مولانا فضل الرحمٰن کبھی بھی عمران خان کی طرح دھرنے کے نتائج حاصل نہیں کر سکیں گے کیونکہ اس وقت ڈی جی آئی ایس آئی ۔۔۔۔۔ رؤف کلاسرا نے ایسی بات کہہ دی کہ مولانا پریشان اور کپتان حیران ہو جائیں گے
لاہور (ویب ڈیسک) کچھ دن پہلے تک اسلام آباد میں حکومتی ترجمان‘ وزرا اور میڈیا مولانا فضل الرحمن کے لانگ مارچ پر جگتیں مار رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر بھی تحریک انصاف کے حامی ان کا مذاق اڑا رہے تھے۔ ہم میں سے کوئی بھی لانگ مارچ کو سنجیدہ نہیں لے رہا تھا ۔ نامور […]