counter easy hit

Moin Khan

معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر

کراچی (یس ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے درخواست دائر کردی گئی۔ سندھ ہائیکوٹ میں شہری کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ معین خان نے جوا […]

قوم کیلئے رسوائی کا باعث بننے والے معین خان کراچی پہنچ گئے

قوم کیلئے رسوائی کا باعث بننے والے معین خان کراچی پہنچ گئے

برسبن (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر معین خان ای کے 608 کے ذریعے کراچی پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معین خان کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی […]

نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، معین خان

نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، معین خان

برسبین (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ مجھ سے نادانستگی میں غلطی ہوئی، قوم سے معافی مانگتا ہوں، صفائی پیش کرنے پاکستان واپس آرہا ہوں۔ معین خان اپنے اس تحریری بیان کو اب سے کچھ دیر بعد باقاعدہ طور پر میڈیا کے سامنے پیش کریں گے تاہم […]

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

جوا خانے جانا مہنگا پڑ گیا، پی سی بی نے معین خان کو واپس بلا لیا

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیف سلیکٹر معین خان اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ موصول ہونے کے بعد بورڈ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں معین خان کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے بعد سے میڈیا سے گتگو کرتے چیئرمین شہریار خان نے کہا معین خان کیساتھ آج بات بھی کی […]

معین خان سے منیجر نوید اکرم نے تحقیقات شروع کر دیں

معین خان سے منیجر نوید اکرم نے تحقیقات شروع کر دیں

لاہور (یس ڈیسک) نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچنے والی قومی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ برسبین پہنچی جہاں دو روز کے آرام کے بعد ٹیم برسبین کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کے لیے آئی تو چیف سلیکٹر ٹیم کے ساتھ نہیں تھے انہیں ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں آنے کی بجائے ہوٹل میں رکھا گیا ایسا پہلی […]

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار خان

لاہور (یس ڈیسک) چیئرمیں بی سی بی شہریار خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی پر بلیم نہیں لگانا چاہتے ٹیم میں کوئی انتشار نہیں سب متحد ہیں ورلڈ کپ سے پہلے 99 فیصد لوگوں نے اسی ٹیم کو بہتر کہا تھا غلطیوں کا جائزہ ورلڈ کپ کے بعد لیں گے۔ انہوں نے کہا […]

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

جوئے خانے میں جانے پر پی سی بی نے معین خان سے وضاحت طلب کر لی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر آسٹریلیا کے جوئے خانے میں پائے گئے، پی سی بی نے وضاحت طلب کر لی، معین خان کہتے ہیں بورڈ نے کھلاڑیوں پر نظر رکھنے کو کہا۔ آسٹریلیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف بدترین شکست ہوئی۔ حریف ٹیموں […]