counter easy hit

Mohammad Asif Iqbal

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ حقیقت ہے کہ دنیا کا نظام انسان کے وجود سے ہے۔ اوراگر مان لیا جائے کہ دنیا میں انسان ہی نہ ہوتا تو اِس کا نظام بھی اس شکل میں نہ چلتا جس طرح آج ہم دیکھ رہے ہیں۔اس کے باوجودیہ بات ناقابل یقین اور حیرت و افسوس […]

شہید بابری مسجد

شہید بابری مسجد

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی 1528 عیسوی میں اجودھیا ضلع فیض آباد اودھ کے مقام پر مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر نے گورنر میر باقی کی نگرانی میں بابری مسجد تعمیر کی ۔اُس وقت وہاں ہندو بھی رہتے تھے اور مسلمان بھی، کسی جانب سے اس کو تنازع نہیں بنایا گیا۔ 15 جنوری 1885 […]

تشدد، تعصب اور نفرت کی فضا

تشدد، تعصب اور نفرت کی فضا

تحریر: محمد آصف اقبال تشدد کسی بھی سماج کی بقا و استحکام کے لیے حد درجہ نقصان دہ چیز ہے۔اس کے با وجود سماج میں جس تیزی سے گزشتہ چند دہائیوں میں یہ عام ہوا ہے یافروغ دیا جا رہا ہے،مستقبل قریب میں ملک و معاشرہ ہر دوو سطح پر انتشار و افتراق میں اضافہ […]

عالمی سطح پر شبیہ سدھارنے کی فکر

عالمی سطح پر شبیہ سدھارنے کی فکر

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہندوستان فی الوقت جن مسائل سے دوچار ہے گرچہ وہ بے شمار ہیں اس کے باوجودبے روزگاری ایک اہم اور بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔موجودہ حالات میں بے روزگاری کی صورتحال کیا ہے،آئیے چند تصویریں آپ کے سامنے پیش کرتے چلیں۔ ریاست اترپردیش جہاں سماج وادی پارٹی برسر اقتدارہے،میں […]

مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ جو کہا گیا ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اور اگر جسم کے کسی حصے کو تکلیف پہنچتی ہے تو پورا جسم درد محسوس کرتا ہے۔ درحقیقت یہ ایک سچائی ہے جسے موجودہ دور میں با خوبی دیکھا جا رہا ہے۔ گرچہ آج پورا عالم […]

ہند میں زوال سے نکلنے کا راستہ

ہند میں زوال سے نکلنے کا راستہ

تحریر: محمد آصف اقبال یہ احساس کہ ہندوستان انگریز کی غلامی سے نجات پاکر ایک فلاحی اسٹیٹ کی حیثیت سے تمام اقوام کی ترقی و خوشحالی کا ذریعہ بنے گا، ایک ایسا نظریہ تھا جس کی بنیاد پر ملک کے تمام ہی لوگوں نے بلا لحاظ مذہب و ملت جنگ آزادی میں سعی و جہد […]