counter easy hit

modi

لاہور: مودی کی تصویر پر جوتے مارنے والے کو انعام

لاہور: مودی کی تصویر پر جوتے مارنے والے کو انعام

لاہور میں بھارتی وزیراعظم سے نفرت کے اظہار کا انوکھا انداز سامنے آگیا ہے۔ گلبرگ کےنجی ریسٹورنٹ کے باہر نریندرمودی کی تصویر والا بورڈ آویزاں ہے، جوتے مارنے والے کو ٹھنڈا مشروب مفت ملے گا۔ گلبرگ لاہور میں ایک ریسٹوران انتظامیہ کی جانب سے مودی سے نفرت کے اظہار کا انوکھا طریقہ اپنایا گیا ہے۔ […]

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

  اسلام آباد  (یس اردو نیوز) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھوں نے کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی افو اج کے مظالم کے خلاف ریلی نکالی اور مودی حکومت اور بھارتی افواج کے خلاف نعرے لگائے۔ سکھوں نے کشمیر کی آزادی کا بھی مطالبہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز بھارتی […]

تحر یک انصاف نے رائیونڈ مارچ کا رخ تبدیل کر دیا, نریندر مودی کا ناکوں چنے چبوانے کا لائحہ عمل تیا ر

  لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، جس کے لیے اڈہ پلاٹ کو جلسہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف اور نریندرمودی دونوں کو کھلا پیغام دیں گے۔عمران خان کا کہنا ہے […]

پاکستان دشمنی۔۔۔! بھارت کو تین بڑے ساتھی مل گئے پا کستان کے خلاف کیا گھٹیا کام کرنے جارہے ہیں ؟ تفصیلات منظر عام پر

پاکستان دشمنی۔۔۔! بھارت کو تین بڑے ساتھی مل گئے پا کستان کے خلاف کیا گھٹیا کام کرنے جارہے ہیں ؟ تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے بعد بنگلا دیش نے بھی پاکستان میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا نے اسلام آباد میں ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اندرونی معاملات کے باعث سارک کانفرنس میں شرکت […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کو دھمکی

کیرالہ(یس نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیں گے، پاکستان دہشت گردی کا گڑھ ہے اور دہشت گرد برآمد کر رہا ہے۔ کیرالہ میں ایک ریلی سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اڑی میں مارے گئے 18 […]

مودی پر تنقید،کپل شرما کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

مودی پر تنقید،کپل شرما کے خلاف دوسرا مقدمہ درج

بمبئی(یس ویب ڈیشک)معروف کامیڈین کپل شرما بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرکے مشکل میں پھنس گئے ہیں جس کے بعدان کے خلاف دوسرا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈین کپل شرما نے گزشتہ دنوں ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے دفتر کے لیے رشوت طلب کیے جانے پر سماجی […]

مودی کا پاکستان کیخلاف زہریلا پراپیگنڈا

مودی کا پاکستان کیخلاف زہریلا پراپیگنڈا

تحریر : سید توقیر زیدی بیجنگ میں جاری جی 20 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ خطے میں دہشت گردی اور بدامنی کا ذمہ دار ہے۔ جنوبی ایشیا کا صرف ایک ملک دہشت گردوں کی مالی سرپرستی کررہا ہے اور خطے […]

بھارتی میڈیا نے مودی کے دماغی معائنے کا تقاضا کردیا

بھارتی میڈیا نے مودی کے دماغی معائنے کا تقاضا کردیا

نئی دہلی(یس ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا اورسوشل میڈیا نے نریندر مودی کے جی 20 کانفرنسسے پہلے دورہ ویتنام کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سوشل میڈیا پربحث ہورہی ہےکہ جس ملک کے مظلوم عوام سیلاب کی آفتوں کے نتیجے میں ایک ایکنوالے کے محتاج ہو گئے ہوں اس ملک کا وزیراعظم اپنی ہٹ دھرمی اور انا کی […]

