counter easy hit

Moharram

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اورایران کے درمیان مذاکرات اور اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت ان کاداخلی معاملہ ہے۔ جس پرہم تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بھارت خطے میں امن کے قیام میں بڑی رکاوٹ ہے جوخطے کے امن واستحکام کو متاثر کررہا ہے۔ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے نظرثانی پٹیشن فائل کرنے کی مدت […]

حکومت کیخلاف بھرپورتحریک کااعلان، اپوزیشن متحد ہوکر حکومت کیخلاف میدان میں آگئی

حکومت کیخلاف بھرپورتحریک کااعلان، اپوزیشن متحد ہوکر حکومت کیخلاف میدان میں آگئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) متحدہ اپوزیشن کی طرف سے محرم الحرام کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے اور سڑکوں پر آنے کا قوی امکان ہے حتمی فیصلہ اگلے ہفتے پیپلزپارٹی کی طرف سے بلائی آل پارٹیز کانفرنس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بڑھتی ہوئی غیر معمولی مہنگائی خصوصاً آٹا چینی اور پٹرول […]

حسینیت بد ترین ملوکیت اورجبراستبداد کو صبر کی تلوار کیساتھ کاٹنے کا نام ہے، صرف مقصد امام حسینؑ سمجھ کر ہی مسلمان فلسطین اورکشمیر جیسے محاذوں پرسرخرو ہوسکتے ہیں، میاں محمد حنیف؎

حسینیت بد ترین ملوکیت اورجبراستبداد کو صبر کی تلوار کیساتھ کاٹنے کا نام ہے، صرف مقصد امام حسینؑ سمجھ کر ہی مسلمان فلسطین اورکشمیر جیسے محاذوں پرسرخرو ہوسکتے ہیں، میاں محمد حنیف؎

حسینیت بد ترین ملوکیت اورجبراستبداد کو صبر کی تلوار کیساتھ کاٹنے کا نام ہے، صرف مقصد امام حسینؑ سمجھ کر ہی مسلمان فلسطین اورکشمیر جیسے محاذوں پرسرخرو ہوسکتے ہیں، میاں محمد حنیف؎ پیرس ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے محرم الحرام کی آمد کے موقع […]

یکم محرم الحرام کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

یکم محرم الحرام کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق 1441 حجری محرم کا چاند 30 اگست 3 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 31 اگست کو محرم کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ پہلی محرم 1 ستمبر 2019ء کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کی جانب […]

کیوں دس محرم کے دن روزہ رکھنا اہل تشیع کے نزدیک مکروہ جبکہ اہل سنت کے نزدیک مستحب ہے؟ اور کیوں اہل تشیع اس دن فاقہ کرتے ہیں؟

کیوں دس محرم کے دن روزہ رکھنا اہل تشیع کے نزدیک مکروہ جبکہ اہل سنت کے نزدیک مستحب ہے؟ اور کیوں اہل تشیع اس دن فاقہ کرتے ہیں؟

حقیقت امر یہ ہے کہ ۶۱ ہجری میں نواسہ رسول کو قتل کرنے کے بعد یزید نے اس دن اپنی فتح کا اعلان کیا اور اس دن کو مسلمانوں کے لیے عید کا دن قرار دیا اور اس میں روزہ رکھنے کی فضیلت کے بارے میں حدیثیں جعل کروائیں جیسا کہ زیارت عاشورہ میں عاشور […]

شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر جڑواں شہروں میں اہم راستے بلاک، عوام کو جلوسوں میں پہنچنے میں شدید مشکلات

شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر جڑواں شہروں میں اہم راستے بلاک، عوام کو جلوسوں میں پہنچنے میں شدید مشکلات

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) آج شام سے جڑواں شہروں میں پولیس کے مختلف کریک ڈائونز کی وجہ سے اہم شاہرایں بلاک ہو رہی ہیں اسلام آباد ہائی وے بلاک کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے اسلام آباد اور راولپنڈی کی امامبارگاہوں میں شہادت امام زین العابدین ؑ کے موقع پر منعقد کئے گئے۔جلوس عزا […]

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

حسین ؑ مجھ سے ہیں اور میں حسین ؑ سے ہوں، فرمان زیشان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

یس اردو نیوز(آرٹیکل) سید الشہداء حضرت امام حسین ؓ5شعبان 4ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔حضور نے آپ کا نام حسین اور شبیر رکھا۔آپ کی کنیت ابوعبداﷲ اور سبط رسول اﷲ ہے۔آپ کو بھی آپ کے بڑے بھائی امام حسن ؓکی طرح جنتی نوجوانوں کا سردار بنایا گیا ۔آپ کو اپنے ان دونوں نواسوں سے […]

چکوال ، محرم کے دوران امن و امان قائم رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں

چکوال ، محرم کے دوران امن و امان قائم رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں

چکوال (نمائندہ یس اردو نیوز)محرم کے دوران امن و امان قائم رکھنے کیلئے پاک فوج کے کمانڈگ آفیسر کرنل عمیر کی دیگر افسران کے ہمراہ ڈی سی او محمود جاوید بھٹی سے ملاقات ہوئی جس میں سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر اس امر کا اظہار کیا گیا کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس […]