By MH Kazmi on September 12, 2019 Ch Babar, Chaudhry, France, Gen Secretary, get, INSHAALLAH, international, justice, martyrs, Minhaj-ul-Quran, model town, president, Salman, says, will اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
شہدائے ماڈل ٹاؤن کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔ راجہ بابر حسین صدر ، سلمان چوہدری، جنرل سیکرٹری منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس، شہدائے ماڈل ٹاؤن کا بدلہ صرف اور صرف قصاص ہے۔ سلمان اسلم چوہدری سیکرٹری جنرل منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس، پیرس؍اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ، ایس ایم حسنین) منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے صدر راجہ […]
By Web Editor on September 19, 2018 ALLAMA DR, arriving, at, Chaudhry Zafar Kakrali, him, in, lahore, meet, model town, on, pakistan, qadria, tahir ul qadri, WLCOMME اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان پہنچنے پر فرانس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ظفر ککرالی کی ملاقات اور عقیدت کا اظہار لاہور( نمائندہ خصوصی) فرانس کے ممتاز بزنس مین اور سماجی راہنما چوہدری ظفر ککرالی نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ان کی رہائشگاہ […]
By MH Kazmi on June 18, 2018 arranged, Centre, ceremony, For, France, international, lahore, Martyred, Minhaj-ul-Quran, model town, of, Prayer اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس( خبرنگار) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے زیر اہتمام لاہور ماڈل ٹائون کے شہدا کی یاد میں دعائیہ تقریب اور تعزیتی ریفرنس کاانعقاد کیا گیا ۔ جس میں پیرس بھر سے مختلف مکاتب فکر اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ حسن میر قادری نے تعزیتی ریفرنس سے […]
By MH Kazmi on July 16, 2017 Azam, Chaudhry, forget, France, have, loan, Martyred, model town, Muhammad, not, of, on, people, president, Tehreek e Minhaj ul Quran, them, Us, we, will اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
شہدائے ماڈل ٹاؤن کا خون ہم پر قرض ہے ہم مرتے دم تک اس کی لاج رکھیں گے، شریف برادران اور ان کی لونڈی پولیس کا انجام قریب ہے،اعظم چوہدری پیرس (یس اردو نیوز)ان خیالات کا اظہار محترم چوہدری محمد اعظم صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس نے میڈیا کے ساتھیوں سے گفتگو کرتے کیا انہوں […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 17 June, Allah, Almighty, Day, faith, have, Judgement, like, Martyres, model town, of, on, we اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس، 12 جون۔ چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک فرانس ایم سلمان اسلم چوہدری کا کہنا تھا کہ جس ملک میں دن دہارے پوری دنیا کے سامنے سو افراد کو گولیاں ماری جائیں جس کی نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو جائیں جن میں اِس دھرتی کی دو حاملہ بیٹیاں بھی شامل ہوں اور گولیاں بہنوں […]
By Yes 2 Webmaster on July 5, 2015 Awami Tehreek, lahore, model town, National Action Plan, out, tahir ul qadri, آوٹ, طاہر القادری, عوامی تحریک, لاہور, ماڈل ٹاون, نیشنل ایکشن پلان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ماڈل ٹاون لاہور میں عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ڈھونگ رچایا گیا ہے چھے ماہ گزرنے کے باوجود مدارس کی کوئی رجسٹریشن نہیں کی گئی۔ کالعدم […]
By Yes 1 Webmaster on June 29, 2015 Massacre, model town, plan, Prime Minister House, qadri, طاہرالقادری, قتل عام, ماڈل ٹاؤن, منصوبہ, وزیراعظم ہاؤس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن قتل عام کا منصوبہ وزیراعظم ہاؤس میں بنا اور منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے وزیراعلی شہبازشریف کی ڈیوٹی لگائی گئی۔ لاہور میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 18, 2015 condolence, Gatherings, martyrs, Minhaj Center, model town, Prayer, Quran Khawani, Remember, vienna, اجتماع، قرآن خوانی, تعزیتی, دعا, شہدائے, ماڈل ٹاون, منہاج سنٹر, ویانا, یاد تارکین وطن
