counter easy hit

month

ماہ رمضان ، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ

ماہ رمضان ، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ

تحریر: رانااعجاز حسین موسم گرما جوبن پر ہے، شدید ترین گرمی تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ حکومت کو ان دنوں شدید گرمی اور ماہ رمضان کے مبارک مہینے کا احترام کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ میں خاطر خواہ کمی لانا چاہئے تھی ۔ مگر رمضان المبارک کے احترام میں لوڈ شیڈنگ میں کمی صرف اعلان تک […]

نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا

نگاہ پڑنے نہ پائے یتیم بچوں کی چھپا کے کھلونے دکان میں رکھنا

تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال بچہ لڑکا یا لڑکی کے بلوغت سے پہلے کی عمر کو کہتے ہیں، ہمارے ہاں جسے عام طور پر سولہ سال سمجھا جاتا ہے ۔اب رہ گئی یتیم کی بات تو یتیم اسے کہا جاتا ہے ،جس کا والد فوت ہو گیا ہو، اس کی خواہ کوئی بھی عمروہ […]

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

جنت نظیر کشمیر اور ماہ صیام

تحریر : محمد عتیق الرحمن مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں پر جہاں عام دنوں میں ظلم وستم کا بازار گرم کئے رکھتی ہے وہیں اس کی بہیمانہ کاروائیاں رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جاری رہتی ہیں بلکہ ان میں قدرے تیزی آتی ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مسلح جدوجہد کی عالمی […]

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

ماہ رمضان اور روزے کے مسائل

تحریر : در صدف ایمان اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا: رمضان کا مہینہ جس میں قرآن اترا۔ البقرہ نزول قرآن پاک کی برکت سے اس ماہ مبارک کو یہ فضیلت ملی کہ اسکے لیے جنت آراستہ کی جاتی ہے جنت کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔ رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ خطائین […]

رمضان المبارک کا پیغام : داعی حق بن جائیے

رمضان المبارک کا پیغام : داعی حق بن جائیے

تحریر : محمد آصف ا قبال کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے زور و شور کی جاتی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کااستقبال کیسے کی جائے۔فی الوقت ہمارے پیش نظر رمضان المبارک ہے، جس […]

جرمنی میں پہلا روزہ 6 جون پیر کو ہو گا، اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے

جرمنی میں پہلا روزہ 6 جون پیر کو ہو گا، اہل اسلام کو رمضان مبارک ہو۔ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے

میونخ (نمائندہ خصوصی) جرمنی میں یورپ کے دیگر ممالک کی طرح یکم رمضان 6جون 2016بروز پیر کو ہو گا۔رمضان المبارک کی آمد پر علامہ صاحبزادہ حسنات احمد مرتضے نے اہل اسلام کو شھر رمضان کی مبارک پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہر بالغ مسلمان پر روزے فرض ہیں ۔ تمام مسلمانوں […]

ماہ صیام روح کی بالیدگی کا مہینہ ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی

ماہ صیام روح کی بالیدگی کا مہینہ ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی

ہالینڈ (پ۔ر) ماہ صیام روح کی بالیدگی کا مہینہ ہے۔ حاجی محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ۔ تفصیلات کے مطابق روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمینے ماہ رمضان المبارک 2016کی آمد کی خوشی میں اہل اسلام کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا […]

رمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس

رمضان امت مسلمہ کے لیے سالانہ ایک ماہ کا تربیتی کورس

تحریر : میر افسر امان معلم اعظم ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی طرف سے بتائی ہوئی تعلیم انسانیت کو دی جسے وہ بھول چکی تھی۔ رسولۖ اللہ نے انسانیت کو اسلام کی نعمت سے مالا مال کیا اور حقیقی زندی یعنی آخرت کی زندگی کا شعور دیا۔آپ نے […]

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

آمد رمضان اور لوٹ مار کا بازار گرم

تحریر : خان فہد خان رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمد آمد ہے ۔جس کی آمد سے قبل ہی ہر جانب رحمتوں کی برسات شروع ہوگئی ہے۔اس مقدس ماہ میں اللہ رب العزت شیطان سرکش کو قید کر دیتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جا تے ہیں۔خدا نے اس ماہ کو […]

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

ماہ رمضان کی شروعات اور مہنگائی کا طوفان

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات سرکار دو عالم کا ارشاد مبارک ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان المبارک اللہ کا مہینہ ہے،رمضان برکتوں اوررحمتوں کا مہینہ ہے۔لیکن ہمارے ہاں یہ بدقسمتی ہے کہ رمضان سے قبل روز مرہ کی اشیائ،خورد نوش اورفروٹ کی […]

نقش حیات امام حسین علیہ السلام

نقش حیات امام حسین علیہ السلام

تحریر : علامہ یوسف ثقلین حیدر ولادت ٣ شعبا ن ٤ھ ١۔ اسم گرامی …حسین (یہ نام خود پروردگار کا رکھاہواہے )۔ ارجح المطالب ٢۔ کنیت …ابوعبداللہ ٣۔ القاب …سید سبط اصغر، سید الشہداء وغیرہ ٤۔ والد محترم…حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام ٥۔ والدہ گرامی …حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام ٦۔ ولادت …٣شعبان […]

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

محبت کے لیے ایک ہی دن مقرر کیوں

تحریر : سونیا چوہدری 14 فروری کا روز محبت کے نام سے ایسا منسوب کیا گیا ہے کہ جیسے ہی فروری کا مہینہ شروع ہوتا ہر طرف سرخی ہی نظر آنے لگتی ہے۔ سب ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اس قدر پرجوش دیکھائی دیتے ہیں کہ جیسے یہ ایک دن پہلی اور آخری بار آئے […]

