اجے دیوگن سے شادی کیوں کی؟ کاجول نے 17 سال بعد وجہ بتا دی
ممئبی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کاجول نے آخر کار 17 سال بعد اپنی کامیابی کے عروج پر شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وقت کے اس موڑ پر اجے دیوگن سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا جو بالکل درست تھا، کیونکہ وہ گھر بسانا چاہتی تھیں۔ […]