counter easy hit

moin

معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی

معین خان کی پاکستان کرکٹ بورڈ میں واپسی کی راہ ہموار ہوگئی

لاہور: طلعت علی کی ذمہ داری نبھانے سے معذرت، معین کو ٹیم منیجر مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ معین خان کو دوبارہ قومی کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے، طلعت علی سری لنکا کیخلاف جاری سیریز کے بعد عہدہ چھوڑ دیں گے۔ معین خان ورلڈکپ 2015 میں بھی بطور منیجر قومی سکواڈ […]

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات

دریائے سندھ کی تہذیب سے متعلق نئے انکشافات فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائڈیئر خطاب کرتے ہوئے—۔فوٹو/ ڈان کراچی: فرانس سے تعلق رکھنے والے آثار قدیمہ کے ماہرین کی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر اروری ڈائیڈیئر کا کہنا ہے کہ ضلع بے نظیرآباد میں چانھیوں جو […]

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اخترکی 66 ویں سالگرہ

مسکراہٹیں بکھیرنے والے معین اخترکی 66 ویں سالگرہ

 کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار معین اختر کی 66 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ 24 دسمبر1950 کو کراچی میں پیدا ہونے والے معروف اداکارمعین اخترفن کی دنیا کا ایسا ستارہ ہے جو شائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے، انہوں نے 16 سال کی عمر میں فنی سفرکا آغاز اسٹیج ڈراموں سے شروع کیا۔ اسٹیج […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی شکر گزار ہے فرح معین صاحبہ آپ کی میزبانی کی

پیرس (نمائندہ خصوصی) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی خواتین اس سے پہلے جناب سفیر پاکستان کا انٹرویو در مکنون کے نئے میگزین کیلئے لے چکی تھیں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں ان کی اہلیہ محترمہ فرح معین صاحبہ کی دلکش شخصیت اور خوش اخلاقی نے اتنا متاثر کیا کہ ٹیم کی باقی خواتین کیلئے […]

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

انڈر 19ٹیم، معین خان کے بیٹے اعظم کا انتخاب، بھائی ندیم منیجر بن گئے

لاہور: اے سی سی یوتھ انڈر19 ایشیاکپ کیلیے15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، ناصر نواز کپتان ہونگے جبکہ علی زریاب کو ان کا نائب مقرر کیاگیا ہے، معین خان کے بیٹے اعظم بھی اسکواڈ میں شامل ہیں جبکہ سابق کپتان کے بھائی ندیم کو ٹیم منیجر بنایا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جونیئر […]

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

‘موئن جو دڑو بنانے والوں کو سندھی قوم سے معافی مانگنی چاہیے’

ٹھٹہ: سندھ کے وزیر ثقافت، سیاحت اور آثار قدیمہ سردار علی شاہ نے ہندوستانی فلم ‘موئن جو دڑو’ کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کے ڈائریکٹر کو تاریخی حقائق مسخ کرنے اور 5 ہزار سالہ پرانی انتہائی تہذیب یافتہ ثقافت کا مذاق اڑانے پر سندھی قوم سے معافی […]