counter easy hit

Mohammad

حافظ محمد سعید اور فلاح انسانیت فائونڈیشن

حافظ محمد سعید اور فلاح انسانیت فائونڈیشن

روزنامہ نوائے وقت و دی نیشن کے چیف ایڈیٹر جناب مجید نظامی مرحوم کی زیر صدارت اسلام آباد آفس میں روزنامہ نوائے وقت کی رپورٹنگ ٹیم کا اجلاس شروع ہی ہوا تو انہوں نے سب سے پہلے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمدسعید کی رہائی کے بارے میں استفسار کر دیا۔ اگلے روز ہی حافظ […]

نئے گورنر سندھ محمد زبیر حاضری کیلئے مزار قائد پہنچ گئے

نئے گورنر سندھ محمد زبیر حاضری کیلئے مزار قائد پہنچ گئے

نئے گورنر سندھ محمد زبیر مزار قائد پر حاضری کے لیے پہنچ گئے ،محمدزبیر نے گورنر ہائوس میں حلف اٹھانے کی تقریب کے فوری بعد مزار قائد پر حاضری دی۔ انہوں نے مزار قائد پر پھولوں کی چادر چرھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی، وفاقی مشیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی گورنر کے ہمراہ تھیں۔ حاضری […]

محمد زبیر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کا حلف اٹھالیا

محمد زبیر نے سندھ کے 32 ویں گورنر کا حلف اٹھالیا

مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما محمد زبیر عمر نے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اٹھالیا ،وہ سندھ کے 32ویں گورنر بن گئے۔ گورنر ہائوس میں ہونے والی حلف کی تقریب میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ محمد زبیر سے گورنر سندھ کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میںوزیراعلیٰ سندھ […]

آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی، کرکٹر محمد رضوان

آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی، کرکٹر محمد رضوان

کرکٹرمحمدرضوان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں میری کارکردگی مایوس کن رہی۔کارکردگی بہتر بنانے کے لیے مزید محنت کروں گا۔ پشاور میںکرکٹر محمد رضوان نے ایک نجی اسکول کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آسٹریلیا میں وکٹ کیپنگ میں میری کارکردگی اچھی رہی۔ بیٹنگ میں بہتری لانے کے […]

محمد زبیر 48 گھنٹوں میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھالیں گے

محمد زبیر 48 گھنٹوں میں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھالیں گے

سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر کل صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کے بعد کراچی پہنچیں گے اور امکان ہے کہ وہ 48 گھنٹوں میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیں گے۔ سندھ کے نامزد گورنر محمد زبیر 23 مارچ 1956ء کو ایبٹ آباد میں فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کے والد میجر جنرل […]

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی ،ایم کیو ایم پاکستان کا خیر مقدم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ نامزدگی کو خوش آئند قراردے دیا۔محمد زبیر کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے مبارکباد دی۔ کنوینر ایم کیوایم کے جاری کردہ بیا ن میں کہا گیا ہے کہ محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ تقرری […]

محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر عمر کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو میں اپنی نامزدگی کی تصدیق کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ خاص طور پر کراچی کی صورتحال میں بہتری ترجیح ہوگی، کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کے اقدامات سے امن و امان میں […]

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

محمد احمد کے علاج کیلئے رقم منتقلی کی امریکی اسپتال کی تصدیق

خاور خان…لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کے شکار طالب علم محمد احمد کے آپریشن کے لیے امریکی اسپتال کو پونے تین کروڑ روپے کی رقم فراہم کردی گئی، جس کی اسپتال نے تصدیق کی ہے۔ حکومت کی جانب سے امریکی ریاست سنسناٹی کے اسپتال کے اکاؤنٹ میں پونے تین کروڑ روپے منتقل کیے جانے کی […]