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

پاکستان مودی کو مداخلت بند کرنے کیلئے وارننگ دے: پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ اگر انہیں ایم کیو ایم کی موجودہ صورتحال اور مختلف دھڑوں میں مصالحتی کردار ادا کرنے کا کہا گیا تو وہ ضرور اپنا کردار ادا کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں علیحدگی کی تحریکوں کی حمایت کرنی چاہیے اور […]

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں

تحریر : ممتاز حیدر پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے کسی بھی حد تک جائے گی۔ میں پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہم درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے دقیفہ فروگذاشت نہیں کیا […]

مودی سن لیں، ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں: آرمی چیف

مودی سن لیں، ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں: آرمی چیف

گلگلت (یس ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے دو ٹوک الفاظ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور خفیہ ایجنسی را کو متنبہ کیا ہے کہ ہم اپنے دشمنوں اور ان کی چالوں کو سمجھتے ہیں۔ مودی ہوں یا را سن لیں، ہماری سرحدیں محفوظ ہیں۔ ہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے […]

مودی صاحب کے چہرے پر( کالم) مجیب الرحمٰن شامی بشکریہ روزنامہ پاکستان

مودی صاحب کے چہرے پر( کالم) مجیب الرحمٰن شامی بشکریہ روزنامہ پاکستان

اس بار اگست عجب رنگ سے گزرا۔ اس مہینے کے دوران ایسے واقعات (یاحادثات) پیش آئے جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور ریاست پر گہرے اثرات مرتب کئے۔کوئٹہ میں خودکش دھماکے میں بلوچستان اپنے انتہائی سینئر اور ممتاز قانون دانوں کی بہت بڑی تعداد سے محروم ہو گیا۔ اس کے بعد ’’را‘‘ کی طرف انگلیاں […]

مودی اپنا بھارت سنوارو

مودی اپنا بھارت سنوارو

تحریر: چوہدری ذوالقرنین ہندل۔ گوجرانوالہ بھارت کی سلامتی خطرے میں ہے اور مودی اس خطرے کی گھنٹی ہے۔بھارتی عوام جو سمجھ بوجھ کی حامل ہے اس عوام کے دل میں ایک خوف بھارتی سا لمیت کے بکھرنے کا خوف بھارت میں بدعنوانیوں کے بڑھنے کا خوف بلکہ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا خوف بھی […]

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

مودی کا بلوچستان کے لیے رونا

تحریر: سید انور محمود پیر 15 اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر نئی دہلی کے لال قلعے میں اپنے خطاب میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں جاری پرتشدد واقعات کا براہ راست تذکرہ کرتے ہوئے بہت ہی بے شرمی کے ساتھ کہا کہ ’دہشت گردی کے مددگاروں‘ کو […]

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

مودی پر دبائو ڈالنا آسان ہو گیا ہے

تحریر: محمد اشفاق راجا ہندستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر پاکستان پر بالواسطہ تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں دہشت گردوں کے گن گائے جاتے ہیں اور وہاں کی حکومت دہشت گردی کے نظریہ سے متاثر ہے۔ انہوں نے گزشتہ روز دہلی کے لال قلعے میں یوم آزادی […]

دھمکی یا اعتراف جرم

دھمکی یا اعتراف جرم

تحریر : آصف خورشید رانا بھارت کے یوم آزادی ( جسے دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ کے طور پر منایا) کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم نریندرا مودی جوش خطابت میں بہت کچھ کہہ گئے ۔اس موقع پر سفارتی آداب کو بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کے ان تمام الزامات کی […]

مودی، کشمیر اور بلوچستان

مودی، کشمیر اور بلوچستان

تحریر : عبدالرزاق مقبوضہ کشمیر کے سرفروشوں اور جانبازوں کی جد و جہد آزادی بام عروج کو چھو چکی ہے جس کی جھلک دیکھ کے مودی سٹپٹا گیا ہے اور اس کے اوسان خطا ہو چکے ہیں اور وہ طرح طرح کی نادانیوں اور گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ہے۔ پندرہ اگست ہندوستان کی آزادی […]

