سانحہ کربلا تسلیم ورضا کے پیکر امام حسین علیہ السلام کی قربانی تاریخ انسانی کا ایسا روشن باب ہےجوصبح قیامت تک انسانیت کو کلمہ حق، حریت فکر، اورجذبہ آزادی اظہار کی قوت بخشتا رہیگا، سید کفایت نقوی
سانحہ کربلا تسلیم ورضا کے پیکر امام حسین علیہ السلام کی قربانی تاریخ انسانی کا ایسا روشن باب ہےجوصبح قیامت تک انسانیت کو کلمہ حق، حریت فکر، اورجذبہ آزادی اظہار کی قوت بخشتا رہیگا، سید کفایت نقوی پیرس؍اسلام آباد(ا یس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر نائب صدر سید کفایت حسین نقوی نے […]