محمد عظیم برخیاؒ

محمد عظیم برخیاؒ

پاک سر زمین کی ایک اہم خصوصیت اور اہل پاکستان کی ایک متبرک میراث، صوفیانہ تعلیمات ہیں۔ اللہ کے دوستوں نے دنیا کے کئی خطوں میں توحید کی دعوت دیتے ہوئے علم و معرفت کے چراغ جلائے اور اخلاص و  محبت کی خوشبو پھیلائی ہے۔ عرب ممالک میں، افریقہ میں، ترکی ، ایران، وسطی ایشیائی […]

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

فاسٹ بولرز’ ہنٹنگ پیئر ‘کہلاتے ہیں یعنی شکاریوں کی ایسی جوڑی جو اپنے شکار کو بچ کر نکلنے نہ دے۔۔ اور کرکٹ کی دنیا میں تقریباً ہر بڑا فاسٹ بولراپنے پیئر کے ساتھ مشہور ہوا ۔ پاکستان کرکٹ پر ایک نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا کہ کرکٹ کے ابتدائی دور میں فضل محمود اور […]

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

ہر مہینے دو مہینے بعد فون آتا ہے۔ کِسی دوست کے دوست کا۔ کِسی جاننے والے کے جاننے والے کا۔ فلاں فلاں کو اْٹھا لیا ہے۔ آپ تو جانتے ہیں اْس نے کبھی کوئی ایسا ویسا کام نہیں کیا، آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں کِسی سے بات کر سکتے ہیں، کچھ مشورہ ہی دے […]

ہدف کم ہے، سینئرزکو کھیل کر دکھانا ہوگا، محمد یوسف

ہدف کم ہے، سینئرزکو کھیل کر دکھانا ہوگا، محمد یوسف

پاکستان ٹیم کے سابق کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ سینئرز کو آج کھیل کر دکھانا ہوگا اور آسٹریلیا کو شکست دینے کے لیے اچھی پارٹنر شپ کی ضرورت ہوگی۔ سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ہدف کم ہے، سینئرزکو آج کھیل کر دکھانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ اس سے کم ہدف بھلا کیا […]

کرکٹر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں

کرکٹر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔ محمد عرفان اس وقت ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں برسبین میں ہیں اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سےآسٹریلیا سے واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فی الحال […]

محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ہیلمٹ نے بچا لیا

محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ہیلمٹ نے بچا لیا

سڈتی: تیسرے ٹیسٹ میچ میں محمد عامر کے خطرناک باؤنسر پر میٹ رنشا کو ان کے ہیلمٹ نے بچا لیا۔ آسٹریلیا کے اننگز کے 61 ویں اور پیسر کا 10 واں اوور تھا کہ اوپنر 91 رنزپربیٹنگ کر رہے تھے کہ ایک اٹھتی ہوئی گیند سمجھنے میں ناکام رہے، پہلے انہوں نے راستے سے ہٹنے کی […]

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی زندگی پر ایک نظر

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی زندگی پر ایک نظر

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 140ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، قائد اعظم 25 دسمبر 1876 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام جناح بھائی پونجا اور والدہ کانام مٹھی بائی تھا، قائداعظم کے بہن بھائیوں میں رحمت ، مریم ،احمد علی ، بندے علی ،شیریں […]

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

محمد علی جناح ؒ اللہ کے ولی

آج ہم یہاں دنیا کی عظیم ترین ہستی حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نذرانہ ءعقیدت پیش کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی عزت و تکریم کروڑوں عام انسان ہی نہیں کرتے بلکہ دنیا کی تمام عظیم شخصیات آپ صلی اللہ علیہ و […]

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

ستارے جو نقلی نام سے مشہور ہوئے، کیا آپ ندیم ظفر، ثمینہ اور محمد خان سے واقف ہیں؟

 کھیل ہو یا فلم کی دنیا بعض اوقات اس میں داخل ہونے والا کسی باعث اپنا نام تبدیل کر لیتا ہے۔اکثر وہی نقلی نام قبولیت عامہ پاتا ہے اور لوگ اس کا اصل نام نہیں جان پاتے۔مثال کے طور پر دلیپ کمار کو سبھی جانتے ہیں،مگر یوسف خان سے صرف ان کے جان نثار پرستار […]

