counter easy hit

MOEED YOUSAF

بھارت اپنے ہوش کھوبیٹھا ہے، کیا وہ 2019 کا جواب بھول گیا؟ معید یوسف

بھارت اپنے ہوش کھوبیٹھا ہے، کیا وہ 2019 کا جواب بھول گیا؟ معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت کی مایوسی مضحکہ خیز سطح پر پہنچ چکی ہے۔ بھارت اپنے ہوش کھوبیٹھا ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی سرجیکل اسٹرائیک منصوبے سے متعلق قابل اعتماد اطلاعات ہیں۔ کیا وہ 2019 کا جواب بھول گیا ہے۔ عالمی برادری بھارت کو خطے کا امن تباہ کرنے سے روکنے کیلئے اقدامات کرے۔ یہ بات […]

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

ای یو انفو کی طرف سے جاری معلومات پاکستان نے پہلے ہی ڈوذئیر میں شامل کردیں، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ای یو انفولیب کیطرف سے بھارت کے 15 سال پر مشتمل جعلی اطلاعات کے پروپیگنڈے کا بھانڈہ پھوٹنے کے بعد عالمی اورملکی سطح پر بھارت کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی پروپیگنڈے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا […]

بھارت خطرناک ریاستی دہشتگردی کیلئے کروڑوں ڈالر صرف کر رہا ہے، ثبوت موجود ہیں، معید یوسف

بھارت خطرناک ریاستی دہشتگردی کیلئے کروڑوں ڈالر صرف کر رہا ہے، ثبوت موجود ہیں، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)را نے ایک پڑوسی ملک میں موجود سفارتخانے کے ذریعے چینی قونصل خانے، پی سی گوادر اور اسٹاک ایکسچینج پر حملہ کرایا، چینی قونصلیٹ حملے میں ملوث اسلم اچھو کا نئی دہلی میں علاج کرایا گیا۔ پاکستان کے پاس بھارت کی دہشتگردوں کو مالی امداد کی فراہمی کے ثبوت موجود ہیں۔ بھارت […]

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے تحت اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا، معید یوسف

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم کا اقتصادی رسائی کا اقدام انقلابی ہوگا کیونکہ یہ اقتصادی رسائی کیلئے مشترکہ حکمت عملی کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ بات قومی سلامتی ڈویژن کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے ہفتے کو اسلام آباد میں اقتصادی رسائی کے مشاورتی گروپ کے پہلے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔ ان […]

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان فائبرآپٹک اور بجلی کے شعبہ میں تعاون کے وسیع مواقع، ڈین ڈپلومیٹک کارپس کی معید یوسف سے ملاقات

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان فائبرآپٹک اور بجلی کے شعبہ میں تعاون کے وسیع مواقع، ڈین ڈپلومیٹک کارپس کی معید یوسف سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ترکمانستان کے درمیان فائبر آپٹک اور بجلی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ یہ بات معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف سے ڈپلومیٹک کارپس کے ڈین اور پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر اتادجان موولامو نے اہم ملاقات میں کہی۔ ملاقات کے دوران اقتصادی سلامتی اور […]