counter easy hit

Mohammad Ali Jinnah

بابائے قوم کا اتحاد، ایمان اورنظم وضبط کا پیغام ترقی وخوشحالی کی ضمانت دیتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کایوم ولادت پرپیغام

بابائے قوم کا اتحاد، ایمان اورنظم وضبط کا پیغام ترقی وخوشحالی کی ضمانت دیتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کایوم ولادت پرپیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ہم 20ویں صدی کے عظیم راہنما قائداعظم محمد علی جناح کی ولادت باسعادت انتہائی عقیدت و احترام کے جذبات کے ساتھ مناتے ہیں۔ یہ بات ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بابائے قوم کے 144ویں یوم ولادت پر اپنے پیغام میں کہی۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اس دن […]

تحریک انصاف فرانس کے زیراہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

تحریک انصاف فرانس کے زیراہتمام قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے تقریب کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے حوالے سے پر وقار تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پارٹی ممبران نے شرکت کی ،اس موقع پر شرکائے تقریب نے شہدائے پشاور آرمی پبلک سکول کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ […]

عظیم دھرتی کا عظیم قائد محمد علی جناح

عظیم دھرتی کا عظیم قائد محمد علی جناح

تحریر : عقیل خان زندہ قومیں اپنے محسنوں کو نہیں بھولتیں۔ مسلمانوں نے برصغیر پر بہت عرصہ حکمرانی کی۔ تاریخ اٹھا کر پڑھ لیں کتابیں مسلمانوں کے کارناموں سے بھری ہوئی ہیں۔ کونسا میدان ہے جس میں مسلمانوں نے اللہ کے فضل سے کامیابی حاصل نہ کی ہو۔جس وقت پاک و ہند ایک تھا اس […]

میرا قائد محمد علی جناح

میرا قائد محمد علی جناح

تحریر : ایم اے تبسم قائداعظم محمد علی جناح کراچی کے ایک مشہور و معروف تاجر جناح پونجا کے گھر پیدا ہونے والا بچہ جو بچپن ہی سے دیانت دار، ہونہار اور فہم و فراست میںاپنی مثال آپ تھا۔ میٹرک کے بعد آپ کے والد کی خواہش تھی کہ وہ اپنے ہونہار بیٹے کو اپنے […]

عظیم تاریخی شخصیت

عظیم تاریخی شخصیت

تحریر : اقبال زرقاش عظیم انسان روز روز پیدا نہیں ہوتے مادرگیتی ان کو روز روز جنم نہیں دیتی ایسے انسانوں کے لیے تاریخ کو مدتوں منتظر رہنا پڑتا ہے ۔ زندگی سالہا سال دیر و حرم کا طواف کرتی ہے تب کہیں جا کر کوئی ایسا انسان وجود میں آتا ہے جو صرف عظمت […]

پیرس میں قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منانے کی تصویری جھلکیاں

پیرس میں قائداعظم محمد علی جناح کی برسی منانے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی نہایت عقیدت و احترام سے پیرس میں منائی۔ جس میں پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے تمام کارکنان اور عہدیداران، میڈیا اور دیگر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت

قائد اعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت

نیویارک: اشیا کے عظیم لیڈر بانی پاکستان بابائے قائد اعظم محمد علی جناں کی 67ویں برسی پر مجیب الحسن کا خراج عقیدت۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

تحریر: روحیل اکبر اے قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کے لگائے ہوئے اس سرسبز پودے پاکستان کی صحیح پرورش نہیں کرسکے ہم نے نہ صرف اس کی جڑیں کھوکھلی کردی بلکہ اسی شاخ کو ہی کاٹنا شروع کردیا جس پر آپ ہمیں بٹھا کرگئے تھے پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود […]

قائداعظم تجھے سلام

قائداعظم تجھے سلام

تحریر : عقیل خان لا الہ اللہ کی مملکت یعنی پاکستان کے قیام کے لئے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے انڈیا آنے والے اور ہمیں ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے شخص کا نام قائد اعظم ہے۔آپ کو” بابائے قوم” بھی کہا جاتا ہے۔ آپ 25 دسمبر 1876 کو […]

محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر قائم علی شاہ، عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

محمد علی جناح کی 67ویں برسی پر قائم علی شاہ، عشرت العباد کی مزار قائد پر حاضری، فاتحہ خوانی

کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیِٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور […]

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں

تحریر : شاہ فیصل نعیم “چند شخصیات نے حیران کن انداز میں تاریخ کا رخ موڑدیا، چند نے دنیا کا نقشہ بدل دیا اور بمشکل ہی کوئی ایسا شخص ملتا ہے جس نے ایک ریاست کو جنم دیا ہو۔محمدعلی جناح نے یہ تینوں کام کیے”۔ یہ سٹینلے والپرٹ کے کہے ہوئے الفاظ ہیں جنہیں تاریخ […]

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

یعقوب میمن کی پھانسی اور آزادی کی نعمت

تحریر : علی عمران شاہین ”محمد علی جناح بالکل ٹھیک تھے، اگر ہمارے بزرگوں نے پاکستان بننے کی مخالفت نہ کی ہوتی تو شاید آج پاکستان رقبے میں بڑا اور زیادہ طاقتور ہوتا۔ مجھے ہندوستانی ہونے پر شرمندگی ہے اور میرے خیال میں ہندوستان کے مسلمان بزدل ہیں۔ میں کشمیر کے مسلمانوں کو سلام پیش […]

بابا ہم شرمندہ ہیں

بابا ہم شرمندہ ہیں

تحریر: ایم سرور صدیقی اکثر سوچتاہوں کیا علامہ اقبال نے ایسے ہی پاکستان کا خواب دیکھا تھا ۔۔یا پھربائی ٔ پاکستان قائد ِ اعظم محمد علی جناح نے ایسا ہی پاکستان بنانا چاہتے تھے پاکستان کے قیام کے وقت دنیا کی سب سے بڑی ہجرت کی گئی لاکھوں افراد گاجر مولی کی طرح کاٹ دئیے […]

سردار یعقوب خان، سردارعابد حسین عابد اور کئی دیگر۔۔۔۔؟

سردار یعقوب خان، سردارعابد حسین عابد اور کئی دیگر۔۔۔۔؟

تحریر: پروفیسر غلام یاسین خان کئی دیگر سے کہنا مقصود ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے 1948ء اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے افتتاحی پروگرام میں بطور مہمان مقررہ وقت پر خصوصی شرکت کی اور واپس چلے گئے۔معزز مہمانان گرامی اس کے بعد تشریف لائے اور حیرت زہ ہو کر پوچھنے لگے کہ قائداعظم ابھی […]

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب یہاں […]

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

تحریر : بدر سرحدی میڈیا پرنٹ ہو یا الیکٹرانک سیکولر ازم بشدت زیر بحث رہتا ہے ،دائیں بازوں کے دانشور اور دینی سیاسی راہنماء اسے قوم کے لئے زہر قرار دیتا رہتا …… ،مگر دوسراایک حلقہ ہے جو اِسے امن کے لئے ناگزیر قرار دے کر تمام مسائل کا حل قرار دیتا ..ایک موقع پرسید […]