محمد علی کا منڈیلا کو خط 7000 پاؤنڈ میں نیلام

محمد علی کا منڈیلا کو خط 7000 پاؤنڈ میں نیلام

عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کا جنوبی افریقہ کے رہنما نیلسن منڈیلا کے نام لکھا گیا ایک خط نیلامی کے دوران سات ہزار پاؤنڈ سے زیادہ میں فروخت ہوا۔ محمد علی کے دستخط پر مشتمل یہ خط نیلسن منڈیلا کو نسلی تعصب کے مخالف رہنما کی وفات کے موقع پر لکھا گیا جس […]

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل انتخابات، محمد احمد شاہ نئے صدر بن گئے

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گیا ہے۔ محمد احمد شاہ آرٹس کونسل کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ آرٹس کونسل کے انتخابات اتوار کو منعقد ہوئے۔ کمشنر کراچی اعجاز خان نے الیکشن کمشنر کے فرائض سر انجام دیئے۔ کمشنر کراچی نے […]

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جنرل میٹنگ میں شرکت کرنے پر پاکستانی کمیونٹی کا بے حد مشکور ہوں، محمد حسین خان

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جنرل میٹنگ میں شرکت کرنے پر پاکستانی کمیونٹی کا بے حد مشکور ہوں، محمد حسین خان

ویانا (نمائندہ خصوصی) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان تبسم نے پاکستانی کمیونٹی فورم کے میڈیا کوآرڈینیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 دسمبر کو پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کی تنظیموں اور تاجر برادری کی جنرل میٹنگ میں پاکستانیوں کی بھر پور […]

منہاج سنٹر ویانا میں اتوار 4 دسمبر حاجی محمد اکبر کے سسر مرحوم کے ایصال ثواب کی خصوصی محفل ہو گی

منہاج سنٹر ویانا میں اتوار 4 دسمبر حاجی محمد اکبر کے سسر مرحوم کے ایصال ثواب کی خصوصی محفل ہو گی

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر کے خصوصی معاون حاجی محمد اکبر کے سسر مرحوم گذشتہ دنوں پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پاگئے۔ اِناّ للہ واِناّ الیہ َراجعون۔ منہاج القرآن سنٹر کی انتظامیہ کے جملہ احباب نے محترم حاجی اکبر اور انکے اہل خانہ سے مرحوم کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہارکرتے […]

پاکستانی باکسر محمد وسیم کے لیے 3 کروڑ روپے کی گرانٹ

پاکستانی باکسر محمد وسیم کے لیے 3 کروڑ روپے کی گرانٹ

پاکستانی باکسر محمد وسیم کی بھی سن لی گئی ،وفاقی حکومت نے ورلڈ سلور فلائی ویٹ چیمپئن کیلئے 3کروڑ روپے کی گرانٹ مختص کر دی،جس کی خصوصی منظوری وزیراعظم نواز شریف نے دی ۔ ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ اختر گنجیرا نے کہاہے کہ گرانٹ پاکستانی باکسر کی ٹریننگ پلان پر خرچ ہو گی، پاکستان […]

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

پاکستانی باکسر نے بہترین مقابلہ کرتے ہوئے فلپائنی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد کامیابی اپنے نام کی لاہور (یس اردو نیوز ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا ، فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں فلپائنی باکسر کو 112 […]

محمد احمد میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آگئی ، بد ترین تشدد سے نرخرے کی ہڈی کو شدید نقصان

محمد احمد میڈیکل بورڈ کی رپورٹ آگئی ، بد ترین تشدد سے نرخرے کی ہڈی کو شدید نقصان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر قائم کیے گئے میڈیکل بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالب علم محمد احمد پر وحشیانہ تشدد ہوا ہے۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق طالب علم محمد کا نرخرا کئی جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے، بورڈ نے زندگی اور موت کی […]

1 4 5 6 7 8 12