دہشت گردی سے چھٹکارا کیوں نہیں

دہشت گردی سے چھٹکارا کیوں نہیں

تحریر : چوہدری ناصر گجر ہمارے ملک کو دہشت گردی نے اس طرح گھیر رکھا ہے کہ شاید ہی کوئی ایسا مہینہ ہو گا جس میں اس پاک سر زمین پر بسنے والے معصوم لوگوں کے خون سے یہ دھرتی نہ بھیگے۔ابھی اے پی ایس سکول کے شہید بچوں کے یادیں ہر محب وطن پاکستانی […]

دہشت گردی

دہشت گردی

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ستمبر کو ستم گر سمجھاجاتا ہے لیکن حالات و واقعات اور مشاہدات نے ثابت کیا کہ پاکستانیوں کے لئے دسمبر بھاری رہا یہ وہی مہینہ ہے جس میں سقوط پاکستان کا ناقابل فراموش اور دلخراش واقعہ رونما ہے 2014کایہ دسمبر ہی توتھا جب پشاور میں آرمی پبلک سکول میں […]

جشن ولادت النبی

جشن ولادت النبی

تحریر : کہکشاں صابر تاریخ اگر ڈھونڈے گی کہیں ثانی محمدۖ ثانی تو بڑی چیز ھے سایہ بھی نہ ملے گا.ربیع اول کا مہینہ شروع ھوتے ہی ہر طرف جشن کا سما ھوتا ہیں خوشیوں کا جہاں آباد ھو جاتا ہیں ہر گھر ہر محلے بازار پرنور ھوجاتے ہیں ہر طرف روشنیوں کا بسیرا ھوتا […]

دس مہینے کی بچی

دس مہینے کی بچی

تحریر : نعیم الرحمان شائق بابا کی محفل میں سکوت مرگ چھایا ہوا تھا۔ وہ خود بھی خاموش تھے، ان کی مرید بھی چپ تھے۔ بابا کی محفلیں اکثر و بیشتر تبسم بانٹتی تھیں۔ جو بھی یہاں آتا، خوش وخرم ہو جاتا۔ مگر کبھی کبھار سکوت چھا جاتا ۔ خاموشی اس محفل کو ہر طرف […]

روزہ عاشورہ کی فضیلت

روزہ عاشورہ کی فضیلت

تحریر: رانا اعجاز حسین محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا پہلا مہینہ ہے، لغوی اعتبار سے محرم الحرام کے معنی عزت، عظمت اوربزرگی اورحرمت والا مہینہ ہے۔ محرم الحرام کی دسویں تاریخ کانام” یوم عاشورہ ” قبل اسلام سے ہی چلا آ رہا ہے۔ لغت کی کتابوں میں یہ نام چار انداز سے ملتا ہے۔ عشوریٰ، […]

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

تحریر : رانا اعجاز حسین افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا اک پل کی تھی بس حکومت یزیدکی صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا اسلامی کیلنڈر کا آخری مہینہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے تو پہلا مہینہ حضرت امام […]

کراچی آج پھر گرمی کی لپیٹ میں تاہم ہیٹ اسٹروک کا کوئی خدشہ نہیں

کراچی آج پھر گرمی کی لپیٹ میں تاہم ہیٹ اسٹروک کا کوئی خدشہ نہیں

کراچی : ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات غلام رسول کا کہنا ہے کہ ستمبر کا مہینہ گرم ترین مہینہ ہوتا ہے اور آئندہ 2 روز تک کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ ڈی جی میٹ کا کہنا تھا کہ کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے تاہم درجہ […]

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ مجیب الجسن‎

تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ مجیب الجسن‎

امریکہ (مجیب الحسن) تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو اللہ اس ماہ کو ہم سب کیلئے سلامتی والا رکھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 764

بزرگی و حرمت والا مہینہ

بزرگی و حرمت والا مہینہ

تحریر: علینہ احمد ذی الحج اسلامی سال کا بارہواں مہینہ جو انتہا ئی بزرگی و حرمت والہ ھے آپ صلی ا للہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمايا کہ تمام مہینوں کا سردار رمضان ا لمبارک کا مہینہ اور تمام مہینوں میں حرمت و بزرگی والہ مہینہ ذی الحج ھے ، ذی الحج کی […]

حرمت کا مہینہ احترام کا تقاضہ کرتا ہے

حرمت کا مہینہ احترام کا تقاضہ کرتا ہے

تحریر : شاہ بانو میر اس فانی زندگی کی چکاچوند نے ہمیں اسلام سے اس کے مقدس پاک مہینوں کے تقاضوں سے عاری کر دیا ہےـ ذی الحج کا مہینہ کس قدر خوبصورت انعام ہے اللہ ربّ العزت کا اپنے بندوں کیلئے ـ مگر افسوس کہ ہم اس کو صرف حج کے حوالے سے جانتے […]

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

اگست۔۔بے مثال قربانیوں کا مہینہ

تحریر: حسیب اعجاز عاشر ماہ ِمحرم اسلام کی سربلندی کے لئے عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جبکہ ماہ ِ اگست میں اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئی دوسری سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں رقم ہوئیں ہیں۔چاہے ہم اگست میں […]

انیس 19 ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

انیس 19 ماہ کی بچی نے 7 فٹ لمبی دیوار پر چڑھ کر سب کو حیران کر دیا

ایری زونا (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے کو کچھ خاص صلاحیتیں والدین سے ورثے میں ملتی ہیں ایسی ہی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی […]