خلیجی ممالک میں تشویش کی لہر۔۔۔!!! قطر ائیر لائن کا طیارہ ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا
تہران (نیوز ڈیسک ) قطر ایئر لائن ایرانی میزائل سے بال بال بچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرائن طیارے کے ایرانی میزائل کا نشانہ بننے سے تقریباِِ دو گھنٹے پہلے قطر ایئرویز کا جہاز بھی اسی راستے پر سفر کر رہا تھا جس جگہ یوکرائن طیارے کو میزائل حملہ کرکے گرایا گیا ۔ […]