counter easy hit

mistakenly

مظاہرے کے دوران لیگی ایم پی اے عظمیٰ بخاری نے غلطی سے نواز شریف کے خلاف نعرہ لگا دیا

مظاہرے کے دوران لیگی ایم پی اے عظمیٰ بخاری نے غلطی سے نواز شریف کے خلاف نعرہ لگا دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی جانب سے حکومت کے خلاف کیے جانے والے مظاہرے کے دوران لیگی ایم پی اے عظمیٰ بخاری نے غلطی سے نواز شریف کے خلاف نعرہ لگا دیا۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کی سیڑھیوں پر ن لیگ کی جانب سے پنجاب حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کے دوران لیگی […]

غیر تبریت یافتہ گارڑزاور سیکورٹی کمپنیوں نے تباہی مچادی، آءے روز حادثات معمول، کم عمر سیکورٹی گارڈ سے بندوق چل گءی اور پھر خطرناک ترین سانحہ پیش آگیا

غیر تبریت یافتہ گارڑزاور سیکورٹی کمپنیوں نے تباہی مچادی، آءے روز حادثات معمول، کم عمر سیکورٹی گارڈ سے بندوق چل گءی اور پھر خطرناک ترین سانحہ پیش آگیا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ٹیکسلا روڈ پر کم عمر سیکورٹی گارڈ سے اچانک بندوق چل گئی۔ بندوق کی گولی لگنے سے 35 سالہ راہگیر خرم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے 15 سالہ سیکورٹی گارڈ حسنات الرحمان کو حراست میں لے لیا، پولیس کے مطابق ٹیکسلا روڈ پر کم عمر سیکورٹی گارڈ حسنات سے دوران ڈیوٹی اچانک بندوق چل […]

بھارتی فورسزنے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والا پاکستانی شہری حراست میں لے لیا

بھارتی فورسزنے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والا پاکستانی شہری حراست میں لے لیا

لاہور: بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے غلطی سے واہگہ بارڈر پار کرنے والے پاکستانی نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔  لاہور کے واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے کا شوقین پاکستانی نوجوان غلطی سے بارڈر پار کرگیا جسے بھارتی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب رینجرز کے مطابق بارڈر کراس کرنے والے 20 سالہ نوجوان […]