مولانا فضل الرحمٰن نے پوری تیاری کر رکھی ہے ، وہ دو ہفتے دھرنا دیں گے اور پھر ۔۔۔۔۔ حامد میر کی خبر نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی
لاہور(ویب ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میرکی جانب انکشاف کیا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان 2 ہفتے کے دھرنے کی تیاری کرکےاسلام آباد آئیں گے، اگر مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تو انہوں نے کارکنانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ پاکستان کی 16مختلف مرکزی شاہراہیں بندکردینی ہیں۔ […]