ویانا(محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17جون 2015دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدائے […]
By Yes 1 Webmaster on June 3, 2015 fake reports, Image Review, model town, signature campaign, tragedy, تصویری جھلکیاں, جعلی رپورٹ, دستختی مہم, سانحہ, ماڈل ٹاون تارکین وطن
پیرس : پاکستان عوامی تحریک نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف دستختی مہم سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ فرانس میں شب برآت کی رات شروع ہونے والی اس مہم کا آغاز علامہ حسن میر قادری نے اپنے دستخت سے کیا اور اس موقع پر خیالات […]
By F A Farooqi on May 25, 2015 funny, government, JIT report, justice, model town, police, state, war, انصاف, جنگ, جے آئی ٹی, حکمران, رپورٹ, ریاست, ماڈل ٹائون, مذاق, پولیس کالم
تحریر : محمد سلیمان راں اُس روز ماڈل ٹائون کی گلیاں میدان جنگ کامنظر پیش کر رہی تھیں جب ریاستی پولیس ماڈل ٹائون کے حکمرانوں کے ناجائز احکامات پر عمل پیرا نہتی عورتوں کے چہروں پر گولیاں برساکر اہم فریضہ سر انجام دے رہی تھی ایسے لگ رہا تھا جیسے جنرل ڈائر جلیانوالہ باغ کی […]
By Yes 2 Webmaster on May 23, 2015 blood, distortion, facts, islamabad, JIT, model town, tahir ul qadri, tragedy, اسلام آباد, جے آئی ٹی, حقائق, خون, سانحہ, طاہر القادری, ماڈل ٹاؤن, مسخ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کا خون اتنا سستا نہیں کہ قاتلوں کی بنائی جے آئی ٹی اس پر مٹی ڈال سکے۔ حکومتی جے آئی ٹی نے حقائق مسخ کیے اور انصاف کا جنازہ نکالا، مظلوموں کے لئے آواز بلند کرنے پر اینکر پرسنز ، […]
By Yes 1 Webmaster on May 20, 2015 JIT, lahore, ministers, model town, Prime Minister, tragedy, جے آئی ٹی, سانحہ, لاہور, ماڈل ٹاؤن, وزراء, وزیراعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ دنیا نیوز نے حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے 2 سے 3 ہزار کارکنوں کا پولیس اہلکاروں سے تصادم ہوا۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا گیا جس […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 anniversary, Bhutto Shaheed, bilawal house, celebrated, Imran Hassan, lahore, model town, Pakistan People's Party House, برسی, بلاول ہاوس, بھٹو شہید, لہور, ماڈل ٹاون, مجیب الحسن, منای, پیپلز پارٹی پنجاب ہاوس تارکین وطن
مجیب الحسن امریکہ کے ایڈ شنل سیکٹری انفارمیشن کی بھٹو شہید کی 36 ویں برسی بلاول ہاوس لاہور بحریہ ٹاون اور پیپلز پارٹی پنجاب سیکٹرٹ میں شمولیت بلاول ہاوس میں مجیب الحسن کو خوش آمدید کیا گیا پنجاب ہاوس میں پنجاب کے صدر منظور بھٹو کی بیٹی جہاں آرا میڈم نے خوش آمدید کہا۔ Post […]
By Yes 2 Webmaster on March 14, 2015 chief minister, firing, incident, JIT, lahore, model town, present, Punjab, جے آئی ٹی, سانحہ, فائرنگ, لاہور, ماڈل ٹاؤن, وزیراعلی, پنجاب, پیش اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرانے خود جے آئی ٹی دفتر گئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب نے موقف […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 5 MP, 5 رہنما, case, declared against terrorism, government, model town, tahir ul qadri, الزام, حکومت, دہشتگردی, طاہرالقادری, قرار, ماڈل ٹاؤن, کیس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ماڈل ٹاؤن کیس میں مسلسل غیر حاضری پر ڈاکٹر طاہر القادری سمیت پاکستان عوامی تحریک کے 5رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ طاہرالقادری کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں اشتہاری قرار دلوانے کی کارروائی کے پیچھے پنجاب حکومت اور قاتل پولیس […]