تاتاری اور پاکستان

تاتاری اور پاکستان

تحریر : شاہ بانو میر آج مودی کا 15 اگست کا خطاب سنا اجڈ جاہل ان پڑھ انسان لفظوں کے تیر چلا کر ہر ذی فہم پاکستانی کا کلیجہ چھلنی کر رہا تھا ٬ کچھ نہ کچھ تو سچائی ہوگی اس کا کہنا تھا کہ 2016 کے جشن آزادی پر اسے بلوچستان گلگت آزاد کشمیر […]

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

بھارت میں نسل پرستی کی بہیمانہ حکومتی سرپرستی

تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری بھارت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران آر ایس ایس کے کارسیوک اور گجرات میں اپنی وزارت اعلیٰ کے زمانے میں گودھرا کیمپ میں ریاستی ایماء مسلمانوں کے قتل ِعام کے ذمہ دار نریندرا مودی جب سے مرکزی حکومت کے سربراہ بنے۔ جب بھارت کی متعدد یونیورسٹیوں میں تعلیم […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ ایران

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ ایران

تحریر: حبیب اللہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ایران کا دو روزہ دورہ کیا اور ایرانی صدر حسن روحانی اور افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ چاہ بہاربندرگاہ کے راستے افغانستان ”ٹرانزٹ ٹریڈ” کی سہولت مہیا کرنے کیلئے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ ہندوستان کی جانب سے ایران کی […]

برسلز میں مودی کا تعقب ایک نئی فکرکے ساتھ

برسلز میں مودی کا تعقب ایک نئی فکرکے ساتھ

تحریر: سید سبطین شاہ جب کوئی انسان کسی دوسرے کا تعقب کرتاہے تو اس میں کئی مقاصد کارفرماہوسکتے ہیں۔ ایک مقصد محبت بھی ہوسکتاہے لیکن دوسرامقصد نفرت یا نفرت کا جواب بھی ہوسکتاہے۔ یعنی کبھی انسان کسی دوسرے کی محبت میں اس کا تعقب کرتاہے اور کبھی کبھار ایسا ہوتاہے کہ نفرت کے لیے یا […]

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے برسلز میں مودی مخالف مظاہرے کے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے برسلز میں مودی مخالف مظاہرے کے تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یوعلی رضاسید نے برسلز میں مودی مخالف مظاہرے کے شرکاء کا شکریہ اداکیاہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ ہم بلاتفریق مظاہرے کے تمام شرکاء کے شکرگزارہیں۔ خاص طورپرسابق وزیراعظم آزادکشمیر برسٹرسلطان محمود چوہدری کے ممنون ہیں جنھوں نے اپنا قیمتی وقت نکال اس مظاہرے میں شرکت کی۔ […]

برسلزمیں مودی کی آمد پرکشمیرکونسل ای یو کا احتجاجی مظاہرے کی تصویری جھلکیاں

برسلزمیں مودی کی آمد پرکشمیرکونسل ای یو کا احتجاجی مظاہرے کی تصویری جھلکیاں

کشمیر کونسل یورپ ( ای یو) کی طرف سے برسلزمیں30 مارچ بروزبدھ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر آمد پر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرے میں بڑی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے جن میں اہم شخصیات اورسماجی اورانسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے بھی شامل تھے۔مظاہرے کے اہتمام میں کشمیرکونسل یورپ کو ورلڈ کشمیردائس پورہ […]

برسلز میں مودی کی آمد پر کشمیر کونسل ای یو کا احتجاجی مظاہرہ، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

برسلز میں مودی کی آمد پر کشمیر کونسل ای یو کا احتجاجی مظاہرہ، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

برسلز (خالدحمیدفاروقی) کشمیر کونسل یورپ ( ای یو) کی طرف سے برسلز میں 30 مارچ بروز بدھ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر آمد پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے جن میں اہم شخصیات اور سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے بھی شامل […]