307 راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) 2- جہانزیب شیخ تھانہ سی آئی اے صادق آباد کے انسپکٹر نوید واہلا اور […]

دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

“دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ھو”۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر،میجرجنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ راولپنڈی‏: (اصغر علی مبارک) پاکستان ایک نظریے کے تحت وجود میں آیا، دہشتگردی کیخلاف ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، کالعدم تنظیموں کو مین اسٹریم میں لانے کیلیے مالی وسائل درکار ہوتے ہیں، ‏1960 میں ملک […]

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن

کراچی: (اصغر علی مبارک) سمندر میں ماہی گیروں کی لاپتہ کشتی کی تلاش کے لئے پاک بحریہ کا امدادی آپریشن۔ ترجمان پاک بحریہ پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر آپریشن کے لئے روانہ۔ ترجمان پاک بحریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

پیرس میں لاپتہ ہونے والی پی آئی اے ائیرہوسٹس سے متعلق ہوش ربا انکشافات ۔۔

پیرس میں لاپتہ ہونے والی پی آئی اے ائیرہوسٹس سے متعلق ہوش ربا انکشافات ۔۔

پیرس(ویب ڈیسک) فرانس سے لا پتہ ہونے والی ائیرہوسٹس شازیہ سے متعلق نیا انکشاف سامنے آ گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ لاہور سے تعلق رکھنے والی ایئر ہوسٹس شازیہ شاید یورپ میں پناہ حاصل کرنے کی دلی خواہش رکھتی تھی اور اس صورت میں پی آئی اے انہیں نوکری  سے نکال […]

انتخابات کے بعد سے منظرعام سے غائب عائشہ گلا لئی کی دبنگ انٹری

انتخابات کے بعد سے منظرعام سے غائب عائشہ گلا لئی کی دبنگ انٹری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی عا ئشہ گلالئی نے نئی حکومت کو پھر سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سمیت پی ٹی ائی کی پوری انتظامیہ کے پاس کوئی پلاننگ نہیں ہے ، اور کے پی کے میں ہم ایسا نہیں چلنے دیں گے […]

2014 میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ملائیشین طیارے کو 2 ایرانی نوجوانوں کی وجہ سے آرمی نے نشانہ بنایا تھا

2014 میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے ملائیشین طیارے کو 2 ایرانی نوجوانوں کی وجہ سے آرمی نے نشانہ بنایا تھا

کوالا لمپور (ویب ڈیسک) 2014 میں پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ملائیشین ایئر لائن کے طیارے ایم ایچ 370 کے بارے میں ایک نئی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ اسے فوجی حکام نے خود نشانہ بنا کر تباہ کیا کیونکہ اس پرواز کے بارے میں خدشہ تھا کہ اسے ہائی جیک کرلیا گیا […]

افسوسناک بریکنگ نیوز: دو طیارے آپس میں ٹکرا کر سمندر میں جاگرے ، تمام افراد لاپتہ

افسوسناک بریکنگ نیوز: دو طیارے آپس میں ٹکرا کر سمندر میں جاگرے ، تمام افراد لاپتہ

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپان کی سمندری حدود میں امریکا کے دو جنگی طیارے آپس میں ٹکرانے کے بعد سمندر میں گرکر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں ان میں سوار 5 امریکی میرینز لاپتہ ہوگئے،، جاپانی وزارت دفاع نے بتایا کہ دونوں لڑاکا طیارے فضا میں ایندھن بھرنے کی مشق کررہے تھے،، نجی ٹی وی کی […]

سمندر کی تہہ سے ہزاروں ٹن پانی کہاں غائب ہو رہا ہے ؟ انتہائی تشویشناک انکشاف

سمندر کی تہہ سے ہزاروں ٹن پانی کہاں غائب ہو رہا ہے ؟ انتہائی تشویشناک انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) زلزلے کے نتیجے میں زمین کی اندرونی پرت (ٹیکٹونک پلیٹس) کے ٹوٹنے اور اس عمل سے جڑی سرگرمیوں کے نتیجے میں سمندر کا پانی بھاری مقدار میں کرۂ ارض میں 20؍ میل تک گہرائی میں جا رہا ہے۔ سائنسدانوں کو معلوم نہیں کہ یہ سلسلہ کب رکے گا،اس کا نتیجہ کیا ہوگا۔ […]

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت لاپتہ افراد سے متعلق اہم اجلاس قانون نافذ کرنے والے اداروں، خفیہ اداروں، چیئرمین مسنگ پرسن کمیٹی، سیکرٹری دفاع اور داخلہ کی بھی شرکت کمیشن کی اجلاس کو لاپتہ افراد سے متعلق بریفنگ دی گئی مارچ 2011 سے اب تک لاپتہ افراد کے 5ہزار 290 کیسز فائل ہوئے […]

نواز شریف جیل میں کیا چیزیں کھا کر مزے لوٹ رہے ہیں۔۔۔ مریم نواز کیا چیز کھانے سے اجتناب کر رہی ہیں؟ جیل حکام نے نا قابل یقین بات بتا دی

نواز شریف جیل میں کیا چیزیں کھا کر مزے لوٹ رہے ہیں۔۔۔ مریم نواز کیا چیز کھانے سے اجتناب کر رہی ہیں؟ جیل حکام نے نا قابل یقین بات بتا دی

راولپنڈی ; سابق وزیراعظم نواز شریف اورمریم نواز کو اڈیالہ جیل میں آج چھٹا روز ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بہتر کلاس کی ہر سہولت فراہم کی گئی ہے جبکہ انہیں اپنے خرچ پر جیل میں کھانا کھانے کی سہولت بھی ہے۔ قومی اخبار میں […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 نوجوان دوست لاپتہ

ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 نوجوان دوست لاپتہ

ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کے محلے وکیلانوالہ اور اطراف میں رہنے والے 8 نوجوان دوست 10 روز سے لاپتہ ہیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے محلہ وکیلانوالہ، حیات اللہ اوراطراف کی گلیوں میں رہنے والے 8 نوجوان 20 جون سے لاپتہ ہیں، لاپتہ ہونے والے تمام نوجوانوں کی عمریں 16 سے 20 سال کے درمیان ہیں۔ لاپتہ نوجوانوں میں حمزہ، ہمایوں،  ثاقب، خالد، […]

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

چیف جسٹس کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے خصوصی سیل قائم کرنے کا حکم

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو میری ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لاپتا افراد سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ امجد جاوید اور حساس اداروں کے افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے لاپتا افراد کی […]

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش تھانہ روات کے علاقہ بنگیال سے برآمد

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش تھانہ روات کے علاقہ بنگیال سے برآمد

دو روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش تھانہ روات کے علاقہ بنگیال سے برآمد، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی روات: (اصغر علی مبارک) تھانہ روات کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ہے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 22 سالہ عادل […]